Nausheen Peerwani(@NausheenPirwani) 's Twitter Profile Photo

جیتنے کا Attitude ہو تو ایسا ہو!
”میں نواز شریف سے جیتونگا نہیں، یہ ہارے گا مجھ سے!“~عمران خان!

account_circle
Fauzia Siddiqui(@fozisidd) 's Twitter Profile Photo

تاریخی تصویر ہوگی علی امین گنڈا پور کے لیئے جس پر قوم نثار ہوتی ہے وہ اپنے شیرجوان کی حوصلہ افزائی کررہا ہے ۔۔۔ سچ میں یہ بہت بہت خوشی کی بات ہے علی امین گنڈا پور کی تو ساری تکلیف ہی ختم ہوگئی ہوگی یہ پیار دیکھ کر کپتان کا۔۔۔۔
ماشاء اللہ
Ali Amin Khan Gandapur

@AliAminKhanPTI 

#ڈٹ_کے_کھڑاہےاب_کپتان
account_circle
𝕏m𝕩am Haider 𝕏(@HaiderSamsam) 's Twitter Profile Photo

آج کا دن گھروں، دفتروں میں بیٹھنے کا نہیں
نکلو عمران خان کی خاطر
نکلو پاکستان کی خاطر
شیخوپورہ بتی چوک پر عوام کا احتجاج اور آئندہ کا لائحہ عمل طے کرنے کے لئے مشاورت جاری
جلد بائیپاس اور موٹروے بھی بند کریں گے... انشاءاللہ

account_circle
Dr Asia PTI✍️(@Doc_Asia_) 's Twitter Profile Photo

2سال سے ایک شخص کو گرانے میں یہ بوسیدہ کرپٹ نظام متحرک ہوگیا ہے۔
جو خان کا راستہ روکنے کی ہر ممکن کوشش کی جارہی ہے کیونکہ پہلی مرتبہ ہماری آنے والی نسلوں کے بہتر، آزاد مستقبل اور آئین وقانون کی بالادستی کیلئے.

21 اپریل ضمنی الیکشن 👇

account_circle
Nausheen Peerwani(@NausheenPirwani) 's Twitter Profile Photo

جو گھر میں گھُس کر مارنے کی بات کرتے ہیں انہیں بتائیں کہ آخری گیند تک کیسے کھیلا جاتا ہے! جیت ہار نہ ماننے والے کی ہی ہوتی ہے!
twitter.com/Figensport/sta…

account_circle