Syed Kausar Abbas(@SyedKausarAbbas) 's Twitter Profile Photo

جج کی بیوی کے ہاتھوں تشدد کا نشانہ بننے والی کمسن بچی رضوانہ نے خود اپنے ویڈیو بیان کے ذریعے چیف جسٹس قاضی فائز عیسی سے از خود نوٹس لینے اور انصاف دلانے کی اپیل کر دی ہے۔

account_circle
Dr Humma Saif(@HummaSaif) 's Twitter Profile Photo

Proper thorough investigation is required n monster who inflicted so much pain on poor girl doesn’t belong in society, May that person rote in jail till eternity

account_circle
Ali Nawaz Toor 🇵🇰(@AliNawaztoor) 's Twitter Profile Photo

آج نہیں بولو گے تو کل بھگتو گے🙏
خاموش رہے تو ایسے درندے ہمارے بچوں کو نوچ کھائیں گے۔
سوۓ ہوے منصفوں کو جگاؤ، پاکستان بچاؤ🙏😭

آج نہیں بولو گے تو کل بھگتو گے🙏
خاموش رہے تو ایسے درندے ہمارے بچوں کو نوچ کھائیں گے۔
سوۓ ہوے منصفوں کو جگاؤ، پاکستان بچاؤ🙏😭
#JusticeForFatimaFariro #چیف_جسٹس_نوٹس_لو
#فاطمہ_کو_انصاف_دو
account_circle