WAJAHAT ALI
@wajahatgilgiti
MEDIA PERSON GILGIT BALTISTAN||
General Secretary Central press
Club Gilgit|| HUM NEWS|| DAILY HIMALAYA|| W TV
ID:257090866
https://youtu.be/jKBBBda_JLk 24-02-2011 18:18:02
28,0K Tweets
23,0K Followers
1,4K Following
Follow People
ریسٹ ہاؤسز کو لیز پر دیا ہے کوئی زمین نہیں دی ہے وزیر اعلی گلگت بلتستان
#savegilgitbaltistan
گلگت بلتستان کو این ایف سی میں شامل اور دیامر ڈیم رائلٹی دیا جائے وزیر اعلی
#savegilgitbaltistan
این ایف سی میں گلگت بلتستان کا حصہ دو کھرب بیس ارب بنتا ہے جاوید منوا
#savegilgitbaltistan
ریسٹ ہاؤسز کو کیوں لیز پر دیا صوبائی وزیر سیاحت غلام محمد نے اسمبلی کو بتا دیا
#savegilgitbaltistan
اگر کسی نے ہمارے ریسٹ ہاؤسز پر قبضہ کرنے کی کوشش کی تو ٹانگیں توڑ دینگے جاوید منوا کا اسمبلی سے خطاب
#savegilgitbaltistan
پی ڈی ایم کا مطلب پلویو دیامر موومنٹ ہے راجہ زکریا
#gilgitbaltistan #savegilgitbaltistan
گلگت بلتستان میں سیاحت کے فروغ کے لئے حکومت اقدامات اٹھا رہی ہے چند لوگ عوام کو گمراہ کررہے ہیں مشیر وزیر اعلی حسین شاہ
#gilgitbaltistan #advisor #government #MQM #Pakistan #tourism #industry #greentourism
گلگت بلتستان میں سیاحت کے فروغ کے لئے حکومت اقدامات اٹھا رہی ہے چند لوگ عوام کو گمراہ کررہے ہیں مشیر وزیر اعلی حسین شاہ
#gilgitbaltistan #advisor #government #MQM #Pakistan #tourism #industry #greentourism
گلگت بلتستان کا سپوت کوہ پیما سرباز خان نے نیپال میں واقع دنیا کی بلند چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سر کرلیا،
سرباز خان نے نے آج صبح ماؤنٹ ایورسٹ کی چوٹی پر سبز ہلالی پرچم لہرا کر تاریخ رقم کرلی۔
#mounteverest