Umar(@K2Kh0) 's Twitter Profileg
Umar

@K2Kh0

ہم خاص نہیں ہیں جو ہمیں جواب دے
میرا لیڈر عمران خان

ID:1601077837246636032

calendar_today09-12-2022 04:55:28

75,3K Tweets

5,6K Followers

5,3K Following

Follow People
Muzamil(@MuzamilZaman7) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم پاکستانیو!!
یا اللّٰہ پاک وزیراعظم عمران خان کی حفاظت فرما ❤️

اسلام علیکم پاکستانیو!! یا اللّٰہ پاک وزیراعظم عمران خان کی حفاظت فرما ❤️
account_circle
Mughal💜PTI(@Shaheenmughalp1) 's Twitter Profile Photo

رو پڑا وہ فقیر بھی میرے ہاتھ کی لکیروں کو دیکھ کر کہتا ھے تجھے موت نہی کسی کی یاد مار دے گی۔۔۔۔!!!!!💔

رو پڑا وہ فقیر بھی میرے ہاتھ کی لکیروں کو دیکھ کر کہتا ھے تجھے موت نہی کسی کی یاد مار دے گی۔۔۔۔!!!!!💔 #فروغ_اردو
account_circle
ijaz khan(@ijazk90) 's Twitter Profile Photo

میں اسے دیکھتا ہوں تو دیکھتا رہتا ہوں…!!

وہ مجھے نعمت خاص نظر آتی ہے،؛٫!!!،؛٫

(I____💜N🫶)

میں اسے دیکھتا ہوں تو دیکھتا رہتا ہوں…!! وہ مجھے نعمت خاص نظر آتی ہے،؛٫!!!،؛٫ (I____💜N🫶) #قومی_زبان
account_circle
ZeSHaN MaRwaT(@ze_rw36437) 's Twitter Profile Photo

Happy birthday❤️ 🇬🇧 Dr, Hafsa Imran 🇬🇧
میری دعا ہے کہ
خواہش کے سمندر کے سب موتی تیرا مقدر ہوں ❤️
پھول چہرے،پھول لہجے،تیرے ہمسفر ہو
❤️رفعتیں اور بلندی بھی تجھ پہ ناز کرے ❤️
❤️تیری یہ عمر خدا اور بھی دراز کرے ❤️
❤️ حسین چہرے کی تابندگی مبارک ہو❤️
❤️ تجھے یہ سالگرہ کی خوشی مبارک ہو❤️

account_circle
❤️‍🔥 Fiza Shahzadi ❤️‍🔥(@samisslove) 's Twitter Profile Photo

ہم برے تھے برے ہیں ،
اور
برے ہی رہے گے ۔۔۔
فکر تو وہ کریں جو بولتے کچھ ہیں ،
کرتے کچھ ہیں ،
اور
ہوتے کچھ ہیں ۔


ہم برے تھے برے ہیں ، اور برے ہی رہے گے ۔۔۔ فکر تو وہ کریں جو بولتے کچھ ہیں ، کرتے کچھ ہیں ، اور ہوتے کچھ ہیں ۔ #fiza_ss #اردو_زبان
account_circle
FairySahu🫰☕️(@fairySahu2) 's Twitter Profile Photo

اَلسَّلَامُ عَلَیْكَ یَا مَوْلَانَا صَاحِبَ الْعَصْرِ وَالزَّمَان (عج)🕊️
💞اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ 💞
⭐️!!صَـبَـٍّآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْح آٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْلَـٍّخـــــير ⭐️
💜اللھم صل على محمد وعلى آل محمد 💜
💛خوش رہیں💛
❤️سدا خوشیاں بانٹیں ❤️…

account_circle
𝑹ŏ𝚜ի𝖓ᵢ 𝓜ᾰℚꜱ𝗼𝗼𝖉💞(@Neeli57) 's Twitter Profile Photo

جو پہنچتی رہے اُن تک جو رہے محوِ طواف

ایسی آواز بنوں، ایسی نظر ہو جاؤں

آمین یارب العالمین

جو پہنچتی رہے اُن تک جو رہے محوِ طواف ایسی آواز بنوں، ایسی نظر ہو جاؤں آمین یارب العالمین #نیلی_روشنی
account_circle
𝐴𝑟𝑒𝑒𝑘𝑎 𝐾ℎ𝑎𝑛🐣🔪(@AreekaDrishak) 's Twitter Profile Photo

وَّاسۡتَغۡفِرِ اللّٰهَ‌ ؕ اِنَّ اللّٰهَ كَانَ غَفُوۡرًا رَّحِيۡمًا‌ ۞

'اور اللّٰہ سے مغفرت طلب کرو، بیشک اللّٰہ بہت بخشنے والا، بڑا مہربان ہے.

