KAشAF......ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
@Zamin_Ali_7
میرا رب میرا خالق افضل ہے۔۔۔🍂
True Muslim, Pakistani & Insafian @imrankhanPTI
Admin oF @TeamPakPower
ID:1675095549077524480
http://insaf.com 01-07-2023 10:54:47
10,0K Tweets
1,0K Followers
657 Following
Wow mere shezadi KAشAF......ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ from Team Pakistan Power , have achieved 1K twitter family 🥳💖💫. So happy for you ❣️. Its just starting 💖💫. More InshaAllah Will come soon. My duas keep growing, keep shining like a star always. Once again Many congratulations bhacha 💓🤗
#1K …
آج مجھے Team Pakistan Power کو جوائن کیے ہوۓ ایک سال ہو گیا ہے جتنی عزت مجھے اس ٹیم نے دی میں دل سے شکریہ ادا کرنا چاہتی ہوں اس ٹیم نے ہمیشہ بہت اچھے طریقے سے خان صاحب کیلئے اور ظلم کے خلاف آواز اٹھائی ہے امید ہے اللّٰہ پاک ہمیں کامیاب کریں گے۔۔❤️
Proud of U Team Pakistan Power👏
┊𝐂𝐨𝐧𝐠𝐫𝐚𝐭𝐮𝐥𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐬! ྀ࿐
Proud member of team Team Pakistan Power
ೃ⁀➷✨ KAشAF......ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ 🙌💐✨ ⁝˚✦
✧ ⋆ . ˚
╰⊶❤️⊶╮
╭⊶❤️⊶╯
╰➤ #01K 🌹🎉✨🎊
°•*⁀➷ May ALLAH SWT bless you with all the success and happiness in your life✨
✨Ameen✨
Stay blessed & happy ✨💖😍
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
نفسی نفسی کی صدا میں، وہ کہیں گے امتی
اِس فکر میں رونے والے پیارے آقاﷺ پر سلام...!!
(محمد مصطفی رسول اللہ صلی اللٰہ تعألی علیہ وَآلہ وَاصحابہ وَبارک وَسلم)
#صدف_کے_موتی
السلام وعلیکم صبح بخیر 🫶❤️
عبد المتین ایڈووکیٹ کی اس طرح تذلیل کر کے حکومت کیا ثابت کرنا چاہتی ہے. یہ طرز عمل کسی صورت قابل برداشت نہیں.
میں مطالبہ کرتی ہوں کہ وکلاء کی تضحیک کو بند کیاجائے اور انکو فوراً رہا کیا جائے۔
Team Pakistan Power
#ReleaseAdvAbdulMateen
#محبت_مافیا
فالو کرنا محبت ہے اور محبت کے بدلے محبت کا اصول آفاقی ہے❣️💞
اس کے علاوہ میں جتنا ممکن ہو سکے کوشش کرتا ہوں کہ جو دوست میری پوسٹوں کو ری پوسٹ کرتے ہیں ان کی ٹائم لائن کی ٹاپ پوسٹ پر لازمی حصہ شامل کرتا ہوں
منشنڈ ہنڈلز کو فالو کریں فالو بیک کی گارنٹی
@zamin_ali_7…
ریٹویٹ کریں اور سب یہ ٹرینڈ شروع کریں۔
#ReleaseAdvAbdulMateen
اگر آج آپ ایک بہادر اور بغیر کسی لالچ اور مفاد کے غریب اور مظلوم لوگوں کے حق میں کھڑے ہو جانے والے وکیل ایڈووکیٹ عبد المتین کے لیے آواز بلند نہیں کریں گے تو یہ اس نوجوان سے زیادتی اور ظالموں کی سہولت کاری ہو گی۔
عبد المتین ایڈووکیٹ کی اس طرح تذلیل کر کے حکومت کیا ثابت کرنا چاہتی ہے. یہ طرز عمل کسی صورت قابل برداشت نہیں.
میں مطالبہ کرتی ہوں کہ وکلاء کی تضحیک کو بند کیاجائے اور انکو فوراً رہا کیا جائے۔
Team Pakistan Power
#ReleaseAdvAbdulMateen