Syed Hassan Bilal Kazmi(@hussu_1) 's Twitter Profileg
Syed Hassan Bilal Kazmi

@hussu_1

Labaikian💙
ALHAMDOLILAH Rizvi🖤
SUPPORT LEADER KHADIM HUSSAIN RIZVI & SAAD HUSSAIN RIZVI😎🖤

👇👇❤️
https://t.co/dO2c4WXK2g

ID:1763543818287165440

linkhttps://www.facebook.com/kazmi751 calendar_today01-03-2024 12:36:37

13,2K Tweets

1,7K Followers

1,2K Following

رضوی شیر(@1hy92) 's Twitter Profile Photo

غیراللہ کے سامنے جھکنا شرک ھے لیکن تعظیم کی گنجائش یہاں بھی نکال لی گئی ھے
مسجد نبوی میں ویڈیو بنانیوالے۔۔ ریال و ڈالر کے پجار ملاں بنگالی ککڑ کہاں ھے ؟ 😄😃😅

account_circle
Haider Ali Aatish(@1_lhr0) 's Twitter Profile Photo

جب محبت سے نفرت ہو جائے تو دنیا ویران سی لگتی ہے ۔۔۔

یہ دنیا کی محبت کا اثر ہے ۔۔۔۔


Haider Ali Aatish

جب محبت سے نفرت ہو جائے تو دنیا ویران سی لگتی ہے ۔۔۔ یہ دنیا کی محبت کا اثر ہے ۔۔۔۔ #نوائےسحر @1_lhr0
account_circle
محمد اعجاز(@5erq_) 's Twitter Profile Photo

جوانوں کو مری آہ سحر دے
پھر ان شاہیں بچوں کو بال و پر دے

خدایا آرزو میری یہی ہے
مرا نور بصیرت عام کر دے
ماشاءاللہ❤

account_circle
M irfan skp(@ir_0640) 's Twitter Profile Photo

ہمیں 9 مئی سے کوئی غرض نہیں۔ ہمیں غرض ہے آئی جی اور ISPR سے کہ اگر آپ 9 مئی کے لیے کانفرنس کر سکتے ہیں تو سویڈن میں قرآن مجید جلایا گیا تو کیا اس پر تمہاری زبان جل گی تھی کچھ بولنے کے لیے ؟

رہنما تحریک لبیک پاکستان
مفتی قاسم فخری


account_circle
Syed Ghazanfar Ali(@GMC_01) 's Twitter Profile Photo

حسن ظن رکھیں اور کسی پر بھی بہتان نا لگائیں
یہ جو چند دنوں بعد اکاؤنٹ خود بخود لاگ آؤٹ ہوجاتا ہے یہ کسی کی رپورٹنگ سے نہیں ہوتا بلکہ x ایپ کیطرف سے اکاؤنٹس ویریفائی کیے جاتے ہیں کہ کہیں بوٹس اکاؤنٹس تو نہیں ہے اسی لیے ویریفیکشن کی جاتی ہے
اور اسکے بعد اکاؤنٹ اوپن ہوجاتا ہے

account_circle
ثناءاللہ جدون(@5skj_) 's Twitter Profile Photo

مفتی صاحب ڈی جی صاحب کا ادارہ تو نیوٹرل ہے جی
قائدِ اعظم ہاؤس پر لڑائی تو بڑے قبضہ گروپ ہی کر سکتے ہیں
عوام کے لیے کھولا بھی تو مزار کی طرح ٹکٹ لینا پڑے گا
اور قرآن ان کا مسئلہ تھوڑی ہے
زمین کی حفاظت کا حلف لیا ہے
کبھی بلدیہ سے کسی کینٹ یآ ڈی ایچ تک جائیں نا جی

account_circle
محمد اعجاز(@5erq_) 's Twitter Profile Photo

کوئی دن دوسرے جیسا نہیں ہوتا..
ہر صبح اپنا معجزہ اور جادوئی لمحہ رکھتی ہے۔
صبح بخیر❤

کوئی دن دوسرے جیسا نہیں ہوتا.. ہر صبح اپنا معجزہ اور جادوئی لمحہ رکھتی ہے۔ صبح بخیر❤ #نوائےسحر
account_circle
محمد اعجاز(@5erq_) 's Twitter Profile Photo

