Qasim Rizvi(@1qi_m) 's Twitter Profileg
Qasim Rizvi

@1qi_m

اِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا
بے شک ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے۔
#نوائےسحر

ID:1767971315770687489

linkhttps://x.com/search?q=from%3A%401qi_m&t=6O1az5IloaXdOQrEoxSVNw&s=08 calendar_today13-03-2024 17:50:17

11,1K Tweets

1,0K Followers

0 Following

Abbas Ali(@SSA_004) 's Twitter Profile Photo

السلام و علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ۔۔

رضوی مشن اور دین اسلام کی ہر محاذ پر چوکیداری کرنے والے تمام چمکتے ہوۓ ستاروں سدا مسکراتے رہو۔۔
اللہﷻ آپ کی سب کی کاوشوں کو اپنے حبیبﷺ کے کرم سے قبول فرما کر مزید استقامت عطا فرمائیں۔
آمین ثم آمین۔

السلام و علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ۔۔ رضوی مشن اور دین اسلام کی ہر محاذ پر چوکیداری کرنے والے تمام چمکتے ہوۓ ستاروں سدا مسکراتے رہو۔۔ اللہﷻ آپ کی سب کی کاوشوں کو اپنے حبیبﷺ کے کرم سے قبول فرما کر مزید استقامت عطا فرمائیں۔ آمین ثم آمین۔ #TLP_Promotion #ملنگ_قبیلہ
account_circle
Basit Ali(@bsa4u) 's Twitter Profile Photo

جواپنے آپ کو مسلک رضا کا ٹھیکیدار سمجھتے ہیں لاؤ کوئی امام احمد رضا کو پڑھنے والا ایسا مردقلندر♥️😎🔥


account_circle
🦋 تتلی 🦋(@1x1x7_) 's Twitter Profile Photo

دوست نہ حکومت اچھی نہ سیاست اچھی
اچھا ہے وہی جسکی ہو فطرت اچھی
جس علم سے آ جاۓ غرور انسان میں
اس علم سے سو بار جہالت اچھی

دوست نہ حکومت اچھی نہ سیاست اچھی اچھا ہے وہی جسکی ہو فطرت اچھی جس علم سے آ جاۓ غرور انسان میں اس علم سے سو بار جہالت اچھی #نوائےسحر
account_circle
🇵🇰ژاھد بھائ🇵🇰(@1240ZR) 's Twitter Profile Photo

جو بھی شخص اپنے والدین یا اپنے مرکز سے أگے نکلنے کی کوشش کرتا ہے وہ کبھی فلاح نہیں پا سکتا
اپنے والدین کا احترام کریں یہ بہت عظیم ہوتے ہیں اور اپنے مرکز کے تابع رہیں أگے نکلنے کی کوشش کرو گے تو روند دیے جاؤ گے


account_circle
Nasir Shah #GMC(@_azadi786) 's Twitter Profile Photo

میدان میں نکلو گے تو فاروقی و سلمانی ملے گی
ڈاکٹر علامہ اقبال علیہ الرحمہ


Nasir Shah #GMC

account_circle
امینہ رضویہ(@akr_876) 's Twitter Profile Photo

وادی عشق بسے دور و دراز است ولے
*طے شود جاده صد سالہ بہ آہے گا ہے*❤️

🌸اپنے بچوں کو عشق رسول کا درس دیا کریں......

امینہ رضویہ

account_circle
Sardar Atif gujar(@Sardr0) 's Twitter Profile Photo

باباجی کی چمکتی تحریک کے چمکتے ستاروں کو میرے طرف سے
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

باباجی کی چمکتی تحریک کے چمکتے ستاروں کو میرے طرف سے السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ #ملنگ_قبیلہ #TLP_Promotion
account_circle
ثناءاللہ جدون(@5skj_) 's Twitter Profile Photo

بساط بھی اپنی مہرے بھی اور چال بھی دونوں طرف خود چلتے ہیں
تو ناکامی کیسی
جو مقابل ہیں پچاسی میں نکال دیے گئے
دوبارہ اللہ نے شاندار موقع دیا
لیکن افسوس طاقت تو بن گئے
لیکن تنظیم نہ بن سکے
جس دن منظم ہو کر اپنا ہدف پہچان لیا پھر کہانی کچھ ہو گی
ان شاءاللہ

account_circle
حرفِ اعجاز(@4erq_) 's Twitter Profile Photo

شخصیت پرستی ہر جا تعصب ہر جا پایا جاتا ہے۔
کوئی جماعت(میرے مطابق) اس سے محفوظ نہیں۔
اور متعصب مواد کی تشہیر بھی خوب تر ہوتی ہے۔
باطنی نورِ بصیرت کا پرچار فعلِ عبث اور خجل خواری تصور کیا جاتا ہے۔

account_circle
چوہدری فیصل شہزاد(@fai_s09) 's Twitter Profile Photo

اِیسا بھی نہیں کہ بِے خَبر ہے مُجھ سے
بس اُس نے مجھے دِیکھنا چھُوڑ دیا ہے

account_circle
ثناءاللہ جدون(@5skj_) 's Twitter Profile Photo

حرفِ اعجاز نیا لاگ آؤٹ ہوا ہے
بن ہی نہیں رہا تھا
نہ یہ کھلتا تھا
پریشانی میں اچانک بنا کچھ سمجھ ہی نہیں آئی پاسورڈ کیا ڈالا کیا اب وہ گیا اللہ والے
اسے دو تین مہینے بعد ریکور کروں گا
ان شاءاللہ

account_circle