السلام علیکم❤
جمعہ مبارک 🕊❤

وَّاسۡتَغۡفِرِ اللّٰهَ‌ ؕ اِنَّ اللّٰهَ كَانَ غَفُوۡرًا رَّحِيۡمًا‌ ۞ 'اور اللّٰہ سے مغفرت طلب کرو، بیشک اللّٰہ بہت بخشنے والا، بڑا مہربان ہے. السلام علیکم❤ جمعہ مبارک 🕊❤
account_circle
Zoha Ahmed(@mute2233) 's Twitter Profile Photo

عشق کیا ہے ؟
تین پروانے تھے. . .
1:- ﭘﮩﻼ ﭘﺮﻭﺍﻧﮧ ﻗﻨﺪﯾﻞ ﮐﮯ
ﻗﺮﯾﺐ ﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﺍُﺱ ﮐﯽ ﺣﺪﺕ
ﻣﺤﺴﻮﺱ ﮐﺮ ﮐﮯ ﻭﺍﭘﺲ ﺁ ﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭ

عشق کیا ہے ؟ تین پروانے تھے. . . 1:- ﭘﮩﻼ ﭘﺮﻭﺍﻧﮧ ﻗﻨﺪﯾﻞ ﮐﮯ ﻗﺮﯾﺐ ﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﺍُﺱ ﮐﯽ ﺣﺪﺕ ﻣﺤﺴﻮﺱ ﮐﺮ ﮐﮯ ﻭﺍﭘﺲ ﺁ ﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭ
account_circle
aminu allah ⁽ᵂᵃʳʳᶦᵒʳ ᵒᶠ ᴾᵃᵏᶦˢᵗᵃⁿ⁾(@aminuallah10) 's Twitter Profile Photo

بیٹیاں سب کے مقدر میں کہاں ہوتی ہیں
گھر جو خدا کو ہو پسند وہاں ہوتی ہیں❤
میری بیٹی میری زندگی 🥰🥰🥰💋🤲

بیٹیاں سب کے مقدر میں کہاں ہوتی ہیں گھر جو خدا کو ہو پسند وہاں ہوتی ہیں❤ میری بیٹی میری زندگی 🥰🥰🥰💋🤲 #اٹھو_ظلم_کے_خلاف
account_circle
Mughal💜PTI(@Shaheenmughalp1) 's Twitter Profile Photo

کبھی کبھی آپ بنا کچھ کیے بھی برے بن جاتے ھیں۔۔!!!!!!!
کیونکہ جیسا لوگ چاھتے ھیں آپ ويسا نہی کرتے۔۔۔۔۔۔!!!!!!

کبھی کبھی آپ بنا کچھ کیے بھی برے بن جاتے ھیں۔۔!!!!!!! کیونکہ جیسا لوگ چاھتے ھیں آپ ويسا نہی کرتے۔۔۔۔۔۔!!!!!! #فروغ_اردو
account_circle
ثمن شہزادی(@samanpti1) 's Twitter Profile Photo

انسان تنہائی کا شکار اس لیے ہے کہ اُسے سب سمجھانے والے ملتے ہیں سمجھنے والا کوئی نہیں ملتا۔

فیوڈور دوستوفسکی

account_circle
❤️‍🔥 Fiza Shahzadi ❤️‍🔥(@samisslove) 's Twitter Profile Photo

میں نے اُس سے صرف ' محبت ' نہیں کی تھی، محبت تو ہر ذی روح سے ہو جایا کرتی ہے، میں نے اُس کیلئے اپنی ' انا ' کو مار ڈالا تھا...!!


میں نے اُس سے صرف ' محبت ' نہیں کی تھی، محبت تو ہر ذی روح سے ہو جایا کرتی ہے، میں نے اُس کیلئے اپنی ' انا ' کو مار ڈالا تھا...!! #fiza_ss #اردو_زبان
account_circle
FairySahu🫰☕️(@fairySahu2) 's Twitter Profile Photo

ٹویٹر کے فلاسفر جواب دیں ذرا!
ایک کلو کپاس اور ایک کلو لوہے میں کس کا وزن زیادہ ہوگا؟

بیڑو کی سمجھداریاں

Abdul Wajid
Umar

account_circle