Insha JR(@JR_insha) 's Twitter Profileg
Insha JR

@JR_insha

🌹🌷قرآن میری زندگی🌷🌹

ID:1734561435412316160

linkhttps://youtube.com/@appliqueesb calendar_today12-12-2023 13:12:16

15,3K Tweets

7,4K Followers

5,9K Following

Insha JR(@JR_insha) 's Twitter Profile Photo

*ایک بچے کو اس کی ماما نے مارا۔*

*باپ گھر آیا تو اس نے پوچھا بیٹا کیا ہوا؟*

*بچے نے کہا۔*
*'میں آپ کی بیوی کے ساتھ* *نہیں رہ سکتا۔ مجھے اپنی بیوی کی ضرورت ہے*
😂😂😂😂😂😂😂😂😂

*ایک بچے کو اس کی ماما نے مارا۔* *باپ گھر آیا تو اس نے پوچھا بیٹا کیا ہوا؟* *بچے نے کہا۔* *'میں آپ کی بیوی کے ساتھ* *نہیں رہ سکتا۔ مجھے اپنی بیوی کی ضرورت ہے* 😂😂😂😂😂😂😂😂😂
account_circle
Insha JR(@JR_insha) 's Twitter Profile Photo

*کام کی بات💁🏻*
*عید سے پہلے اپنے روٹھے ہوئے رشتے داروں کو منا لیں😳*
*ثواب بھی ملے گا اور 'گوشت' بھی 🫣🙈😂😂🫰🏻*

*کام کی بات💁🏻* *عید سے پہلے اپنے روٹھے ہوئے رشتے داروں کو منا لیں😳* *ثواب بھی ملے گا اور 'گوشت' بھی 🫣🙈😂😂🫰🏻*
account_circle
Insha JR(@JR_insha) 's Twitter Profile Photo

اسلام وعلیکم
''دنیا تم پر جتنے بھی دروازے بند کرتی چلی جائے تم اللّٰہ تعالٰی سے رابطے والی کھڑکی کبھی بند نہ کرنا وہ راستے عطا کرے گا یقین رکھیں کہ اللّٰہ ہمارے ساتھ ہے
🌹صبح بخیر 🌹

اسلام وعلیکم ''دنیا تم پر جتنے بھی دروازے بند کرتی چلی جائے تم اللّٰہ تعالٰی سے رابطے والی کھڑکی کبھی بند نہ کرنا وہ راستے عطا کرے گا یقین رکھیں کہ اللّٰہ ہمارے ساتھ ہے 🌹صبح بخیر 🌹
account_circle
Insha JR(@JR_insha) 's Twitter Profile Photo

*🥶🫤🫣محبت ہو جائے یا مچھر کاٹ جائے...*

*انجام ایک🤣 ہی ہوتا ہے*
*رات کو نیند نہیں آتی*
🥲🤣🤓

*🥶🫤🫣محبت ہو جائے یا مچھر کاٹ جائے...* *انجام ایک🤣 ہی ہوتا ہے* *رات کو نیند نہیں آتی* 🥲🤣🤓
account_circle
Insha JR(@JR_insha) 's Twitter Profile Photo

*تین چیزیں دنیا چاہنے والے کے ساتھ ہمیشہ رہتی ہیں:*

*چمٹ جانے والا غم*
*مسلسل تھکاوٹ*
*کبھی نہ ختم ہونے والی حسرت ».*

*تین چیزیں دنیا چاہنے والے کے ساتھ ہمیشہ رہتی ہیں:* *چمٹ جانے والا غم* *مسلسل تھکاوٹ* *کبھی نہ ختم ہونے والی حسرت ».*
account_circle
Insha JR(@JR_insha) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم
*جب تک ہم اللہ کی ذات سے رابطہ اور تعلق استوار نہیں کریں گے.*

*زندگی کی سلوٹیں بھی دور نہیں ہونگی...... ڈیپریشن بھی کم نہیں ہوگا*؛
♥️صبح بخیر ♥️

اسلام علیکم *جب تک ہم اللہ کی ذات سے رابطہ اور تعلق استوار نہیں کریں گے.* *زندگی کی سلوٹیں بھی دور نہیں ہونگی...... ڈیپریشن بھی کم نہیں ہوگا*؛ ♥️صبح بخیر ♥️
account_circle
Insha JR(@JR_insha) 's Twitter Profile Photo

عبداللہ ابن مبارک کہتے ہیں کہ ....!
کتنی عجیب بات ہے...
ہمیں خود سے محبت ہوتی ہے
حالانکہ کہ ہمیں اپنے سارے عیب معلوم ہوتے ہیں
لیکن ہم دوسرے سے اس لئے نفرت کرتے ہیں کہ
اسکا ایک عیب ہمیں معلوم جاتا ہوتا ہے✨

