علــــــی چـــوہــــدری(@AliCh7777) 's Twitter Profile Photo

دیکھتے رہیے کیپیٹل ٹاک

کچھ نہ کہو اب چپ ہی رہو
دیکھو دھڑکن کہتی ہے
بحریہ چھاپہ پڑتے ہی
اکھیوں سے ندیا بہتی ہے

Dedicated to you
Hamid Mir حامد میر

دیکھتے رہیے کیپیٹل ٹاک
#capitaltalk
 کچھ نہ کہو اب چپ ہی رہو
دیکھو دھڑکن کہتی ہے
 بحریہ چھاپہ پڑتے ہی
اکھیوں سے ندیا بہتی ہے

Dedicated to you 
@HamidMirPAK
account_circle
Safeera Kiran(@itssafeera77) 's Twitter Profile Photo

یوم تکبیر پر ذوالفقار علی بھٹو اور نواز شریف کے علاوہ کن شخصیات کو خراج تحسین پیش کرنا ضروری ہے جنہوں نے پاکستان کو ایٹمی طاقت بنانے میں اہم کرادار ادا کیا؟
بہت ہی افسوس کی بات ہے سرکاری اشتہارات پر سے سر ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی تصویر ہی غائب!

 #قومی_زبان #CapitalTalk
account_circle
Khan is Brand(@hammad_azam1741) 's Twitter Profile Photo

یوم تکبیر پر ذوالفقار علی بھٹو اور نواز شریف کے علاوہ کن شخصیات کو خراج تحسین پیش کرنا ضروری ہے جنہوں نے پاکستان کو ایٹمی طاقت بنانے میں اہم کرادار ادا کیا؟

account_circle
Adil Rajput 🐅(@_AdiL_RaJput) 's Twitter Profile Photo

Hamid Mir حامد میر

آپ کی مرضی ہو تو شوکت خانم جنرل برکی اکرام نیازی کا نام بھی ڈال سکتے ہیں
آپ کے لئے تو مشکل نہیں

😛😛😛

account_circle
Hamid Mir حامد میر(@HamidMirPAK) 's Twitter Profile Photo

پہلے وزرائے اعظم کی آڈیو لیک ہوتی تھی اب اعلیٰ عدلیہ کے ججوں کی آڈیو لیک ہو رہی ہے کیا اس آڈیو لیک کے بعد جسٹس مظاہر نقوی کو سیاسی مقدمات کی سماعت کرنے والے بینچوں سے علیحدہ ہو جانا چاہئیے؟

account_circle
Sairaa Nawaz(@Sairaa7_) 's Twitter Profile Photo

اسٹبلشمنٹ نئی حکومت کا کندھا استعمال نہ کرے، ہمارے خلاف بہتر ہو گا کھل کر سامنے آے، پتہ چلے دشمن کون ہے۔
حامد میر 🔥 🔥

account_circle
Hamid Mir حامد میر(@HamidMirPAK) 's Twitter Profile Photo

ایک مغربی ملک کے سفیر نے مجھے بلا کر کہا آپ کی پارٹی ختم ہو رہی ہے اپنے مستقبل کی فکر کریں اور عمران خان کا ساتھ چھوڑ دیں، میں نے جواب میں کہا ہمارا تو مسلئہ ہی غیرت ہے ہم مشکل وقت میں خان کو نہیں چھوڑیں گے، شاندانہ گلزار کا انکشاف

account_circle
BaBar Bhatti(@BabarBhatti_) 's Twitter Profile Photo

عمران ریاض اور اسد طور کو رہا نا کرو تم آؤ ہمیں گرفتار کرو، آؤ ہمیں گرفتار کرو، حامد میر۔۔۔🔥

account_circle
John(@johngill882) 's Twitter Profile Photo

ویلنٹائن ڈے اور اس کے معاشرے پر منفی اثرات ۔ آج رات خصوصی ٹرانسمیشن ۔

Capital Talk with Yousaf Bhai

ویلنٹائن ڈے اور اس کے معاشرے پر منفی اثرات ۔ آج رات خصوصی ٹرانسمیشن ۔ 

Capital Talk with Yousaf Bhai
#capitaltalk 
#valentineday
account_circle
Muhammad Shahbaz(@fighters70) 's Twitter Profile Photo

Imran Khan کیا ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کو منصوبے کے تحت قتل کرایا گیا یا پھر واقع ہی موسمی خرابی تھی

account_circle
BaBar Bhatti(@BabarBhatti_) 's Twitter Profile Photo

باجوہ عمران خان کو کہتا تھا امریکا کے خلاف بیان مت دو زیادہ مت بولو عمران خان کہتا تھا میں بولوں گا۔۔۔!!!
حامد میر

باجوہ عمران خان کو کہتا تھا امریکا کے خلاف بیان مت دو زیادہ مت بولو عمران خان کہتا تھا میں بولوں گا۔۔۔!!!
حامد میر

#HamidMir #capitaltalk
account_circle
Hamid Mir 𝓯𝓪𝓷𝓼(@Hamidmir01) 's Twitter Profile Photo

صدر آصف علی زرداری نے آج پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک کو سیاسی بحران سے نکالنے کی ضرورت ہے، وقت بہت کم ہے، انہوں نے یہ نہیں بتایا کہ کس کے لئے وقت کم ہے ؟ ریاست کے لئے یا سیاستدانوں کے لئے؟ آپ کے خیال میں کس کے لئے وقت کم ہے؟

صدر آصف علی زرداری نے آج پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک کو سیاسی بحران سے نکالنے کی ضرورت ہے، وقت بہت کم ہے، انہوں نے یہ نہیں بتایا کہ کس کے لئے وقت کم ہے ؟ ریاست کے لئے یا سیاستدانوں کے لئے؟ آپ کے خیال میں کس کے لئے وقت کم ہے؟#CapitalTalk
account_circle