Sheikh Ahmed Ali(@Sh3ikhAhmed) 's Twitter Profileg
Sheikh Ahmed Ali

@Sh3ikhAhmed

شعبہ اطلاعات

ID:952866577552207872

linkhttps://www.facebook.com/ahme.khan.1 calendar_today15-01-2018 11:34:30

1,0K Tweets

93 Followers

332 Following

Sheikh Ahmed Ali(@Sh3ikhAhmed) 's Twitter Profile Photo

کبھی فروٹ کا باٸیکاٹ کبھی مرغی کا کبھی انڈوں کا باٸیکاٹ

ایک دفعہ کرپٹ حکمرانوں کا باٸیکاٹ کر کہ دیکھو

سب ٹھیک ہوجاۓ گا۔۔۔

account_circle
Hassan Abbas(@HassanAbbas01) 's Twitter Profile Photo

آئی ایس آئی والے کراچی والوں کا ساتھ دیں خدا کی قسم کراچی والے سب کو دیکھ لینگے ۔

account_circle
Mr. Khawar Saeed(@BajkCeo) 's Twitter Profile Photo

13.10.2022
مظفر آباد
بینک آف آزاد جموں وکشمیر نے آزادجموں و کشمیر کی سماجی و معاشی ترقی میں کردار ادا کرتے ہوئے قرضہ جات کی خصوصی سکیموں کے تحت ریاست کے صارفین کو ساڑھے3ارب روپے کے قرضے فراہم کئے گئے ہیں

13.10.2022 مظفر آباد بینک آف آزاد جموں وکشمیر نے آزادجموں و کشمیر کی سماجی و معاشی ترقی میں کردار ادا کرتے ہوئے قرضہ جات کی خصوصی سکیموں کے تحت ریاست کے صارفین کو ساڑھے3ارب روپے کے قرضے فراہم کئے گئے ہیں
account_circle
Sheikh Ahmed Ali(@Sh3ikhAhmed) 's Twitter Profile Photo

جو ایک یوسی میں مقابلہ نہیں کرسکتے وہ سیاسی گدھ آج شہر فتح کرنے کی بات کررہے ہیں..

امیر جماعت اسلامی بمقابلہ ایم کیو ایم کا کارکن..
allaboutmqm

A H S A N G H O R I Tanzeel bin Abdul Rauf Patker SabheenGhoury Furqan Atyeb

جو ایک یوسی میں مقابلہ نہیں کرسکتے وہ سیاسی گدھ آج شہر فتح کرنے کی بات کررہے ہیں.. امیر جماعت اسلامی بمقابلہ ایم کیو ایم کا کارکن.. @allaboutmqm #mqmpk @AhsanAliGhori @TanzeelPatker @sabheenghoury @AteebFurqan
account_circle
Khalid Sultan(@Shaikhkhaludsu1) 's Twitter Profile Photo

ساڑھے تین سو سال پرانا دنیا کا سب سے مختصر قرآن مجید۔ سبحان اللّہ

account_circle
Furqan Atyeb(@AteebFurqan) 's Twitter Profile Photo

جماعت اسلامی کا التوا کی درخواست دے کر الیکشن کمیشنر سندھ کے دفتر کے باہر دھرنہ دینا منافقت ھے

جماعت اسلامی کا التوا کی درخواست دے کر الیکشن کمیشنر سندھ کے دفتر کے باہر دھرنہ دینا منافقت ھے
account_circle
SabheenGhoury(@sabheenghoury) 's Twitter Profile Photo

سنا ہے کل سپر ہائیوے کئی گھنٹے بلاک رہی سہراب گوٹھ پہ ہنگامہ آرائی۔آج بھی بنارس اس کے آس پاس کے علاقے احتجاج' بند ہیں ۔سنتے تھے کراچی میں ہڑتال ہو تو ارابوں کا نقصان ہوتا ہے مہاجر قوم کو لسانی سیاست کے طعنے دئیے جاتے۔ آج تو کسی مہاجر نے لسانی سیاست نہیں کی پھر کراچی بند کیوں ؟

account_circle
Sheikh Ahmed Ali(@Sh3ikhAhmed) 's Twitter Profile Photo

مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح اور شہدائے اردو کی برسی کے موقع پر انکی قبروں پر ایم کیو ایم پاکستان کے اراکین رابطہ کمیٹی اور اراکین پارلیمنٹ مرکزی شعبہ خواتین اور دیگر ذمہ داران نے حاضری دی پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کیں.
allaboutmqm Khalid Maqbool Siddiqui Furqan Atyeb

مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح اور شہدائے اردو کی برسی کے موقع پر انکی قبروں پر ایم کیو ایم پاکستان کے اراکین رابطہ کمیٹی اور اراکین پارلیمنٹ مرکزی شعبہ خواتین اور دیگر ذمہ داران نے حاضری دی پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کیں. @allaboutmqm @Dr_KMSOfficial @AteebFurqan
account_circle
Sheikh Ahmed Ali(@Sh3ikhAhmed) 's Twitter Profile Photo

ٹکرز | ترجمان

ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی صدارت میں رابطہ کمیٹی کا اجلاس

رابطہ کمیٹی کی جانب سے ڈاکٹر فاروق ستار و دیگر اراکین کی ایم کیو ایم پاکستان میں واپسی پر بھی رائے دی گئی،

ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی ڈاکٹر فاروق ستار کو ایم کیو ایم پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرنے کی دعوت

account_circle