فلاسفر احمد(@ahmad68376741) 's Twitter Profile Photo

میری تنخواہ مزدور کی تنخواہ کے برابر کر دو اگر گزارہ نہ ہوا تو مزدور کی تنخواہ بڑھا دونگا۔
سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ


account_circle
دَم_والے_بابا(@DrJans_Says) 's Twitter Profile Photo

حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے ،

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :
مزدور کو اس کا پسینہ خشک ہونے سے پہلے مزدوری دے دو

اور ھمارے ہاں صرف یوم مزدور پر امیروں کی ی چھٹی منائی جاتی ہے جبکہ مزدوروں کا حق کھایا جاتا ہے

account_circle
M@likMusht@q ملک اعوان 😎🌹🕊(@MalikMu96325163) 's Twitter Profile Photo

گھر کے سب سے چھوٹے
بھائی اور بہن کو بھی
یومِ مزدور مبارک ہو۔
شام بخیر۔۔۔۔۔☕️🌹

گھر کے سب سے چھوٹے
 بھائی اور بہن کو بھی
 یومِ مزدور مبارک ہو۔
شام بخیر۔۔۔۔۔☕️🌹
account_circle
🦁꧁ 𝐒𝐚𝐧𝐝𝐫𝐚 حشام 𝐇𝐚𝐣𝐣 ꧂(@S__Hajj) 's Twitter Profile Photo

〽وعدے پورے کر نئیں جاندا
سوچ ریاں کیوں مر نئیں جاندا

〽جس دِن نہ مزدوری لبھے
بوہے ولوں گھر نئیں جاندا

زبان بنجابی سے ذوق رکھنے والے بہن بھائیوں کے لیے تجمل کلیم صاحب کا | یومِ مزدور کی مناسب سے عمدہ کلام ۔۔۔۔۔

account_circle
Muhammad Haroon Rajput 🇵🇰(@M_Haroonrajput) 's Twitter Profile Photo

درویش tequieremos Faizullah Khan فیض ان سے یکجہتی کے لئے پورے ملک میں مظاہرے چاہے بچائے ہوئے ہیں یوم مزدور پر ان دے یکجہتی کے لیے ملک بھر میں احتجاج بھی منعقد کیے گئے اور اس کے ساتھ قانونی جنگ بھی جاری ہے۔

account_circle
Shahzad Choudhry(@Ch_Shahzad971) 's Twitter Profile Photo

Gharidah Farooqi رات 12 بجے والا ؟؟؟
یا یکم مئی، یوم مزدور کے دن کے بنائے گئے دستاویز والا۔۔

account_circle
Choti Chiria(@ChotiChiriaQta) 's Twitter Profile Photo

یوم مزدور پر منظر عام پر آنے والے سرکاری ملازمین کو یوم مزدور مبارک ہو۔

یوم مزدور پر منظر عام پر آنے والے سرکاری ملازمین کو یوم مزدور مبارک ہو۔
#LabourDay
account_circle
Kitsch(@kitsch) 's Twitter Profile Photo

Meet the Satin Pillowcase from Kitsch — a luxuriously soft and silky pillowcase that can reduce breakouts while you sleep 😴

account_circle
Waqar Ahmed(@WaqarAhmedNisar) 's Twitter Profile Photo

یوم مزدور پر اچانک منظر عام پر آنے والے سرکاری ملازمین کو یوم مزدور مبارک ہو۔
Copy

یوم مزدور پر اچانک منظر عام پر آنے والے سرکاری ملازمین کو یوم مزدور مبارک ہو۔
Copy
account_circle
QᵃˢSⁱᵐ ᴹᵃˡᴸⁱᶜᵏ🥉(𝕾𝖆𝖌𝖎𝖙𝖙𝖆𝖗𝖎𝖚𝖘)®(@QassimMallick) 's Twitter Profile Photo

اگلے سال مئی میں دو چھٹیاں ہوں گی۔۔۔۔۔🤣
یکم مئی يوم مزدور
نو مئی ۔۔۔۔۔۔یوم سیاہ
۔۔۔
شکریہ عمران کاں 🤣

account_circle
Habana Labs(@HabanaLabs) 's Twitter Profile Photo

Gaudi2 delivers high-performance, high-efficiency deep learning training and inference of large-scale workloads.

account_circle
Abira(@abira_0) 's Twitter Profile Photo

یوم مزدور پر اس نئے پاکستان کے عظیم مستری کو یاد رکھیں جس کی چار سالہ انتھک محنت کے بعد آج پاکستان کا آدھا مزدور بے روز گار اور ملک مکمل مقروض ہے۔😇🙌

