ASIF RAJ(@PM_022) 's Twitter Profileg
ASIF RAJ

@PM_022

میں دُنیا سے الگ نہیں میری دُنیا ہی الگ ہے

ID:1415758002024591362

calendar_today15-07-2021 19:40:01

56,4K Tweets

22,3K Followers

19,4K Following

ASIF RAJ(@PM_022) 's Twitter Profile Photo

ہواؤں میں اڑنے والے یہ نہ سمجھیں کہ
وہ بھلا کیسے ڈوب سکتے ہیں

account_circle
ASIF RAJ(@PM_022) 's Twitter Profile Photo

دل پر تب بہت گراں گزرتی ہے
جب آپ دوسروں کیلیے چراغِ راہ بن کر اپنا راستہ گم کر بیٹھتے ہیں
دوسروں کیلیے راستے ترتیب دیتے ہیں، امیدیں جگاتے ہیں اور خود اپنے کوچۂِ دل میں سرگرداں پھر رہے ہوتے ہیں کہ کہیں کوئی نشانِ راہ دِکھے اور خبر ہو کہ ہم کس طرف رواں ہیں

دل پر تب بہت گراں گزرتی ہے جب آپ دوسروں کیلیے چراغِ راہ بن کر اپنا راستہ گم کر بیٹھتے ہیں دوسروں کیلیے راستے ترتیب دیتے ہیں، امیدیں جگاتے ہیں اور خود اپنے کوچۂِ دل میں سرگرداں پھر رہے ہوتے ہیں کہ کہیں کوئی نشانِ راہ دِکھے اور خبر ہو کہ ہم کس طرف رواں ہیں
account_circle
ASIF RAJ(@PM_022) 's Twitter Profile Photo

رویوں کی غلطیاں کی بورڈ سے ٹائپ کی ہوئی غلطیاں نہیں ہوتی ہیں کہ بیک سپیس سے اک دم مٹا کر درست کر لی جائیں____ایک نفرت انگیز جملہ اور عمل کبھی کبھی عمر بھر کی محبت کو کھا جاتا ہے

رویوں کی غلطیاں کی بورڈ سے ٹائپ کی ہوئی غلطیاں نہیں ہوتی ہیں کہ بیک سپیس سے اک دم مٹا کر درست کر لی جائیں____ایک نفرت انگیز جملہ اور عمل کبھی کبھی عمر بھر کی محبت کو کھا جاتا ہے
account_circle
ASIF RAJ(@PM_022) 's Twitter Profile Photo

رکھتے ہیں تجھے دل میں عقیدت سے ہمیشہ

نظروں سے فقط تیری عبادت نہیں کرتے

account_circle
iram shahzadi(ارم رائے)(@irumrae) 's Twitter Profile Photo

آ کہیں دور چلے جائیں ہم
دور اتنا کہ ہمیں چھو نہ سکے کوئی غم

۔۔۔۔۔۔۔۔۔🕊️🦋

آ کہیں دور چلے جائیں ہم دور اتنا کہ ہمیں چھو نہ سکے کوئی غم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔🕊️🦋
account_circle
ASIF RAJ(@PM_022) 's Twitter Profile Photo

جنگ عظیم دوئم میں جاپان میں یہ بچہ اپنے چھوٹےبھائی کی لاش اٹھائےتدفین کا منتظرتھا ایک سپاہی نےکہا بوجھ بھاری لگ رہا ہےتو میں اٹھا لوں؟
بچےنے جواب دیا
یہ بوجھ نہیں،میرا بھائی ہے
یہ تصویر آج بھی جاپان میں
ہمت،طاقت اور عزم کی علامت مانی جاتی ہے رشتےبوجھ نہیں ہوتےنبھانےکیلیےہوتےہیں

جنگ عظیم دوئم میں جاپان میں یہ بچہ اپنے چھوٹےبھائی کی لاش اٹھائےتدفین کا منتظرتھا ایک سپاہی نےکہا بوجھ بھاری لگ رہا ہےتو میں اٹھا لوں؟ بچےنے جواب دیا یہ بوجھ نہیں،میرا بھائی ہے یہ تصویر آج بھی جاپان میں ہمت،طاقت اور عزم کی علامت مانی جاتی ہے رشتےبوجھ نہیں ہوتےنبھانےکیلیےہوتےہیں
account_circle
$ilence Speaks 🕊️♀️(@TehreemBaano) 's Twitter Profile Photo

سب کی اپنی اپنی تھکن ہے۔۔۔۔۔کوئی رشتوں سے اکتایا ہو ہے تو کوئی لہجوں سے اکتایا ہوا ہے کوئی ذمہ داریوں سے نڈھال ہے تو کہیں ضرورتوں سے پریشان ہے۔۔۔۔ کوئی اپنی نفسیات سے بھاگ رہا ہے تو کوئی روح کی کھونٹی پر لٹکی خواہشات کی گٹھڑی سے ۔۔۔!!

