Waqas Butt🌐(@_Butt85) 's Twitter Profileg
Waqas Butt🌐

@_Butt85

The Lion Can Be Imprisoned But The Wolf Cannot Be Imprisoned, The Wolf Never Accepts Slavery & Captivity ✌️
Proud Pakistani 🇵🇰 Proud Insafian 🇧🇫

ID:2573992408

calendar_today31-05-2014 15:16:37

28,3K Tweets

3,9K Followers

4,3K Following

Zahida Nisa(@Nisaaa_786) 's Twitter Profile Photo

کہنے اور کرنے کی حجت تمام کر چکیں ہو تو اپنا معاملہ اپنی اذیت اور اپنی تکلیف اللہ پہ چھوڑ دینی چاہیے کیونکہ درد کا حقیقی تدارک زیادتی کا اصل بدلہ اور دل کا ابدی سکون
صرف اللہ ہی کے اختیار میں ہے.
پیاری نساء ♡

account_circle
💓zeeno💓(@zen0l_) 's Twitter Profile Photo

میں اس کے جسم کا سب زہر پی کے مَرجاؤں
اگر وہ سانپ میری آستین کأ ہو جائے! 🙂

میں اس کے جسم کا سب زہر پی کے مَرجاؤں اگر وہ سانپ میری آستین کأ ہو جائے! 🙂 #PTI_Folllowers
account_circle
Waqas Butt🌐(@_Butt85) 's Twitter Profile Photo

کراچی کے ایم سی افسران اور MAYOR KARACHI مرتضی وہاب گجر نالے کے گشت کے دوران ٹائ ٹینیک ڈوبنے کے مناظر 🤣🤣🫣
*جیے بٹھو ٹائٹینک*
Waqas Butt🌐 ✌️
🔥👣🔥
🗣️ Lets Grow Together👥

account_circle
Imran Khan Fan(@Mubshir67) 's Twitter Profile Photo

جس کے نام پر چھٹی ہوگی۔ خود وہ کام پر جائے گا۔ آج میرے وطن میں مزدور کا دن منایا جائے گا
یکم مئی یوم مزدور

جس کے نام پر چھٹی ہوگی۔ خود وہ کام پر جائے گا۔ آج میرے وطن میں مزدور کا دن منایا جائے گا یکم مئی یوم مزدور #PTI_Folllowers
account_circle
Imran Khan Fan(@Mubshir67) 's Twitter Profile Photo

ٹھنڈے ٹھار کمرے میں نرم بستر پر لیٹ کر مزدوروں کے دن پر پوسٹ کرنے سے بہتر ہے کہ اگر اللہ نے توفیق دی ہوئی ہے تو بازار جائیں اور اپنی استطاعت کے مطابق چند مزدوروں کو ایک دن کی مزدوری دے کر کام سے چھٹی کروا دیں تاکہ وہ بھی اپنے گھر والوں کے ساتھ چھٹی منا سکیں

ٹھنڈے ٹھار کمرے میں نرم بستر پر لیٹ کر مزدوروں کے دن پر پوسٹ کرنے سے بہتر ہے کہ اگر اللہ نے توفیق دی ہوئی ہے تو بازار جائیں اور اپنی استطاعت کے مطابق چند مزدوروں کو ایک دن کی مزدوری دے کر کام سے چھٹی کروا دیں تاکہ وہ بھی اپنے گھر والوں کے ساتھ چھٹی منا سکیں #PTI_Folllowers
account_circle
King 🌹🌹🌹(@SialNadeem34147) 's Twitter Profile Photo

