PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

مالاکنڈ میں ایک معذور شخص چارپائی پر عمران خان کو ووٹ دینے پہنچ گیا۔
'مجھے رات سے بے چینی تھی کہ میں صبح عمران خان کی امانت انہیں کیسے دو گا '

ایسے جذبے کو کوئ دنیا کی طاقت اور دھاندلی شکست نہیں دے سکتی ۔

account_circle
Sabir Shakir Fans(@SabirShakirPK) 's Twitter Profile Photo

الیکشن پول !

آج آپ کس جماعت کو ووٹ دیں آئے یا دینے جائیں گیں ؟

اپنی رائے کا اظہار کریں۔
|

الیکشن پول !

آج آپ کس جماعت کو ووٹ دیں آئے یا دینے جائیں گیں ؟

اپنی رائے کا اظہار کریں۔
#VoteForIK | #نکلو_ووٹ_دو_کپتان_کو
account_circle
Afridi(@Afridi_0011) 's Twitter Profile Photo

🔥محبت ہو تو ایسی🔥
خان سے ایسی محبت، ووٹر جزباتی ہو گئے،
😭روتے ہوئے کہا، خان کا دور آئے گا.

account_circle
Hamaad(@Heyyhammad) 's Twitter Profile Photo

Dear Pakistanis, it's time to make your voices heard. Stand up against oppression, injustice, and tyranny. Your vote is your power to shape a brighter future for yourselves and your loved ones. Let's come together and vote for a better tomorrow.

#نکلو_ووٹ_دو_کپتان_کو
#VoteForIK
account_circle
PTI Karachi(@PTIKarachi_) 's Twitter Profile Photo

حلقہ این اے 247، پی ایس 122 کے علاقے 11-B میں عوام نے اپنے لیڈر عمران خان کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے بڑی تعداد میں ووٹ ڈالنا شروع کردیا، خواتین بھی کپتان کے کھلاڑی کو جتوانے کے لیے پرجوش ہیں۔

account_circle
PTI Karachi(@PTIKarachi_) 's Twitter Profile Photo

پولنگ کا وقت ختم ہونے میں صرف ساڑھے تین گھنٹے رہ گئے ہیں، کراچی والوں اپنی تقدیر بدلنے کے لیے !

account_circle
PTI Karachi(@PTIKarachi_) 's Twitter Profile Photo

حلقہ 247، پی ایس 122 کے کیمپس پر عوام کی بڑی تعداد موجود، کراچی نکل آیا ہے اپنے کپتان کی کال پر ووٹ ڈالنے..!

account_circle