Mian waseem(@MianWas81402323) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے شیر افضل مروت سے ملاقات کرنے سے انکار کردیا
شیر افضل مروت ملاقات کیے بغیر اڈیالہ جیل سے واپس روانہ ہوگئے
عمران خان، شیر افضل مروت کی خواجہ آصف سے ملاقات پر بھی ناراض#

account_circle
Arslan Ishaque(@ArslanIshaque19) 's Twitter Profile Photo

آپ ڈس انفارمیشن فیک نیوز کے خلاف قانون بنائیں پھر دیکھیں حامد میر سے صدیق جان تک بشیر لاوے سے گیلے تیتر تک “ گز “ کی طرح سیدھے ہوجائیں گے

account_circle
atensari(@atensari1) 's Twitter Profile Photo

ن لیگ کی کو ہر احتجاج کے پیچھے PTI کا ہاتھ نظر آ رہا ہے
الله جانے PMLN کے گماشتے اضافی گندم کے بحران کو PTI کی سازش قرار دینے میں دلچسپی کیوں نہیں لے رہے.

Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

account_circle
atensari(@atensari1) 's Twitter Profile Photo

کاکڑ کہیں PMLN کی کا تذکرہ تو نہیں کر رہا؟

پاپ کارن خرید لیں، آپریشن رجیم چینج کے ناجائز بچوں اور نگران کے مابین مقابلہ شروع ہونے والے ہے.


account_circle