Federal Investigation Agency - FIA(@FIA_Agency) 's Twitter Profileg
Federal Investigation Agency - FIA

@FIA_Agency

Official Twitter Account of the Federal Investigation Agency FIA. Please visit https://t.co/IYFJQwCAGe to submit your complaint.

ID:940548789563248640

linkhttps://www.fia.gov.pk calendar_today12-12-2017 11:48:00

2,3K Tweets

234,6K Followers

61 Following

Follow People
Federal Investigation Agency - FIA(@FIA_Agency) 's Twitter Profile Photo

ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد کی کاروائی
بجلی چوری میں ملوث ملزم فاقت علیگرفتار
ملزم ڈائریکٹ لائن سے کنڈا لگا کر بجلی چوری کر رہا تھا بجلی چوری سے قومی خزانے کا لاکھوں روپے کا نقصان پہنچ رہا تھا آئیسکو حکام نے غیر قانونی کنکشن کو منقطع کر دیا

ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد کی کاروائی بجلی چوری میں ملوث ملزم فاقت علیگرفتار ملزم ڈائریکٹ لائن سے کنڈا لگا کر بجلی چوری کر رہا تھا بجلی چوری سے قومی خزانے کا لاکھوں روپے کا نقصان پہنچ رہا تھا آئیسکو حکام نے غیر قانونی کنکشن کو منقطع کر دیا
account_circle
Federal Investigation Agency - FIA(@FIA_Agency) 's Twitter Profile Photo

انسدادِ انسانی سمگلنگ سرکل لاہور کی چھاپہ مار کاروائی
ملزم مخدوم نادر سلطان گرفتار ملزم معصوم شہریوں کو غیر قانونی طور پر بیرون ملک بھجوانے میں ملوث پایا گیا

ملزم نے شہریوں کو بیرون ملک بھجوانے کے لیے لاکھوں روپے بٹورےملزم رقم وصول کرنے کے بعد روپوش ہو گیا

انسدادِ انسانی سمگلنگ سرکل لاہور کی چھاپہ مار کاروائی ملزم مخدوم نادر سلطان گرفتار ملزم معصوم شہریوں کو غیر قانونی طور پر بیرون ملک بھجوانے میں ملوث پایا گیا ملزم نے شہریوں کو بیرون ملک بھجوانے کے لیے لاکھوں روپے بٹورےملزم رقم وصول کرنے کے بعد روپوش ہو گیا
account_circle
Federal Investigation Agency - FIA(@FIA_Agency) 's Twitter Profile Photo

انسانی سمگلنگ - ایف آئی اے ملتان زون کی بڑی کاروائی
ملزم رانا سجاد احمد گرفتار ملزم ٹریول ایجنسی کا مالک ہے
ملزم معصوم شہریوں کو غیر قانونی طور پر بیرون ملک بھجوانے میں ملوث پایا گیا ملزم نے شہری کو عرب امارات بھجوانے کے لیے 14 لاکھ روپے بٹورے

انسانی سمگلنگ - ایف آئی اے ملتان زون کی بڑی کاروائی ملزم رانا سجاد احمد گرفتار ملزم ٹریول ایجنسی کا مالک ہے ملزم معصوم شہریوں کو غیر قانونی طور پر بیرون ملک بھجوانے میں ملوث پایا گیا ملزم نے شہری کو عرب امارات بھجوانے کے لیے 14 لاکھ روپے بٹورے
account_circle
Federal Investigation Agency - FIA(@FIA_Agency) 's Twitter Profile Photo

انسانی سمگلنگ و حوالہ ہنڈی- ایف آئی اے گوجرانوالہ زون کی کاروائیاں 3 ملزمان گرفتار
ملزمان میں انوار الحق ، محمد صدیق اور محمد الطاف شامل
ملزمان کے قبضے سے حوالہ ہنڈی کے ثبوت بھی برآمد ہوئے
ملزم نے شہری کو ملائشیا ملازمت کی غرض سے بھجوانے کے لیے 15 لاکھ روپے وصول کیے

انسانی سمگلنگ و حوالہ ہنڈی- ایف آئی اے گوجرانوالہ زون کی کاروائیاں 3 ملزمان گرفتار ملزمان میں انوار الحق ، محمد صدیق اور محمد الطاف شامل ملزمان کے قبضے سے حوالہ ہنڈی کے ثبوت بھی برآمد ہوئے ملزم نے شہری کو ملائشیا ملازمت کی غرض سے بھجوانے کے لیے 15 لاکھ روپے وصول کیے
account_circle
Federal Investigation Agency - FIA(@FIA_Agency) 's Twitter Profile Photo

