M. Amin Bugti(@MAminBugti) 's Twitter Profile Photo

Pir Muhammad Bugti and Shah Jamal Bugti were arrested by CTD in Rahim Yar Khan while returning from Islamabad and transferred to an unknown location.

Pir Muhammad Bugti and Shah Jamal Bugti were arrested by CTD in Rahim Yar Khan while returning from Islamabad and transferred to an unknown location.
#Balochistan #DeraBugti
account_circle
꧁𓊈𒆜 𝐌𝐚𝐡𝐉𝐚𝐛𝐞𝐞𝐧 𝐁𝐮𝐠𝐭𝐢 𒆜𓊉꧂(@MB_Bluch) 's Twitter Profile Photo

جو انسان روشنی پھیلانے کیلئے دنیا میں آتے اللہ تعالیٰ انکو ہمیشہ سرخرو تو رکھتا ہر میدان میں لیکن اسکے ساتھ عام انسانوں کے دِلوں میں بھی ان کیلئے بےپناہ عزت، محبت و احترام پیدا کردیتا۔

جو انسان روشنی پھیلانے کیلئے دنیا میں آتے اللہ تعالیٰ انکو ہمیشہ سرخرو تو رکھتا ہر میدان میں لیکن اسکے ساتھ عام انسانوں کے دِلوں میں بھی ان کیلئے بےپناہ عزت، محبت و احترام پیدا کردیتا۔
#Balochistan 
#Pakistan
#Derabugti 
#FinanceBill2024 
#PakvsInd
account_circle
HaniBugti(@HaniBugti) 's Twitter Profile Photo

Khairullah, son of Murad Bugti, has been forcibly disappeared by the Pakistani military in broad daylight at Shah Zain Pump, Sui. This marks another tragic instance in the ongoing series of enforced disappearances in Dera Bugti, Balochistan.

Khairullah, son of Murad Bugti, has been forcibly disappeared by the Pakistani military in broad daylight at Shah Zain Pump, Sui. This marks another tragic instance in the ongoing series of enforced disappearances in Dera Bugti, Balochistan. #DeraBugti #EnforcedDisappearances
account_circle
Mureed Khan Bugti(@WaderaMureed) 's Twitter Profile Photo

نوابزادہ گہرام کا دور بگٹی قوم کا سنہرا دور تھا، لوگوں کی زبان آزاد تھے وہ ہر وقت نوابزادگان پر تنقید کرتے تھے لیکن انکی رائے کا احترام ہمیشہ نوابزادگان کی طرف ہوتا تھا۔ آج نوجوان خوف کی وجہ سے خاموش ہیں۔ اور اپنے جائز حقوق لکھنے سے بھی ڈرتے ہیں
1/4

نوابزادہ گہرام کا دور بگٹی قوم کا سنہرا دور تھا، لوگوں کی زبان آزاد تھے وہ ہر وقت نوابزادگان پر تنقید کرتے تھے لیکن انکی رائے کا احترام ہمیشہ نوابزادگان کی طرف ہوتا تھا۔ آج نوجوان خوف کی وجہ سے خاموش ہیں۔ اور اپنے جائز حقوق لکھنے سے بھی ڈرتے ہیں
1/4
#Balochistan
#Derabugti
account_circle
Sahil Baloch(@SahilBaloch110) 's Twitter Profile Photo

All Friends
💖السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ💖
🩵صبح بخیر🩵

رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَأَنْتَ خَيْرُ الرَّاحِمِينَ🤲🏻💞
'اے ہمارے رب مجھے بخش دے، مجھ پر رحم فرما ، تو سب سے بہتر رحم فرمانے والا ہے۔'🙏🏻✨
آمین یارب العالمین 🤲✨💞❤

All Friends
💖السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ💖
🩵صبح بخیر🩵

رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَأَنْتَ خَيْرُ الرَّاحِمِينَ🤲🏻💞 
'اے ہمارے رب مجھے بخش دے، مجھ پر رحم فرما ، تو سب سے بہتر رحم فرمانے والا ہے۔'🙏🏻✨
آمین یارب العالمین 🤲✨💞❤
#Balochistan 
#Derabugti
account_circle
Chakkar Nusani(@CNusani10) 's Twitter Profile Photo

زرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے 🇵🇰😍
بلوچستان کے علاقے ڈیرہ بگٹی سے تعلق رکھنے والی ہماری قابل فخر بیٹی شازیہ بگٹی سے جو جدید و سائینس کے میدان میں پاکستان کا نام روشن کر رہی ہے ۔

account_circle
مہرنگ بزنجو(@Princess_Mah13) 's Twitter Profile Photo

ایف سی بلوچستان ،سوئی رائفلز 130 ونگ کی جانب سے سناری مٹ میں میڈیکل کیمپ کاانعقاد
جس میں 355 مریضوں کو مفت علاج کی سہولیات فراہم کی گئی1/3

ایف سی بلوچستان ،سوئی رائفلز  130 ونگ کی جانب سے سناری مٹ میں  میڈیکل کیمپ کاانعقاد
جس میں 355 مریضوں کو مفت علاج کی سہولیات فراہم کی گئی1/3
#Fcbalochistan #Balochistan 
#DeraBugti #Sui #Pakistan #Abhiya
account_circle
Kalsoom Baloch(@KBaloch32) 's Twitter Profile Photo

سی ٹی ڈی کی بڑی کامیابی، گوادر میں بے گناہ مزدوروں کے قاتل گرفتار، نیاز ولد عبداللہ، بشیر احمد ولد عبدالغنی جن کا تعلق بی ایل اے سے ہے۔ ہماری سیکورٹی فورسز ہمارا فخر۔

account_circle
درشہوار بلوچ(@DureshewarB) 's Twitter Profile Photo

Pakistan is actively exploiting Balochistan's resources. Gold from Sindak,deep sea of Gwadar,minerals of Rekodak,natural gas of Derabugti.But in exchange doing ethnic cleansing of Baloch,illegal abduction of Baloch youth,& Baloch deprived of their basic rights!

