Shabana(@shabanaPTI) 's Twitter Profileg
Shabana

@shabanaPTI

Imran Khan is my leader No 🚫DM please

ID:1614645815145816064

calendar_today15-01-2023 15:29:17

61,4K Tweets

2,8K Followers

2,3K Following

MohsinRai(@Rai_533) 's Twitter Profile Photo

اسپیشلی پروموشن
چلیں جی فالو کریں اور فالو بیک فٹافٹ ملے گا
بہت ہی اچھی اخلاق مالک ہیں

𝑹ŏ𝚜ի𝖓ᵢ 𝓜ᾰℚꜱ𝗼𝗼𝖉💞
.
.
.
👇👇👇🤭😅😂🤣🤣😂

account_circle
اُم حسّان(@umme_has) 's Twitter Profile Photo

جب جب مجھے ضرورت تھی اپنوں کی
تب تب اتفاق سے سارے مصروف تھے.😢

مطلبی دنیا 💔

جب جب مجھے ضرورت تھی اپنوں کی تب تب اتفاق سے سارے مصروف تھے.😢 مطلبی دنیا 💔
account_circle
Shahina Tahirᵀᵉᵃᵐˢᵒᵏ ‏(@anihahspk) 's Twitter Profile Photo

🌹ان گنت درود و سلام آخرالزمان حضرت محمد ﷺ پر🌹
💞صَلَي اللہُ عَلَيہِ وَ آلِہِ وَسَلَم💞

🌹سبحان الله وبحمده سبحان الله العظیم🌹

🌹السلام و علیکم‌🌹

آپ سب کی ندگی کا ہر لمحہ بخیر و عافیت ہو، آمین!💐
Shahina Tahirᵀᵉᵃᵐˢᵒᵏ ‏
Shaheens of Kaptaan

🌹ان گنت درود و سلام آخرالزمان حضرت محمد ﷺ پر🌹 💞صَلَي اللہُ عَلَيہِ وَ آلِہِ وَسَلَم💞 🌹سبحان الله وبحمده سبحان الله العظیم🌹 🌹السلام و علیکم‌🌹 آپ سب کی ندگی کا ہر لمحہ بخیر و عافیت ہو، آمین!💐 @anihahspk @TeamS0K
account_circle
✨Naila_PTI_✨(@Naila_Pashton_) 's Twitter Profile Photo

'_اس طرح ملک بند کرنے کا وقت آگیا ہے پاکستانیوں تیار ہو جاؤ_'

اب ہمیں خان صاحب کو باہر نکالنے کیلئے پوری پاکستان کو جم کرنا ہوگا _
Manahil_Majid

account_circle
Zarab Khan(@ZarabKhan146157) 's Twitter Profile Photo

پاکستانی بہت عظیم قوم نکلی بہت سمجھدار نکلی

گدھوں کو ہی شیروں کا درجہ دیتی رہی

نئی نسل یعنی یوتھ نے رنگ زدہ شیروں کو ہاتھ پھیرا تو اصلی گدھے نمودار ہوئے

اب یوتھ گدھوں کو ہانک رہی
گدھے زور لگا رہے کہ ہمیں شیر سمجھو

نوٹ
کچھ بابے دھندلی نظر والے آج بھی گدھوں کو شیر سمجھتے ہیں

پاکستانی بہت عظیم قوم نکلی بہت سمجھدار نکلی گدھوں کو ہی شیروں کا درجہ دیتی رہی نئی نسل یعنی یوتھ نے رنگ زدہ شیروں کو ہاتھ پھیرا تو اصلی گدھے نمودار ہوئے اب یوتھ گدھوں کو ہانک رہی گدھے زور لگا رہے کہ ہمیں شیر سمجھو نوٹ کچھ بابے دھندلی نظر والے آج بھی گدھوں کو شیر سمجھتے ہیں
account_circle
ŘΔŇΔ ŞĦΔ¥ΔŇ(@Rana__Shayan) 's Twitter Profile Photo

میرے چھوٹے بھائی کی طبیعت کچھ ناساز ہے۔ اللّٰہ پاک میرے شہزادے کو جلد شفاے کاملہ عطا فرمائے آمین🤲🥺
تمام ٹویٹر فیلوز سے دعاؤں کی درخواست ہے 🙏🙏

میرے چھوٹے بھائی کی طبیعت کچھ ناساز ہے۔ اللّٰہ پاک میرے شہزادے کو جلد شفاے کاملہ عطا فرمائے آمین🤲🥺 تمام ٹویٹر فیلوز سے دعاؤں کی درخواست ہے 🙏🙏 #راجپوت
account_circle
DUA(@Adnff1) 's Twitter Profile Photo


*ہر سچائی تین مرحلوں سے گزرتی ہے: پہلے اس کا مذاق اڑایا جاتا ہے۔ پھر شدید مخالفت کی جاتی ہے۔ پھر اسے ایک بدیہی حقیقت کے طور پر تسلیم کر لیا جاتا ہے۔
*ایک گھنٹے کے کھیل میں آپ کسی شخص کے بارے میں ایک سال کی گفتگو سے زیادہ جان سکتے ہیں۔