یونان کشتی حادثہ - انسانی سمگلنگ میں ملوث مجرم کو سزا
انسانی سمگلنگ میں ملوث مجرم کو مجموعی طور 60 سال قید بامشقت اور 42 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا کی سزا محمد ممتاز نامی مجرم کو انسانی سمگلنگ کا جرم ثابت ہونے پر سزا سنائی گئی

account_circle
Federal Investigation Agency - FIA(@FIA_Agency) 's Twitter Profile Photo

ایف آئی اے انٹرپول کی بڑی کارروائیاں
سنگین جرائم میں مطلوب 2 اشتہاری ملزمان محمد سلمان اور وجی الحسن ابوظہبی سے گرفتار ملزمان سال 2021 اور 2023 میں قتل اغواء کر کے بیرون ملک فرار ہو گئے تھے بعد ازاں ملزمان کو لاہور ائرپورٹ پر متعلقہ پولیس حکام کے حوالے کر دیا گیا۔

ایف آئی اے انٹرپول کی بڑی کارروائیاں سنگین جرائم میں مطلوب 2 اشتہاری ملزمان محمد سلمان اور وجی الحسن ابوظہبی سے گرفتار ملزمان سال 2021 اور 2023 میں قتل اغواء کر کے بیرون ملک فرار ہو گئے تھے بعد ازاں ملزمان کو لاہور ائرپورٹ پر متعلقہ پولیس حکام کے حوالے کر دیا گیا۔
account_circle
Federal Investigation Agency - FIA(@FIA_Agency) 's Twitter Profile Photo

ایف آئی اے انٹرپول کی بڑی کارروائی
9 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم سعودی عرب سے گرفتار اشتہاری ملزم محمد اشرف پنجاب پولیس کو قتل کے مقدمے میں مطلوب تھا ملزم سال 2015 میں قتل کر کے بیرون ملک فرار ہو گیا تھا

ایف آئی اے انٹرپول کی بڑی کارروائی 9 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم سعودی عرب سے گرفتار اشتہاری ملزم محمد اشرف پنجاب پولیس کو قتل کے مقدمے میں مطلوب تھا ملزم سال 2015 میں قتل کر کے بیرون ملک فرار ہو گیا تھا
account_circle
Federal Investigation Agency - FIA(@FIA_Agency) 's Twitter Profile Photo

ایف آئی اے انٹرپول کی بڑی کارروائی
قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم ملائشیاء سے گرفتاراشتہاری ملزم پنجاب پولیس کو قتل کے مقدمے میں مطلوب تھا ملزم سال 2014 میں قتل کر کے بیرون ملک فرار ہو گیا تھا ایف آئی اے NCB انٹرپول پاکستان نے ملزم کی گرفتاری کے لئے ریڈ نوٹس جاری کیا تھا

ایف آئی اے انٹرپول کی بڑی کارروائی قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم ملائشیاء سے گرفتاراشتہاری ملزم پنجاب پولیس کو قتل کے مقدمے میں مطلوب تھا ملزم سال 2014 میں قتل کر کے بیرون ملک فرار ہو گیا تھا ایف آئی اے NCB انٹرپول پاکستان نے ملزم کی گرفتاری کے لئے ریڈ نوٹس جاری کیا تھا
account_circle
Federal Investigation Agency - FIA(@FIA_Agency) 's Twitter Profile Photo

ایف آئی اے کوہاٹ زون کی بڑی کاروائی
حوالہ ہنڈی ملزمان گرفتار - 7 کروڑ 49 لاکھ روپے برآمد
چھاپہ مار کاروائی کیڈٹ کالج چیک پوسٹ کے پاس عمل میں لائی گئی چھاپہ مار کاروائی خفیہ اطلاع موصول ہونے پر کی گئی ملزمان برآمد ہونے والی کرنسی کے حوالے سے حکام کو مطمئن نہ کر سکے

ایف آئی اے کوہاٹ زون کی بڑی کاروائی حوالہ ہنڈی ملزمان گرفتار - 7 کروڑ 49 لاکھ روپے برآمد چھاپہ مار کاروائی کیڈٹ کالج چیک پوسٹ کے پاس عمل میں لائی گئی چھاپہ مار کاروائی خفیہ اطلاع موصول ہونے پر کی گئی ملزمان برآمد ہونے والی کرنسی کے حوالے سے حکام کو مطمئن نہ کر سکے
account_circle
Federal Investigation Agency - FIA(@FIA_Agency) 's Twitter Profile Photo