یوم مزدور پر اس نئے پاکستان کے عظیم مستری کو یاد رکھیں جس کی چار سالہ انتھک محنت کے بعد آج پاکستان کا آدھا مزدور بے روز گار اور ملک مکمل مقروض ہے۔😇🙌
#فیصل_کوئی_اور_سوال_پوچھو
account_circle
حقیقی آزادی مارچ(@K_tanoli27) 's Twitter Profile Photo

چیرمین نیب بتا سکتے ہیں کہ نیب کے کس قانون کی خلاف ورزی ہوئی جس کی وجہ سے یوم مزدور پر ریمانڈ نکالا اور جب Imran Khan اور ان کی اہلیہ کی جانب سے بذریعہTCS آپ نے تمام تفصیلات 5 مئی کو وصول کر لیں تو پھر کمرہ عدالت سے بذریعہ رینجرز کیوں اغوا کیا ؟
Ministry of Law&Justice (official)
National Accountability Bureau

چیرمین نیب بتا سکتے ہیں کہ نیب کے کس قانون کی خلاف ورزی ہوئی جس کی وجہ سے یوم مزدور پر ریمانڈ نکالا اور جب @ImranKhanPTI اور ان کی اہلیہ کی جانب سے بذریعہTCS آپ نے تمام تفصیلات 5 مئی کو وصول کر لیں تو پھر کمرہ عدالت سے بذریعہ رینجرز کیوں اغوا کیا ؟
@MoLawJusticeof1 
@NABPakistan
account_circle
Areesha CH_1(@areesha_JUI_1) 's Twitter Profile Photo

تو قادر و عادل ہے مگر تیرے جہاں میں

ہیں تلخ بہت بندۂ مزدور کے اوقات
یکم مئی مزدور ڈے

_یکم_مئی

account_circle
ₛᵤₙy ₘQₘ®️(@SunyMQMpk) 's Twitter Profile Photo

اس سال شاید اس طرح نہیں یوم مزدور نہیں منایا گیا جیسا اس کا حق تھا
یوم مزدور پر ہر سال کی طرح مزدور کی آواز کو بلند کرنے کا دن ہے، خالد مقبول صدیقی Dr. Khalid Maqbool Siddiqui
Dr Farooq Sattar
Syed Mustafa Kamal
abdul waseem
Abdul Raouf Khan
زاھد منصوری

اس سال شاید اس طرح نہیں یوم مزدور نہیں منایا گیا جیسا اس کا حق تھا 
یوم مزدور پر ہر سال کی طرح مزدور کی آواز کو بلند کرنے کا دن ہے، خالد مقبول صدیقی @Conv_KMS
@DFSMQM
@KamalPSP
@AbdulAbwaseem
@AbdulRaoufK01
@ZahidMansori
#MardumShumariHumariRedLine
account_circle
mojahid mughal(@mojahid12345) 's Twitter Profile Photo

یوم مزدور کے دن محنتی اور عظیم عورت کو نہیں بھولنا چاھئیے جس نے رات دن سلائی مشین چلا کر ارب پتی بن کر امریکہ اور دبئی میں جائیدادیں بنا کر مزدوروں کے لئے ایک مثال قائم فرمائی

یوم مزدور کے دن محنتی اور عظیم عورت کو نہیں بھولنا چاھئیے جس نے رات دن سلائی مشین چلا کر ارب پتی بن کر امریکہ اور دبئی میں جائیدادیں بنا کر مزدوروں کے لئے ایک مثال قائم فرمائی
account_circle
CMB Solutionz Ltd International(@ceopkl) 's Twitter Profile Photo

فرانس حالات پھر کشیدہ فرانس میں کل یوم مزدور پر لوگوں اور مزدوروں نے پولیس والے کو ہی اگ لگا دئ 😡دنیا میں جو حالات جا رہے ہیں پاکستان میں فوج کے چند غداروں کے کہنے پر جو پولیس اور فوج عوام کے ساتھ کر رہی ہے ڈرو اس وقت سے جب پاکستان کے عوام بھی اپنے فیصلے سڑکوں پر اگ لگا کر کریں…

account_circle
Plaid(@Plaid) 's Twitter Profile Photo

Watch our 2023 Fintech Predictions Tech Talk where Zach Perret, Plaid Co-founder and CEO, and his leadership team shares their predictions for 2023 including the future of crypto, instant bank payments, and why most companies will become fintechs.

account_circle