Sadii K(@Sadii5k) 's Twitter Profileg
Sadii K

@Sadii5k

follow me for 100% follow back

ID:1749316953033080832

calendar_today22-01-2024 06:27:47

3,8K Tweets

4,3K Followers

5,8K Following

Follow People
Sadii K(@Sadii5k) 's Twitter Profile Photo

ماچس کی تیلی کا سر تو ہوتا ہے
مگر دماغ نہیں ہوتا۔ اسی لیے زرا سی رگڑ پہ بھڑک اٹھتی ہے
مگر انجام ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
اپنی ہی آگ میں جل کے ختم ہو جاتی ہے
حاسد کی مثال بھی با لکل ایسی ہی ہے

ماچس کی تیلی کا سر تو ہوتا ہے مگر دماغ نہیں ہوتا۔ اسی لیے زرا سی رگڑ پہ بھڑک اٹھتی ہے مگر انجام ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اپنی ہی آگ میں جل کے ختم ہو جاتی ہے حاسد کی مثال بھی با لکل ایسی ہی ہے #X_promo
account_circle
Sadii K(@Sadii5k) 's Twitter Profile Photo

اللّہ نے چند فرائض تم پرعائد کئے ہیں انہیں ادا کرو .اورتمہارے حدود کار مقرر کیے ہیں ان سے تجاوز نہ کرو.اس نے جن چیز وں سے منع کیا ہے اس کی خلا ف ورزی نہ کرو ,اور جن چیزوں کا اس نے حکم بیان نہیں کیا ,انہیں بھولے سے نہیں چھوڑدیا.لہٰذا خواہ مخواہ انہیں جاننے کی کوشش نہ کرو.

اللّہ نے چند فرائض تم پرعائد کئے ہیں انہیں ادا کرو .اورتمہارے حدود کار مقرر کیے ہیں ان سے تجاوز نہ کرو.اس نے جن چیز وں سے منع کیا ہے اس کی خلا ف ورزی نہ کرو ,اور جن چیزوں کا اس نے حکم بیان نہیں کیا ,انہیں بھولے سے نہیں چھوڑدیا.لہٰذا خواہ مخواہ انہیں جاننے کی کوشش نہ کرو. #X_promo
account_circle
Muhammad Kashif(@kashii79) 's Twitter Profile Photo

کیا آپ بھی اپنے فالورز اور ریچ بڑھانا چاہتے ہیں؟📈
تو آئیے ٹیم میں شامل ہوجائیں جہاں پر آپکے فالورز اور ریچ دونوں پر کام کیا جائے گا
بس آپکی تھوڑی سی محنت درکار ہو گی
جوائن کرنے کے لئے Yes لکھیں اور ریٹویٹ لازمی کریں اور ان اکاؤنٹس کو فالو کرے
𝕊ʜᴇʀᴅɪʟ 🇵🇰 IK
Muhammad Kashif
Huma_com

کیا آپ بھی اپنے فالورز اور ریچ بڑھانا چاہتے ہیں؟📈 تو آئیے ٹیم میں شامل ہوجائیں جہاں پر آپکے فالورز اور ریچ دونوں پر کام کیا جائے گا بس آپکی تھوڑی سی محنت درکار ہو گی جوائن کرنے کے لئے Yes لکھیں اور ریٹویٹ لازمی کریں اور ان اکاؤنٹس کو فالو کرے @IK151 @kashii79 @Humacom1 #X_promo
account_circle
Sadii K(@Sadii5k) 's Twitter Profile Photo

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
صبح بخیر!
اے پروردگار! تو دلوں اور ذہنوں کا مالک ہے اور سب دل تیرے اختیار میں ہیں‘ ہم کو سیدھے راستے پر قائم اور نفس آمارہ کے شر سے محفوظ رکھ!
آمین ثمہ آمین یا رب العالمین

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ صبح بخیر! اے پروردگار! تو دلوں اور ذہنوں کا مالک ہے اور سب دل تیرے اختیار میں ہیں‘ ہم کو سیدھے راستے پر قائم اور نفس آمارہ کے شر سے محفوظ رکھ! آمین ثمہ آمین یا رب العالمین #X_promo
account_circle
Sadii K(@Sadii5k) 's Twitter Profile Photo

دریا نے نہر سے پوچھا۔
َِِتجھے سمندر نہیں بننا؟؟؟
نہر نے پیار سے کہا،

بڑا بن کے کھارا ہو جانےسے
بہتر ہے
چھوٹا رہ کے میٹھا رہا جاۓ!!!

دریا نے نہر سے پوچھا۔ َِِتجھے سمندر نہیں بننا؟؟؟ نہر نے پیار سے کہا، بڑا بن کے کھارا ہو جانےسے بہتر ہے چھوٹا رہ کے میٹھا رہا جاۓ!!! #X_promo
account_circle
Sadii K(@Sadii5k) 's Twitter Profile Photo

ان کی ہر بات ماننی ہے۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
لیکن
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔اس سے پہلے
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔آدھا گھنٹہ بحث کرنا میں اپنا فرض سمجھتی ہوں۔ 😍 🫣 🥰 🥰

ان کی ہر بات ماننی ہے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ لیکن ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔اس سے پہلے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔آدھا گھنٹہ بحث کرنا میں اپنا فرض سمجھتی ہوں۔ 😍 🫣 🥰 🥰 #X_promo
account_circle
Sadii K(@Sadii5k) 's Twitter Profile Photo

اَلسَلامُ عَلَيْكُم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
زمین کے چھوٹے سے ٹکڑے پر کیا گیا سجدہ
انسان کو آسمان کی بلندیوں اور وسعتوں میں پہنچا دیتا ہے.

اَلسَلامُ عَلَيْكُم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زمین کے چھوٹے سے ٹکڑے پر کیا گیا سجدہ انسان کو آسمان کی بلندیوں اور وسعتوں میں پہنچا دیتا ہے. #X_promo
account_circle
Sadii K(@Sadii5k) 's Twitter Profile Photo

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ

قہاری و غفاری و قدوسی و جبروت
یہ چار عناصر ہوں تو بنتا ہے مسلمان

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ قہاری و غفاری و قدوسی و جبروت یہ چار عناصر ہوں تو بنتا ہے مسلمان #X_promo
account_circle
Sadii K(@Sadii5k) 's Twitter Profile Photo

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ ‼️

صبح بخیر!🥯☕️

⚫️اور اپنے پروردگار کو دل ہی دل میں عاجزی اور خوف سے اور پست آواز
سے صبح وشام یاد کرتے رہو اور (دیکھنا) غافل نہ ہونا.

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ ‼️ صبح بخیر!🥯☕️ ⚫️اور اپنے پروردگار کو دل ہی دل میں عاجزی اور خوف سے اور پست آواز سے صبح وشام یاد کرتے رہو اور (دیکھنا) غافل نہ ہونا. #X_promo
account_circle