عمران میرا جنون 🇵🇰(@samijan_1) 's Twitter Profileg
عمران میرا جنون 🇵🇰

@samijan_1

@TeamPakPower
پاکستان ذندہ آباد
نیوٹرل کے علاوہ پاک فوج ذندہ باد

ID:1543962931225935875

calendar_today04-07-2022 14:20:46

188,5K Tweets

76,5K Followers

75,6K Following

Raza M... 🇵🇰(@RazaPakCap) 's Twitter Profile Photo

ہم ہی کو کیوں دیتے ہو______الزام محبت کا غالب....!!!
خود سے کیوں نہیں پوچھتے کہ اتنے پیارے کیوں ہو...!

ہم ہی کو کیوں دیتے ہو______الزام محبت کا غالب....!!! خود سے کیوں نہیں پوچھتے کہ اتنے پیارے کیوں ہو...! #قومى_زبان
account_circle
Wahab Khan(@Itx_Wahab123) 's Twitter Profile Photo

سیاسی رہنماؤں کو حصہ نہیں لینے دیا گیا
انٹرنیٹ بند ،سوشل میڈیا پر پابندی ، نتائج دینے میں تاخیر کی گئے
یہاں تک کے مینڈیٹ چوری کے گئے
برطانوی ہائی کمشنر
ریٹویٹ کر کے پھیلا دیں اس ویڈیو کو۔

account_circle
‏عــͫــͣــͥــلـی یـوسـفزئـی🇵🇰🇵🇸(@alipk_90) 's Twitter Profile Photo

ایـک سـرکـش حـکـمـران اِتـنـا کـسـی چـیـز سـے نـہـیـں ڈرتـا جِـتـنـا قـوم کـی بـیـداری سـے ڈرتـا ہـے۔
چـی گویـرا 🚩

account_circle
عمران میرا جنون 🇵🇰(@samijan_1) 's Twitter Profile Photo

💚بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ💚
💕اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ💕

💜اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ💚

💛صبح بخیر زندگی 🌻ایمان بخیر زندگی💛

💚بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ💚 💕اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ💕 💜اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ💚 💛صبح بخیر زندگی 🌻ایمان بخیر زندگی💛 #GodMorningTuesday
account_circle
Fahad Khan‏ᶠᵒⁱᵏ🤎(@F_k260) 's Twitter Profile Photo

اُسے اردو پہ دسترس ہے سرائیکی نہیں جانتی

میں آکھیا ڈھیر سوہنی ایں ۔کہندی سوچوں گی
🦋🍂🤭🥀🍂🦋

اُسے اردو پہ دسترس ہے سرائیکی نہیں جانتی میں آکھیا ڈھیر سوہنی ایں ۔کہندی سوچوں گی 🦋🍂🤭🥀🍂🦋
account_circle
عمران میرا جنون 🇵🇰(@samijan_1) 's Twitter Profile Photo

اُسے اردو پہ دسترس ہے سرائیکی نہیں جانتی

میں آکھیا ڈھیر سوہنی ایں ۔کہندی سوچوں گی
🦋🍂🤭🥀🍂🦋
x.com/samijan_1/stat…

اُسے اردو پہ دسترس ہے سرائیکی نہیں جانتی میں آکھیا ڈھیر سوہنی ایں ۔کہندی سوچوں گی 🦋🍂🤭🥀🍂🦋 x.com/samijan_1/stat… #DelfinSC
account_circle
Shakil Ahmad(@ShakilA89065876) 's Twitter Profile Photo

یااللّٰہ میرے قائد عمران خان کو ہر مشکل ہر پریشانی ہر مصیبت اور دکھ سے نجات اور اس غیر قانونی مقدمات سے رہائی عطا فرما آمین ثم آمین

account_circle
Yasir(@MYS591) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کے خلاف غلط الفاظ استعمال کرنے پر خاور مانیکا کو عدالت میں وکلاء سے مکے اور تھپڑ پڑ گئے

account_circle
Yasir(@MYS591) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز
سینیٹ چیئرمین یوسف رضا گیلانی کی منظوری کے بعد وزارت قانون و انصاف نے نیب آرڈیننس کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیا ،نوٹیفکیشن کے مطابق نیب آرڈیننس کے ملزم کا ریمانڈ 14دن سے بڑھاکر40 دن کردیا گیا

بریکنگ نیوز سینیٹ چیئرمین یوسف رضا گیلانی کی منظوری کے بعد وزارت قانون و انصاف نے نیب آرڈیننس کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیا ،نوٹیفکیشن کے مطابق نیب آرڈیننس کے ملزم کا ریمانڈ 14دن سے بڑھاکر40 دن کردیا گیا
account_circle
cute🌹🌹🌺🥀(@ngahmad2016) 's Twitter Profile Photo

خطرناک وہ ہوتے ہیں جو اندر سے بدصورت ہوتے ہیں 🌼🌼
چہروں کی بدصورتی کسی کو نقصان نہیں پہنچاتی🍁🍁

account_circle
Batool Zahra(@B_T_l110) 's Twitter Profile Photo

کچھ لوگ ایسے اکڑ کے چلتے ہیں جیسے کسی نے گردن میں رسی ڈال کہ پیچھے سے کھینچا ہوا ہو 🤧🤨🫣

کچھ لوگ ایسے اکڑ کے چلتے ہیں جیسے کسی نے گردن میں رسی ڈال کہ پیچھے سے کھینچا ہوا ہو 🤧🤨🫣
account_circle