مجھے محبت کا مطلب تب معلوم ہوا جب سیب چار تھے اور ہم پانچ ماں نے کہا مجھے سیب پسند نہیں۔
عالمی یومِ مادر❤

مجھے محبت کا مطلب تب معلوم ہوا جب سیب چار تھے اور ہم پانچ ماں نے کہا مجھے سیب پسند نہیں۔ عالمی یومِ مادر❤ #MothersDay #نوائےسحر
account_circle
ثناءاللہ جدون(@5skj_) 's Twitter Profile Photo

صرف ابو ذر کی شام میں امیر معاویہ پر تنقید اور ان کی خلیفہ وقت حضرت عثمان کو شکایت پڑھ لیتے
حضرت حسان کا حضرت اسماء سے یہودی کا سر قلم کرنے سےپہلے مکالمہ پڑھ لیتے
عروج جہاد کے وقت ابو ایوب اور اسی جنگوں کے زمانے ابو زر غفار کا دم آخر پڑھ لیتے
تو عقیدہ اہلسنت سمجھ لیتے

account_circle
Sardar Atif gujar(@Sardr0) 's Twitter Profile Photo

میرااس دن پاکستان کےنظامِ تعلیم سےاعتباراٹھ گیا تھاجس دن میں کلاس میں پہلے نمبر پرآیاتھا
آج اس سکول کےپچوں کی قسمت پر ترس آرہاہے جن کو سہیل گجرلیکچر دے رہا ہے
ساڈی قسمت ماڑی اسی اے دن وی دیکھنے سی
اس ملک میں مریم نوازکے وزیراعلیٰ بننے کے بعدکیاکچھ دیکھنےکومل رہاہے

account_circle
M irfan skp(@ir_0640) 's Twitter Profile Photo

*⌥۔۔۔۔۔حضورﷺ میں نے ماں کو کندھوں پر اٹھا کر حج کروایا کیا میں نے ماں کا حق ادا کر دیا۔۔۔✎*‼️

*☜❣امیر المجاہدین حافظ خادم حسین رضوی* ͬ ͪ ᷜ


account_circle
Haider Ali Aatish(@1_lhr0) 's Twitter Profile Photo

اپنی اولاد سب کو پیاری ہوتی ہے
چاہے وہ امیر کی ہو یا غریب کی ۔۔۔

لیکن جب غریب کی اولاد مشکل میں ہوتی یے تو کسی کو کوئی فرق نہیں پڑتا


Haider Ali Aatish

اپنی اولاد سب کو پیاری ہوتی ہے چاہے وہ امیر کی ہو یا غریب کی ۔۔۔ لیکن جب غریب کی اولاد مشکل میں ہوتی یے تو کسی کو کوئی فرق نہیں پڑتا #نوائےسحر @1_lhr0
account_circle
Umer Meer(@Umer14_) 's Twitter Profile Photo

ٹی ایل پی آزاد کشمیر کی قیادت نے عوامی احتجاج کی مکمل حمایت کا اعلان کر دیا جبکہ دیگر جماعتوں کے رہنما منظرِ عام سے غائب۔
azad Kashmir

ٹی ایل پی آزاد کشمیر کی قیادت نے عوامی احتجاج کی مکمل حمایت کا اعلان کر دیا جبکہ دیگر جماعتوں کے رہنما منظرِ عام سے غائب۔ #Kashmir azad Kashmir
account_circle
ateeq gujjar(@ateeqgujja90013) 's Twitter Profile Photo

ہم وزیر آعلیٰ پنجاب
Maryam Nawaz Sharif
اور پنجاب پولیس
Punjab Police Official
سے مطالبه کرتے ہیں کہ ہمارے بے گناہ بھائی حسنین ڈوگر جس کو بغیر کسی جرم میں گرفتار کیا گیا ہے،کو فلفور رہا کیا جائے۔
کیا کسی گستاخ کو جواب دینا بھی اسلامی جمہوریہ پاکستان میں جرم ہے؟

ہم وزیر آعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif اور پنجاب پولیس @OfficialDPRPP سے مطالبه کرتے ہیں کہ ہمارے بے گناہ بھائی حسنین ڈوگر جس کو بغیر کسی جرم میں گرفتار کیا گیا ہے،کو فلفور رہا کیا جائے۔ کیا کسی گستاخ کو جواب دینا بھی اسلامی جمہوریہ پاکستان میں جرم ہے؟
account_circle