Qamar Ali Shamsi(@haidershamsi28) 's Twitter Profile Photo

Social Welfare & Bait-ul-Maal Department Punjab محمد ناصر ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر مظفرگڑھ کا خواتین ملازمین کے ساتھ وحشیانہ،بد تمیزی اور بدسلوکی روزانہ کا معمول، ڈی جی سوشل ویلفیئر پنجاب سے اپیل ہے کہ ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر مظفرگڑھ کے خلاف سخت کارروائی کر کے کیفر کردار تک پہنچایا جائے

account_circle
Social Welfare & Bait-ul-Maal Department Punjab(@social_punjab) 's Twitter Profile Photo

صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال پنجاب سہیل شوکت بٹ کی قیادت میں پولیس کی معاونت سے خواتین کے تحفظ اور بحالی کے لیے اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں اے آئی جی پنجاب شہزادہ سلطان، سیکرٹری سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال پنجاب اقبال حسین،
(Continued)
Chief Secretary Punjab Government of Punjab

@CS_Punjab @GovtofPunjabPK
account_circle
JahanAra M Wattoo(@JahanAraWattoo) 's Twitter Profile Photo

Today had a special meeting with Provincial Minister for @Social_Punjab Sohail Shaukat Butt Sb . We discussed to work together in the interest of people to make public welfare programs more comprehensive ,effective and successful.

Today had a special meeting with Provincial Minister for @Social_Punjab  Sohail Shaukat Butt Sb . We discussed to work together in the interest of people to make public welfare programs more comprehensive ,effective and successful.
account_circle
Social Welfare & Bait-ul-Maal Department Punjab(@social_punjab) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلیٰ پنجاب Maryam Nawaz Sharif کے خواب 'ریاست ہوگی ماں کے جیسی' کی جانب ایک آہم پیشرفت۔۔۔ صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال پنجاب سہیل شوکت بٹ نے رجسٹریشن ڈرائیو فار پرسنز ود ڈسبلٹیز کا آغاز کر دیا۔
Maryam Nawaz Sharif Government of Punjab Chief Secretary Punjab Sohail Shoukat Butt

account_circle
Social Welfare & Bait-ul-Maal Department Punjab(@social_punjab) 's Twitter Profile Photo

موبائل ایپلیکیشن (PWD Services) گوگل پلے سٹور سے نیچے دیے گئے لنک سے حاصل کی جا سکتی ہے۔
play.google.com/store/apps/det

مزید معلومات حاصل کرنے کے لیے ادارے کی ہیلپ لائن نمبر (04299200228) پر رابعہ کریں۔

Chief Secretary Punjab Government of Punjab Maryam Nawaz Sharif Sohail Shoukat Butt Punjab Information Technology Board

account_circle
Social Welfare & Bait-ul-Maal Department Punjab(@social_punjab) 's Twitter Profile Photo

ڈی جی وومن پروٹیکشن اتھارٹی ارشاد وحید اور محکمہ کی ڈسٹرکٹ ویمن پروٹیکشن آفیسرز نے شرکت کی۔ اجلاس کا مقصد پولیس ڈیپارٹمنٹ کے باہم اشتراک سے پنجاب پروٹیکشن آف ویمن اگینسٹ وائلنس ایکٹ 2016 پر عمل درامد کروانا اور اس حوالے سے بہترین حکمت عملی تشکیل دینا ہے۔

صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال پنجاب سہیل شوکت بٹ کی بین القوامی وفد سے ملاقات۔ برطانوی ہائی کمیشن لاہور آفس کی ہیڈ Clara Strandhoj کی قیادت میں برٹش کونسل، یو این ایف پی اے، آواز || اور یونیسف کے وفد کی سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال کے دفتر آمد۔
Chief Secretary Punjab Government of Punjab

صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال پنجاب سہیل شوکت بٹ کی بین القوامی وفد سے ملاقات۔ برطانوی ہائی کمیشن لاہور آفس کی ہیڈ Clara Strandhoj کی قیادت میں برٹش کونسل، یو این ایف پی اے، آواز || اور یونیسف کے وفد کی سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال کے دفتر آمد۔
@CS_Punjab @GovtofPunjabPK
account_circle
Social Welfare & Bait-ul-Maal Department Punjab(@social_punjab) 's Twitter Profile Photo

صوبائی وزیر نے تمام اسٹیک ہولڈرز کے اجلاس کی صدارت کی جبکہ سیکرٹری سوشل ویلفئیر اقبال حسین اور ڈائریکٹر جنرل سوشل ویلفیئر آمنہ منیر ان کے ہمراہ موجود تھے۔ اجلاس کا مقصد برٹش ہائی کمیشن اور دیگر سٹیک ہولڈرز کے باہم اشتراک سے معاشرے کے محروم طبقات کی بحالی ممکن بنایا ہے۔