#محبت_مافیا *ہر سچائی تین مرحلوں سے گزرتی ہے: پہلے اس کا مذاق اڑایا جاتا ہے۔ پھر شدید مخالفت کی جاتی ہے۔ پھر اسے ایک بدیہی حقیقت کے طور پر تسلیم کر لیا جاتا ہے۔ *ایک گھنٹے کے کھیل میں آپ کسی شخص کے بارے میں ایک سال کی گفتگو سے زیادہ جان سکتے ہیں۔
account_circle
*𝕀ℚ𝕌𝕌 𝕂ℍ𝔸ℕ*(@just_silent0) 's Twitter Profile Photo

Uni میں آکر ایک بات سمجھ آگئی

یہاں آپ کچھ بنو یا نہ بنو
بھکاری ضرور بن جاؤ گے

Notes دے دے
Assignment دے دے
PDF دے دے
Important بتا دے
😕🤕😑

Uni میں آکر ایک بات سمجھ آگئی یہاں آپ کچھ بنو یا نہ بنو بھکاری ضرور بن جاؤ گے Notes دے دے Assignment دے دے PDF دے دے Important بتا دے 😕🤕😑
account_circle
Sheikh saira sahiba(@ChotiSheikhni) 's Twitter Profile Photo

یہ پاکپتن کی صحافی نوشین رانا تھیں ، جن کو سچ بولنے پر دھمکیاں دی جاتی تھی ، ایک ماہ قبل تیز دھار آلے سے قتل کیا گیا اور درندگی کی انتہا یہ کہ شناخت چھپانے کے لیے منہ پر تیزاب ڈال دیا گیا ۔
تفصیلات کے مطابق یہ بڑی با پردہ خاتون تھی اور موجودہ دورہ حکومت کے کافی خلاف تھیں
استغفر…

یہ پاکپتن کی صحافی نوشین رانا تھیں ، جن کو سچ بولنے پر دھمکیاں دی جاتی تھی ، ایک ماہ قبل تیز دھار آلے سے قتل کیا گیا اور درندگی کی انتہا یہ کہ شناخت چھپانے کے لیے منہ پر تیزاب ڈال دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق یہ بڑی با پردہ خاتون تھی اور موجودہ دورہ حکومت کے کافی خلاف تھیں استغفر…
account_circle
اُم حسّان(@umme_has) 's Twitter Profile Photo

قُلۡ هُوَ اللّٰهُ اَحَدٌ ﴿۱﴾اَللّٰهُ الصَّمَدُ ﴿۲﴾ لَمۡ یَلِدۡ ۬ۙ وَ لَمۡ یُوۡلَدۡ ﴿۳﴾ وَ لَمۡ یَكُنۡ لَّهٗ كُفُوًا اَحَدٌ ٪﴿۴﴾

السلام علیکم 🌸
شام بخیر 🍀

قُلۡ هُوَ اللّٰهُ اَحَدٌ ﴿۱﴾اَللّٰهُ الصَّمَدُ ﴿۲﴾ لَمۡ یَلِدۡ ۬ۙ وَ لَمۡ یُوۡلَدۡ ﴿۳﴾ وَ لَمۡ یَكُنۡ لَّهٗ كُفُوًا اَحَدٌ ٪﴿۴﴾ السلام علیکم 🌸 شام بخیر 🍀
account_circle
Shabana(@shabanaPTI) 's Twitter Profile Photo

As the political landscape of Pakistan continues to evolve, the impact of Imran Khan's leadership and vision will undoubtedly be a significant factor shaping the country's future.

As the political landscape of Pakistan continues to evolve, the impact of Imran Khan's leadership and vision will undoubtedly be a significant factor shaping the country's future. #ملک_گیر_احتجاج_کرو
account_circle
Ghulam Murtaza ✌🇵🇰(@its_murty) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کے دور حکومت میں گلا پھاڑ پھاڑ کر قیمتیں بتانے والوں کو اللہ جنت نصیب کرے

Mansoor Ali Khan
Syed Talat Hussain

آج اگر ان کے ضمیر زندہ ہوتے تو ضرور قیمتوں پر بحث کرتے

اس طوفانی مہنگائی کے پر کچھ تو بولو
بیشک ذمہ داری عمران خان پر ڈال دو 😅😅

عمران خان کے دور حکومت میں گلا پھاڑ پھاڑ کر قیمتیں بتانے والوں کو اللہ جنت نصیب کرے @_Mansoor_Ali @TalatHussain12 آج اگر ان کے ضمیر زندہ ہوتے تو ضرور قیمتوں پر بحث کرتے اس طوفانی مہنگائی کے پر کچھ تو بولو بیشک ذمہ داری عمران خان پر ڈال دو 😅😅 #PetrolDieselPrice
account_circle