انسانی سمگلنگ - ایف آئی اے گوجرانوالہ زون کی بڑی کاروائی
2 انسانی سمگلرز گرفتار
ملزمان شہریوں کو غیر قانونی طور پر بیرون ملک بھجوانے میں ملوث پائے گئے ملزمان نے شہری کو اٹلی ملازمت کی غرض سے بھجوانے کے لیے 13 لاکھ روپے وصول کیے

انسانی سمگلنگ - ایف آئی اے گوجرانوالہ زون کی بڑی کاروائی 2 انسانی سمگلرز گرفتار ملزمان شہریوں کو غیر قانونی طور پر بیرون ملک بھجوانے میں ملوث پائے گئے ملزمان نے شہری کو اٹلی ملازمت کی غرض سے بھجوانے کے لیے 13 لاکھ روپے وصول کیے
account_circle
Federal Investigation Agency - FIA(@FIA_Agency) 's Twitter Profile Photo

ایف آئی اے کمپوزٹ سرکل فیصل آباد اور سرگودھا کی 4 بڑی چھاپہ مار کاروائیاں
چھاپہ مار کاروائیوں کے نتیجے میں 5 ملزمان کے خلاف 4 مقدمات درج ملزمان بجلی کی براہ راست لائن سے کنڈا لگا کر اور میٹر میں چھیڑ چھاڑ کر کے بجلی چوری کر رہے تھے

ایف آئی اے کمپوزٹ سرکل فیصل آباد اور سرگودھا کی 4 بڑی چھاپہ مار کاروائیاں چھاپہ مار کاروائیوں کے نتیجے میں 5 ملزمان کے خلاف 4 مقدمات درج ملزمان بجلی کی براہ راست لائن سے کنڈا لگا کر اور میٹر میں چھیڑ چھاڑ کر کے بجلی چوری کر رہے تھے
account_circle
Federal Investigation Agency - FIA(@FIA_Agency) 's Twitter Profile Photo

کمرشل بینکنگ سرکل پشاور کی بڑی کاروائیاں
حوالہ ہنڈی میں ملوث 4 ملزمان گرفتار - لاکھوں روپے مالیت کی کرنسی برآمد گرفتار ملزمان میں ناصر خان ، محمد رفیق ، آفتاب علی اور اوکاز احمد شامل ملزمان بغیر لائسنس کرنسی ایکسچینج کا کاروبار کر رہے تھے

کمرشل بینکنگ سرکل پشاور کی بڑی کاروائیاں حوالہ ہنڈی میں ملوث 4 ملزمان گرفتار - لاکھوں روپے مالیت کی کرنسی برآمد گرفتار ملزمان میں ناصر خان ، محمد رفیق ، آفتاب علی اور اوکاز احمد شامل ملزمان بغیر لائسنس کرنسی ایکسچینج کا کاروبار کر رہے تھے
account_circle
Federal Investigation Agency - FIA(@FIA_Agency) 's Twitter Profile Photo

بجلی چوری - ایف آئی اے گوجرانوالا زون کی بڑی کاروائیاں 6 ملزمان گرفتار
ملزمان مین سپلائی لائن سے براہ راست کنڈا ڈال کر بجلی چوری کر رہے تھے مذکورہ بے ضابطگیوں سے قومی خزانے کو لاکھوں روپے مالیت کا نقصان پہنچ رہا تھا دیگر ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپہ مار کاروائیاں جاری ہیں

بجلی چوری - ایف آئی اے گوجرانوالا زون کی بڑی کاروائیاں 6 ملزمان گرفتار ملزمان مین سپلائی لائن سے براہ راست کنڈا ڈال کر بجلی چوری کر رہے تھے مذکورہ بے ضابطگیوں سے قومی خزانے کو لاکھوں روپے مالیت کا نقصان پہنچ رہا تھا دیگر ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپہ مار کاروائیاں جاری ہیں
account_circle
Federal Investigation Agency - FIA(@FIA_Agency) 's Twitter Profile Photo

ایف آئی اے امیگریشن کی لاہور ائرپورٹ پر کاروائی
غیر قانونی سفری دستاویزات پر بیرون ملک جانے کی کوشش ناکام
ملزم نے ابرار اشرف نامی شخص کے پاسپورٹ اور ریزیڈنٹ کارڈ پر اٹلی جانے کی کوشش کی۔ابتدائی تفتیش کے مطابق ملزم نے ایجنٹ سے 40 لاکھ روپے کے عوض مذکورہ پاسپورٹ حاصل کیا

