Ayesha(@iAyeshaMalikPti) 's Twitter Profileg
Ayesha

@iAyeshaMalikPti

Leader - @ImranKhanPTI ,
Hero @Arsched , Pakistan Zindabad ,
Rts are not Endorsement
خرد کو غلامی سے آزاد کر جوانوں کو پیرو کا استاد کر 🇵🇰

ID:1429485722885574658

calendar_today22-08-2021 16:49:15

20,2K Tweets

5,9K Followers

3,2K Following

Ayesha(@iAyeshaMalikPti) 's Twitter Profile Photo

جائز اور ناجائز کی تفریق میں الجھی ہوں
ایک نامحرم نـے دیکھا ہـے محـرم کی طرح
🖤

جائز اور ناجائز کی تفریق میں الجھی ہوں ایک نامحرم نـے دیکھا ہـے محـرم کی طرح 🖤
account_circle
Ayesha(@iAyeshaMalikPti) 's Twitter Profile Photo

مرشد کا سٹائل چیک کریں ذرا 😍
بہت ہی خوبصورت اور نایاب ویڈیو ملی مجھے۔۔۔

account_circle
Ayesha(@iAyeshaMalikPti) 's Twitter Profile Photo

علامہ اقبال کی آخری حیات اولاد ان کی بیٹی منیرہ اقبال جو ماشاء اللہ 93 برس کی ہو گئی ہیں افسوس کا مقام میڈیا نے کبھی انکا انٹرویو نہیں لیا حتیٰ کہ پی ٹی وی نے بھی نہیں دکھایا ورنہ انکی باتوں سے بہت کچھ سیکھا جاسکتا تھا

' جب سے یہ تین جُملے...
مرد روتے نہیں
تُم لڑکی ہو
لوگ کیا کہیں گے
کا مُعاشرتی زہر گھول کر پِلایا گیا ہے تب سے اِنسانوں نے اداکاری کا نقاب اوڑھا اور اندر سے گل سڑ کر مر گئے! ۔ '
__🥀🙂

account_circle