عبداللہ ابن مبارک کہتے ہیں کہ ....! کتنی عجیب بات ہے... ہمیں خود سے محبت ہوتی ہے حالانکہ کہ ہمیں اپنے سارے عیب معلوم ہوتے ہیں لیکن ہم دوسرے سے اس لئے نفرت کرتے ہیں کہ اسکا ایک عیب ہمیں معلوم جاتا ہوتا ہے✨
account_circle
Insha JR(@JR_insha) 's Twitter Profile Photo

*ہر نیکی دوسری نیکی کا راستہ کھولتی ہے۔ چھوٹی چھوٹی نیکیوں پر توجہ دیں۔ کسی کا دل رکھ لیں. زبان پر طنز آ جانے پر خاموشی اختیار کر لیں، کسی کو درگزر کر دیں۔ یہی چھوٹی چھوٹی نیکیاں ان شاء اللہ سکون کا وجہ بن جائیںگئ۔۔

*ہر نیکی دوسری نیکی کا راستہ کھولتی ہے۔ چھوٹی چھوٹی نیکیوں پر توجہ دیں۔ کسی کا دل رکھ لیں. زبان پر طنز آ جانے پر خاموشی اختیار کر لیں، کسی کو درگزر کر دیں۔ یہی چھوٹی چھوٹی نیکیاں ان شاء اللہ سکون کا وجہ بن جائیںگئ۔۔
account_circle
Insha JR(@JR_insha) 's Twitter Profile Photo

مجھ سے نہ رکھنا اُمید نادان لڑکیوں والی...🔥

تصویر بھیجیں'
گفتگو کریں '
تو پھر محبت ہے؟؟
محبت تو رخسار سے لپٹے آنچل سے بھی ہوسکتی ہے💓💜
چہرہ دیکھ کے ہو جو پھر کیا وہ محبت ہے؟؟
اب نہیں بنتی ہیر یہاں اب نہیں ملتے رانجھے -'
بس وقت کی ضرورت ہے اسے آپ عشق سمجھتے ہیں کیا یہ محبت

مجھ سے نہ رکھنا اُمید نادان لڑکیوں والی...🔥 تصویر بھیجیں' گفتگو کریں ' تو پھر محبت ہے؟؟ محبت تو رخسار سے لپٹے آنچل سے بھی ہوسکتی ہے💓💜 چہرہ دیکھ کے ہو جو پھر کیا وہ محبت ہے؟؟ اب نہیں بنتی ہیر یہاں اب نہیں ملتے رانجھے -' بس وقت کی ضرورت ہے اسے آپ عشق سمجھتے ہیں کیا یہ محبت
account_circle
Insha JR(@JR_insha) 's Twitter Profile Photo

🥀اسلام وعلیکم 🥀
بیشک نفس تو ہمیشہ سے انسان کو بہکانے میں لگا رہتا ہے اور طرح طرح کے وسوسوں میں گرفتار کرنے میں لگا رہتا ہے اور کامیاب وہی ہےجو اس کے شر سے اپنے آپ کو محفوظ کر لے
☕صبح بخیر ☕

account_circle
Insha JR(@JR_insha) 's Twitter Profile Photo

اسلام وعلیکم
ہر اس دل کے لیے جو غمگین ہے
میری دعا ہے
اللہ آپ کو ہمیشہ مسکراتا رکھے
آپ کو غموں کو ختم کر دے
آپ کے معاملات کو درست کر دے
آپ کے دکھوں کا مداوا کر دے
آپ کے دل کو سکون عطا کردے
آپ کو خوشیاں نصیب کردے
♥️💓
صبح بخیر

اسلام وعلیکم ہر اس دل کے لیے جو غمگین ہے میری دعا ہے اللہ آپ کو ہمیشہ مسکراتا رکھے آپ کو غموں کو ختم کر دے آپ کے معاملات کو درست کر دے آپ کے دکھوں کا مداوا کر دے آپ کے دل کو سکون عطا کردے آپ کو خوشیاں نصیب کردے ♥️💓 صبح بخیر
account_circle
Insha JR(@JR_insha) 's Twitter Profile Photo

*اسپیـــشـل 🤲دعـــا آپ سب کــــے لیــــے ۔*

۔

۔

۔

۔

۔

*آمیـــــن* ۔

*دل وچ منگـــــی اے سمـجھــــیا کـــــرو ۔👻🙈😁*😂

*اسپیـــشـل 🤲دعـــا آپ سب کــــے لیــــے ۔* ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ *آمیـــــن* ۔ *دل وچ منگـــــی اے سمـجھــــیا کـــــرو ۔👻🙈😁*😂
account_circle
Insha JR(@JR_insha) 's Twitter Profile Photo

آپ کی اصل قیمت آپ کی موجودگی میں نہیں
بلکہ ....!!!
آپکی عدم موجودگی میں ہے۔🖤🥀

آپ کی اصل قیمت آپ کی موجودگی میں نہیں بلکہ ....!!! آپکی عدم موجودگی میں ہے۔🖤🥀
account_circle