سب کی اپنی اپنی تھکن ہے۔۔۔۔۔کوئی رشتوں سے اکتایا ہو ہے تو کوئی لہجوں سے اکتایا ہوا ہے کوئی ذمہ داریوں سے نڈھال ہے تو کہیں ضرورتوں سے پریشان ہے۔۔۔۔ کوئی اپنی نفسیات سے بھاگ رہا ہے تو کوئی روح کی کھونٹی پر لٹکی خواہشات کی گٹھڑی سے ۔۔۔!! #قومی_زبان
account_circle
$ilence Speaks 🕊️♀️(@TehreemBaano) 's Twitter Profile Photo

زندگی میں ہمیں ، حقیقی معنوں میں وہ لوگ جینا سکھاتے ہیں جو مشکل وقت میں ہم سے توقعات کی بیساکھی چھین لیتے ہیں اور پھر ہم ان کے بغیر چلنا سیکھ لیتے ہیں ۔

زندگی میں ہمیں ، حقیقی معنوں میں وہ لوگ جینا سکھاتے ہیں جو مشکل وقت میں ہم سے توقعات کی بیساکھی چھین لیتے ہیں اور پھر ہم ان کے بغیر چلنا سیکھ لیتے ہیں ۔ #قومی_زبان
account_circle
ASIF RAJ(@PM_022) 's Twitter Profile Photo

واہ مرشد واہ سچ ہی کہا تھا کہ ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں دوسرا کوشش بھی نہیں کرتے علم حاصل کرنے کی

جس نے یہ ویڈیو بنائی ہے
اس نے اپنی طرف سے تو خان صاحب کے خلاف بنائی تھی

خان صاحب:
' نون لیگ ' والو جواب دو کبھی گیدڑ بھی لیڈر بن سکتا ہے؟

تو آگے سے جواب بھی سن لو 10 سیکنڈ پہ 😂😂

واہ مرشد واہ سچ ہی کہا تھا کہ ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں دوسرا کوشش بھی نہیں کرتے علم حاصل کرنے کی جس نے یہ ویڈیو بنائی ہے اس نے اپنی طرف سے تو خان صاحب کے خلاف بنائی تھی خان صاحب: ' نون لیگ ' والو جواب دو کبھی گیدڑ بھی لیڈر بن سکتا ہے؟ تو آگے سے جواب بھی سن لو 10 سیکنڈ پہ 😂😂
account_circle
Sumaira ᶦᵏᶠ(@Sumz_Rajput) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم ورحمتہﷲوبرکاتہ

ٹیم عمران خان فورس اپ کو دعوت دیتی یے آئیں ہمارے ساتھ مل کر عمران خان کے سنگ حقیقی آزادی کی جدوجہد کریں

Imran Khan Force

ٹیم آپ کوپلیٹ فارم فراہم کرےگی جہاں آپ چوروں اور ملک دشمنوں کےجھوٹے پروپیگنڈے کو کاونٹر کرسکے گے

ٹیم میں شامل ہونے کے لیے کمنٹ کریں

اسلام علیکم ورحمتہﷲوبرکاتہ ٹیم عمران خان فورس اپ کو دعوت دیتی یے آئیں ہمارے ساتھ مل کر عمران خان کے سنگ حقیقی آزادی کی جدوجہد کریں @Team_IKF ٹیم آپ کوپلیٹ فارم فراہم کرےگی جہاں آپ چوروں اور ملک دشمنوں کےجھوٹے پروپیگنڈے کو کاونٹر کرسکے گے ٹیم میں شامل ہونے کے لیے کمنٹ کریں
account_circle
Afshi Saleem(@AttitudeTayyab) 's Twitter Profile Photo

اسے کیوں بتاوں
میں نے اس کو کتنا چاہا ہے
بتایا جھوٹ جاتا ہے
سچ بات کی خوشبو
تو خود محسوس ہوتی ہے
میری باتیں میری سوچیں
اسے خود جان جانے دو
ابھی کچھ دن مجھے
میری محبت آزمانے دو

اسے کیوں بتاوں میں نے اس کو کتنا چاہا ہے بتایا جھوٹ جاتا ہے سچ بات کی خوشبو تو خود محسوس ہوتی ہے میری باتیں میری سوچیں اسے خود جان جانے دو ابھی کچھ دن مجھے میری محبت آزمانے دو
account_circle
ASIF RAJ(@PM_022) 's Twitter Profile Photo

وہ آج بھی صدیوں کی مسافت پہ کھڑا ہے
دیکھا تھا جسے وقت کی دیوار گرا کر

اے دل تجھے دشمن کی بھی پہچان کہاں ہے
تو حلقہ یاراں میں بھی محتاط رہا کر

وہ آج بھی صدیوں کی مسافت پہ کھڑا ہے دیکھا تھا جسے وقت کی دیوار گرا کر اے دل تجھے دشمن کی بھی پہچان کہاں ہے تو حلقہ یاراں میں بھی محتاط رہا کر
account_circle
ASIF RAJ(@PM_022) 's Twitter Profile Photo

سیدھی روح میں سماتی ہے گفتگو تیری ___ !!!

نہ جانے کون سے مکتب سے پڑھ کر آئے ھو __!!!

سیدھی روح میں سماتی ہے گفتگو تیری ___ !!! نہ جانے کون سے مکتب سے پڑھ کر آئے ھو __!!!
account_circle
آ ســـــــیہ ♡(@husain786__fkh) 's Twitter Profile Photo

💜💜اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ۞

اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد۞💜💜

💜💜اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ۞ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد۞💜💜
account_circle