ایف آئی اے امیگریشن کی لاہور ائرپورٹ پر کاروائی غیر قانونی سفری دستاویزات پر بیرون ملک جانے کی کوشش ناکام ملزم نے ابرار اشرف نامی شخص کے پاسپورٹ اور ریزیڈنٹ کارڈ پر اٹلی جانے کی کوشش کی۔ابتدائی تفتیش کے مطابق ملزم نے ایجنٹ سے 40 لاکھ روپے کے عوض مذکورہ پاسپورٹ حاصل کیا
account_circle
Federal Investigation Agency - FIA(@FIA_Agency) 's Twitter Profile Photo

ایف آئی اے امیگریشن کی پشاور ائرپورٹ پرکاروائی
جعلی پاسپورٹس پر خواتین اور بچوں کی بیرون ملک سمگلنگ کو ناکام بنا دیا گیا ایف آئی اے امیگریشن نےخاتون کو 5 بچوں سمیت آف لوڈ کیا تھا مسافر افغان پاسپورٹس پر یو کے جارہے تھے
مسافر غیر قانونی طریقے سے بارڈر پار کر کے پاکستان داخل ہوئے

account_circle
Federal Investigation Agency - FIA(@FIA_Agency) 's Twitter Profile Photo

ممنوعہ ادویات - لاہور زون کی بڑی کاروائی
چھاپہ مار کاروائی میں 2 محمد حسن جاوید اور محمد ابوبکر ملزمان گرفتار چھاپہ مار کاروائی میں 140 اقسام کی ممنوعہ اور غیر رجسٹرڈ ادویات برآمد برآمد شدہ ادویات کی مالیت کا اندازہ 50 لاکھ روپے سے زائد ہے

ممنوعہ ادویات - لاہور زون کی بڑی کاروائی چھاپہ مار کاروائی میں 2 محمد حسن جاوید اور محمد ابوبکر ملزمان گرفتار چھاپہ مار کاروائی میں 140 اقسام کی ممنوعہ اور غیر رجسٹرڈ ادویات برآمد برآمد شدہ ادویات کی مالیت کا اندازہ 50 لاکھ روپے سے زائد ہے
account_circle
Federal Investigation Agency - FIA(@FIA_Agency) 's Twitter Profile Photo

انسانی سمگلنگ - ایف آئی اے لاہور زون کی بڑی کاروائی اشتہاری ملزم ذوالفقار کو چھاپہ مار کاروائی میں لاہور سے گرفتار کیا گیاملزم نے شہریوں کو بیرون ملک بھجوانے کے لیے لاکھوں روپے بٹورے ملزم شہری سے رقم وصول کرنے کے بعد روپوش ہو گیا تھا

ایف آئی اے کی خفیہ اطلاع پر لاہور میں چھاپہ مار کارروائی چھاپہ مار کارروائی کے دوران نجی ہسپتال میں غیر قانونی کڈنی ٹرانسپلانٹ کرنے والے گروہ کو گرفتار کرلیا چھاپہ مار ٹیم نے کارروائی کے دوران گردہ حاصل کرنے والے 2 مریض اور گردہ عطیہ کرنے والے شخص کو بھی حراست میں لے لیا

حج آپریشن 2024 کوئٹہ ائرپورٹ پر آغاز کر دیا گیا

وزیر اعلی بلوچستان سرفراز بگٹی نے کوئٹہ ائرپورٹ پر حج آپریشن کا افتتاح کیا اس موقع پر ڈائریکٹر ایف آئی اے بلوچستان عمران محمود بھی امیگریش سروسز کا جائزہ لینے کے لئے موجود
اس موقع پر ڈائریکٹر بلوچستان نے مسافروں سے بھی بات چیت کی

حج آپریشن 2024 کوئٹہ ائرپورٹ پر آغاز کر دیا گیا وزیر اعلی بلوچستان سرفراز بگٹی نے کوئٹہ ائرپورٹ پر حج آپریشن کا افتتاح کیا اس موقع پر ڈائریکٹر ایف آئی اے بلوچستان عمران محمود بھی امیگریش سروسز کا جائزہ لینے کے لئے موجود اس موقع پر ڈائریکٹر بلوچستان نے مسافروں سے بھی بات چیت کی
account_circle
Federal Investigation Agency - FIA(@FIA_Agency) 's Twitter Profile Photo

منی لانڈرنگ - ایف آئی اے لاہور کی بڑی کاروائی
بدنام زمانہ منشیات فروش جورڈن گینگ کے خلاف متعدد ایف آئی آر درج پنجاب پولیس کی جانب سے ایف آئی اے کو جورڈن گینگ کے خلاف منی لانڈرنگ کی تحقیقات کرنے کی سفارشات کی بتدائی تحقیقات کے مطابق جورڈن گینگ نے منشیات فروشی سے کروڑوں روپے کمائے

account_circle