#BalochLandMatters
account_circle
𝔸𝕪𝕖𝕤𝕙𝕒 𝕂𝕙𝕒𝕟(@aysha_kahn2619) 's Twitter Profile Photo

زرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے 🇵🇰

ملیں بلوچستان کے علاقے ڈیرہ بگٹی سے تعلق رکھنے والی ہماری قابل فخر بیٹی شازیہ بگٹی سے جو جدید و سائینس کے میدان میں پاکستان کا نام روشن کر رہی ہے ۔

account_circle
Dera Bugti(@DeraBugti136471) 's Twitter Profile Photo

نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی تکمیل آخری مراحل میں داخل
2019 میں شروع ہونے والے اس بین الاقوامی معیار کے ہوائی اڈے کی تعمیر CPEC کے اہم منصوبوں میں سے ایک ہے۔.

account_circle
Dera Bugti(@DeraBugti136471) 's Twitter Profile Photo

ماہ رنگ کا دہشتگردوں،ان کے سہولت کاروں کو جبری طور پر گمشدہ قرار دینا دراصل پہاڑوں پہ مقیم دہشتگردوں کو بچانے کا ایک حربہ ہے جس کے لیئے وہ ہر طرح کے جھوٹ کا سہارا لیتی ہے1/2

ماہ رنگ کا دہشتگردوں،ان کے سہولت کاروں کو جبری طور پر گمشدہ قرار دینا دراصل پہاڑوں پہ مقیم دہشتگردوں کو بچانے کا ایک حربہ ہے جس کے لیئے وہ ہر طرح کے جھوٹ کا سہارا لیتی ہے1/2
#Balochistan
#DeraBugti #balochistan #Gwadar #Abhiya #Perletti #matura2024 #LİLAK
account_circle
Nabibux Baloch(@Nabibuxbal12931) 's Twitter Profile Photo

لاپتہ بلوچوں کی بازیابی کے لیے بلیدہ سے نکلنے والی ریلی ابھی تربت کے حدود میں
داخل ہو گئی۔
واضع رہے بلوچستان کے مسنگ پر سن کا معاملہ پھر سےاٹھاکر اس کوہائی لائیٹ کیا جا رہا ہے

لاپتہ بلوچوں کی بازیابی کے لیے بلیدہ سے نکلنے والی ریلی ابھی تربت کے حدود میں
داخل ہو گئی۔ 
واضع رہے بلوچستان کے مسنگ پر سن کا معاملہ پھر سےاٹھاکر اس کوہائی لائیٹ کیا جا رہا ہے
#Balochistan #Derabugti   #SEUNGHAN #Gwadar  #Perletti #SupportGaza  #SwiftiesForPalestine
account_circle
Pakistan zindaabd(@shalkote65164) 's Twitter Profile Photo

شکریہ ایف سی بلوچستان۔
عوام کی طرف سے متعدد شکایات وصول ہورہے تھے کہ غریب کسانوں کے تیار فصل کو بھتہ خور کی طرف سے لوٹا جا رہا ہے۔ دہشتگرد بندوق کی نوق پر لوگوں کا اناج اٹھا کر لیجارہے تھے۔۔ اس مد نظر عوام نے ایف سی بلوچستان سے اپیل کی تھی۔ ۔

شکریہ ایف سی بلوچستان۔
عوام کی طرف سے متعدد  شکایات وصول ہورہے تھے کہ غریب کسانوں کے تیار فصل کو بھتہ خور  کی طرف سے لوٹا جا رہا ہے۔ دہشتگرد بندوق کی نوق پر لوگوں کا اناج اٹھا کر لیجارہے تھے۔۔ اس مد نظر عوام نے ایف سی بلوچستان سے اپیل کی تھی۔ ۔#DeraBugti #Balochistan
account_circle
Luqman Merata(@Luqmanm671) 's Twitter Profile Photo

ایف سی بلوچستان ،سوئی رائفلز 130 ونگ کی جانب سے سناری مٹ میں میڈیکل کیمپ کاانعقاد
جس میں 355 مریضوں کو مفت علاج کی سہولیات فراہم کی گئی1/3

ایف سی بلوچستان ،سوئی رائفلز  130 ونگ کی جانب سے سناری مٹ میں  میڈیکل کیمپ کاانعقاد
جس میں 355 مریضوں کو مفت علاج کی سہولیات فراہم کی گئی1/3
#Fcbalochistan #Balochistan 
#DeraBugti #Sui #Pakistan #Abhiya
account_circle
Dera Bugti(@DeraBugti136471) 's Twitter Profile Photo

سعودی فٹ بال ٹیم کو اپنے دوسرے گھر پاکستان میں خوش آمدیں کہتے ہیں🌹
کل جناح اسٹیڈیم میں پاکستانی ٹیم کے ساتھ برادرانہ میچ کھیلا جائے گا۔⚽️

سعودی فٹ بال ٹیم کو اپنے دوسرے گھر پاکستان میں خوش آمدیں کہتے ہیں🌹
کل جناح اسٹیڈیم میں پاکستانی ٹیم کے ساتھ برادرانہ میچ کھیلا جائے گا۔⚽️
#Pakarmy #Balochistan #Derabugti #LCDLF4   #Gwadar #Abhiya #Perletti #Famagusta #Mannheim
#ElectionsResults #Viralvideo
account_circle