بے جرم سزاواں ڈتیاں نیں چپ کر کے مجی سہ نہ گئے⁦❣️⁩

بھاویں جتنہ ہئی نقصان تھیندا تیڈا حکم جو ہئی اساں ٹہھ نہ گئے ⁦❣️⁩

تیڈے آکھ دے یار اشارے تے ہئی دھپ یا چھاں اساں بہہ نہ گئے ⁦❣️⁩

تیں جو نوکر سمجھ کے نال رلئے خوش تھی کے سوہنڑاں رہہ نہ گئے⁦❣️⁩

account_circle
King 🌹🌹🌹(@SialNadeem34147) 's Twitter Profile Photo

کوئی کئینی پتہ کن گئے ہیں ودے خُد کوں یار گولیندے ہیں۔

متاں سُنڑ کے سڈ میڈو ول آوے ودے ہَکلاں مار سڈیندے ہیں۔

نہ گھال پرانڑیں یاد آوے ودے مَنتاں خوب منیدے ہیں۔

اساں مجی ٹھیک ہے بھولے ہیں پر شکلاں پئے پرکھیندے ہیں۔

account_circle
Murtaza Rossa(@MurtazaRossa) 's Twitter Profile Photo

پاکستان چین کے قمری مشن چانگ ای 6 کا حصہ بن گیا

پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن 3 مئی کو چاند پر روانہ ہوگا

پاکستان کا نیا مصنوعی سیارہ تیار کر لیا گیا

مصنوعی سیارے کا وزن 7 کلوگرام ہو گا جس میں 2 آپٹیکل کیمرے نصب ہوں گے

پاکستان چین کے قمری مشن چانگ ای 6 کا حصہ بن گیا پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن 3 مئی کو چاند پر روانہ ہوگا پاکستان کا نیا مصنوعی سیارہ تیار کر لیا گیا مصنوعی سیارے کا وزن 7 کلوگرام ہو گا جس میں 2 آپٹیکل کیمرے نصب ہوں گے
account_circle
MoMo(@m_an1o) 's Twitter Profile Photo


آج کے😴 بعد میں شاید
پوسٹ نا کر سکوں 😕
ٹوئیٹر میں نا آسکوں😤
کیوں کہ 👇👇😭😭😭😭
.
٬میرا 5روپے والے پاپڑ میں سے ہیلی کاپٹر نکلا ہے 😎
اب میں نے دنیا گھومنی ہے.
آجاو فضل بخش چلیں..
ٹا✋ ٹا
دور کا سفر ہے😁 دعا کرنا 😝

#PTI_Folllowers آج کے😴 بعد میں شاید پوسٹ نا کر سکوں 😕 ٹوئیٹر میں نا آسکوں😤 کیوں کہ 👇👇😭😭😭😭 . ٬میرا 5روپے والے پاپڑ میں سے ہیلی کاپٹر نکلا ہے 😎 اب میں نے دنیا گھومنی ہے. آجاو فضل بخش چلیں.. ٹا✋ ٹا دور کا سفر ہے😁 دعا کرنا 😝
account_circle
MoMo(@m_an1o) 's Twitter Profile Photo


غریب کی کفالت ریاست کی ذمہ داری ہے، لیکن حکومت وقت غریب کو کچلنے میں لگی ہوئی ہے۔
ریاست کا حاکم باپ جیسا ہوتا ہے اور عمران خان نے اس کا حق ادا کیا، غریب کی لیے لنگر خانے، احساس پروگرام ،صحت کارڈ اور پناہ گاہیں بنائیں مگر افسوس اس حکومت نے آ کر سب بند کر دیا۔

#PTI_Folllowers غریب کی کفالت ریاست کی ذمہ داری ہے، لیکن حکومت وقت غریب کو کچلنے میں لگی ہوئی ہے۔ ریاست کا حاکم باپ جیسا ہوتا ہے اور عمران خان نے اس کا حق ادا کیا، غریب کی لیے لنگر خانے، احساس پروگرام ،صحت کارڈ اور پناہ گاہیں بنائیں مگر افسوس اس حکومت نے آ کر سب بند کر دیا۔
account_circle
Varan Tours(@Varan_Tours) 's Twitter Profile Photo

یہ چاند تارے توڑ کر لانا سب فضول باتیں ہیں
میں تمہیں چائے بنا کر پلا سکتا ہوں
آ جاؤ بھائی سب

یہ چاند تارے توڑ کر لانا سب فضول باتیں ہیں میں تمہیں چائے بنا کر پلا سکتا ہوں آ جاؤ بھائی سب #PTI_Folllowers #1stMay #LabourDay2024 #المغدوره_سلمى
account_circle