Niha(@niha_anmol) 's Twitter Profile Photo

ریاست کی ذمہ داری ہے کہ کار سرکار میں مداخلت کرنے والے ہر کردار کو قانون کے مطابق کٹہرے میں کھڑا کریں اور عبرت کا نشان بنائیں تاکہ آئندہ کوئی ایسی گھناؤنی حرکت نا کرے.

#9thMay #9May #ImranKhan
account_circle
Niha(@niha_anmol) 's Twitter Profile Photo

9 مئی کا ماسٹر مائنڈ نیازی اور اس کی قیادت میں شامل بہت سے رہنماؤں نے عوام کو فوج کے خلاف اکسایا 9 مئی کو فوجی تنصیبات پر حملہ آور ہونے کی ہدایات دیتے رہے

#ImranKhan804 #9thMay #9May
account_circle
Arooj Khan(@AroojKhan786) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی سیاسی جماعتوں کا جو بھی کردار رہا ہو لیکن نو مئی کے دن تحریک انصاف نے اپنے فائدے کے لیے پاکستان کے ساتھ جو بغاوت غداری کی وہ دیکھ کر دل اج بھی خون کے انسو ہوتا ہے کہ کوئی جماعت اتنی گری ہوئی کیسے ہو سکتی ہے

#9May #9thMay
account_circle
Arooj Khan(@AroojKhan786) 's Twitter Profile Photo

نو مئی پاکستان کی تاریخ کا ایک سیات ترین دن ہے اس دن پاکستان تحریک انصاف نے وطن عزیز سے غداری کی اور اپنے فائدے کے لیے پاکستان کی ریاستی تنصیباتپر حملہ اور شہداؤں کی شان میں گستاخی کی

#9thMay #9May
account_circle
Arooj Khan(@AroojKhan786) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی کے حملوں میں ملوث شر پسندوں کو شناخت کرنے کی ضرورت ہے۔ ان کے جرائم سے ملکی حکومت کو قوانین کے دائرے میں ان کی سخت کارروائی کرنی چاہئے

پی ٹی آئی کے  حملوں میں ملوث شر پسندوں کو شناخت کرنے کی ضرورت ہے۔ ان کے جرائم سے ملکی حکومت کو قوانین کے دائرے میں ان کی سخت کارروائی کرنی چاہئے
#9thMay #9May
account_circle
Amber(@_AmberViews) 's Twitter Profile Photo

انور مسعود صاحب کے ان شعروں کا تعلق کسی سازش سے نہیں اور نا ہی ان کا اشارہ کسی بزدل منصوبہ ساز کی طرف ہے

account_circle
Shuaib Rehman(@SMRehmaan) 's Twitter Profile Photo

نو مئی کے واقعے میں ملوث چار مجرمان کو عدالت میں پیش کیا گیا
جج نے فیصلہ سنایا رانا کی ٹانگ کاٹ دو،
گجر کے ساتھ زیادتی کرو،
بٹ کا ایل کاٹ دو
ڈوگر کا ہاتھ کاٹ دو
راستے میں گجر جلاد سے کہتا ہے بھائی بھول مت جانا
زیادتی میرے ساتھ کرنی ہے

account_circle
‏‎آســــᷦــᷧــᷤــⷶـــاز(@sjq_76) 's Twitter Profile Photo

اڈیالہ جیل میں 9مئ کا چاند دکھ گیا۔ رویت ے حلال کمیٹی کے مطابق 9مئ بروز جمعرات ہوگی پورے پاکستان میں۔
تصدیق: مولانا طارق جمیل

#9thMay
account_circle
Amber(@_AmberViews) 's Twitter Profile Photo

9 مئی کے لیے چند ضروری ہدایات ہیں خود بھی عمل کریں دوستوں تک بھی پہنچائیں 😂
FalseFlag

_FalseFlag

account_circle
Shuaib Rehman(@SMRehmaan) 's Twitter Profile Photo

کراچی سے نو مئی کے جلوس کی قیادت جناب نوید خان صاحب نوید خان درانی نمائش چورنگی سے کرینگے

account_circle