Ranaiqbal(@ranaiqbal3812) 's Twitter Profileg
Ranaiqbal

@ranaiqbal3812

Mohammdirana+ darwesh nagri+azaneqalandar+alhakeem
وہ سحر جس سے لرزتا ہے شبستان وجود

ہوتي ہے بندہ مومن کي اذاں سے پيدا

ID:1715611260459352064

calendar_today21-10-2023 06:10:09

7,8K Tweets

8,1K Followers

7,5K Following

A_r_𝐬_Lツ(@ch_Arsel) 's Twitter Profile Photo

لسٹ...378
اسپيشل پروموشن
یہ سارے ویر فائی اکاؤنٹ ہیں اِن سب کو فالو کریں ♥️
اگلی پروموشن میں شامل ہونے کے لیے
ری پوسٹ کریں اور ♻️
آئی ڈی مینشن کریں 💠

A_r_𝐬_Lツ
𝐑ĮΜŜ𝔥𝐚 ♥️👑

Mohsin khan
Tooba Chaudhry 🇵🇰🇦🇪

AJ_Awan
صادق💫 الحمدلله 🌞🎯 أتابع الجميع

Ertn 📚
HASSAN SRH

Dr. M. l. Haque #TMMIH10
🐬░O░p░h░i░n░🐬

لسٹ...378 اسپيشل پروموشن یہ سارے ویر فائی اکاؤنٹ ہیں اِن سب کو فالو کریں ♥️ اگلی پروموشن میں شامل ہونے کے لیے ری پوسٹ کریں اور ♻️ آئی ڈی مینشن کریں 💠 @ch_Arsel @ri_ansar ♥️👑 @PTILOVER58 @toobachaudhry8 @AroojAwan12 @qasm_y438 @Ertnaykt @aljabr090 @MIHaque10 @chocom0chi…
account_circle
Ranaiqbal(@ranaiqbal3812) 's Twitter Profile Photo


ایک نمبر کیا لگا گاڑی کی قیمت دوگنی ہوگٸی ۔
اور
تم اس شخص کو شکست دینا چاہتے ہو؟

#X_promo ایک نمبر کیا لگا گاڑی کی قیمت دوگنی ہوگٸی ۔ اور تم اس شخص کو شکست دینا چاہتے ہو؟
account_circle
Ranaiqbal(@ranaiqbal3812) 's Twitter Profile Photo


سنن ابوداؤد
حدیث نمبر: 2594
ترجمہ:
ابوالدرداء ؓ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا: میرے لیے ضعیف اور کمزور لوگوں کو ڈھونڈو، کیونکہ تم اپنے کمزوروں کی وجہ سے رزق دیئے جاتے اور مدد کئے جاتے ہو ۔
تخریج دارالدعوہ: سنن الترمذی/الجھاد ٢٤ (١٧٠٢)،

#X_promo سنن ابوداؤد حدیث نمبر: 2594 ترجمہ: ابوالدرداء ؓ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا: میرے لیے ضعیف اور کمزور لوگوں کو ڈھونڈو، کیونکہ تم اپنے کمزوروں کی وجہ سے رزق دیئے جاتے اور مدد کئے جاتے ہو ۔ تخریج دارالدعوہ: سنن الترمذی/الجھاد ٢٤ (١٧٠٢)،
account_circle
Ranaiqbal(@ranaiqbal3812) 's Twitter Profile Photo


صحیح بخاری
حدیث6787

نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ تم سے پہلے کے لوگ اس لیے ہلاک ہوگئے کہ وہ کمزوروں پر تو حد قائم کرتے اور بلند مرتبہ لوگوں کو چھوڑ دیتے تھے۔ اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے۔ اگر فاطمہ ؓ نے بھی (چوری) کی ہوتی تو میں اس کا بھی ہاتھ کاٹ لیتا۔

#X_promo صحیح بخاری حدیث6787 نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ تم سے پہلے کے لوگ اس لیے ہلاک ہوگئے کہ وہ کمزوروں پر تو حد قائم کرتے اور بلند مرتبہ لوگوں کو چھوڑ دیتے تھے۔ اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے۔ اگر فاطمہ ؓ نے بھی (چوری) کی ہوتی تو میں اس کا بھی ہاتھ کاٹ لیتا۔
account_circle