ALI KHAN(@ALIKHAN55550) 's Twitter Profile Photo

جمعیت ایک جنون ہے
جمعیت ایک نظریہ ہے اپنا لیجئے
جمعیت علماء اسلام زندہ باد
واہ مولانا واہ

account_circle
بنتِ شاکر(@bint_e_shakir) 's Twitter Profile Photo

جن کا ماضی اجلا، کردار ستھرا اور دامن کرپشن اور بدعنوانی سےپاک ہو وہی یوں بےباک، بےخوف ونڈر ہوا کرتے ہیں !
وہ اپنےخالق کےعلاؤہ نہ کسی سےڈرتےہیں اورنہ ہی کسی کےآگے جھکا کرتےہیں،حق پر ڈٹے رہتے ہیں، وہ سیسہ پلائی ہوئی دیوار بن جایا کرتے ہیں باطل کے خلاف !
- بنتِ شاکر

جن کا ماضی اجلا، کردار ستھرا اور دامن کرپشن اور بدعنوانی سےپاک ہو وہی یوں بےباک، بےخوف ونڈر ہوا کرتے ہیں !
وہ اپنےخالق کےعلاؤہ نہ کسی سےڈرتےہیں اورنہ ہی کسی کےآگے جھکا کرتےہیں،حق پر ڈٹے رہتے ہیں، وہ سیسہ پلائی ہوئی دیوار بن جایا کرتے ہیں باطل کے خلاف !
- بنتِ شاکر 
#لبیک_مولانا
account_circle
M.Dawood Baig(@JUIFBaig) 's Twitter Profile Photo

قائد ملت اسلامیہ کا بھر پور استقبال ایوان اقبال لاہور
مولانا امجد خان
راہنماء جے یوآئ
حافظ نصیر احمد احرار جنرل سیکرٹری جے یو آئ پنجاب و دیگر قیادت سٹیج پر موجود ہیں۔۔

account_circle
Gulzar Ahmad(@GulzarAhmadJUI) 's Twitter Profile Photo

قائد اعظم کا پاکستان کہاں ہے آج ؟ کہ ہمیں 2018ء کےالیکشن پربھی اعتراض تھا اور اس الیکشن پر بھی اعتراض ہے، اُس مینڈیٹ کے ساتھ اگر وہ دھاندلی تھی تو آج اسی مینٹیٹ کے ساتھ یہ دھاندلی کیوں نہیں ہے؟
مولانا فضل الرحمان

account_circle
Amjad aziz afridi(@amjadazizafridi) 's Twitter Profile Photo

مولانا فضل الرحمان کی طویل عرصے بعد قومی اسمبلی میں گرج ، آخری وارننگ بھی دے ڈالی ۔۔۔

account_circle
Jamiat Social Media Team(@JamiatPage_1) 's Twitter Profile Photo

مولوی جی کی دھواں دھار انٹری ۔ بہت سوں کی نیندیں اڑا دیں
مولانا فضل الرحمان صاحب کی طویل عرصے بعد قومی اسمبلی میں گرج ، آخری وارننگ بھی دے ڈالی ۔۔۔
Clip 1

account_circle
عبدالباسط(@AbdulBasit__786) 's Twitter Profile Photo

💦غزہ کی پٹی میں قابض فوج کی جانب سے ان کے گھر پر بمباری کے بعد ایک ماں اپنے بیٹے کی شہادت پر غمزدہ ہے۔۔۔۔۔۔۔💔

account_circle
عبدالباسط(@AbdulBasit__786) 's Twitter Profile Photo

قابض فوج نے غزہ کی پٹی پر نسل کشی کی جنگ میں ہزاروں بچے کو شہید کو شہید کیا۔۔۔۔۔💔💦

account_circle
عبدالباسط(@AbdulBasit__786) 's Twitter Profile Photo

ایک فلسطینی خاتون اپنی شہید بیٹی کو الوداع کہتی ہیں۔:
’’میرا کوئی نہیں سوائے تیرے‘‘۔

💔😔

account_circle
The Jamiat News_1(@JN_News_1) 's Twitter Profile Photo

الیکشن میں دھاندلی کا فائندہ مسلم لیگ ن کو بھی ہوا،
تاثر موجود ہے کہ نواز شریف کو لاہور کی سیٹ دی گئی ہے، پی ٹی آئی کیخلاف عدم اعتماد کے حق میں نہیں تھا،
پی ٹی آئی کیخلاف عدم اعتماد کی تحریک پیپلزپارٹی چلا رہی تھی،

account_circle
Sada-i-Imroz(@sada_imroz) 's Twitter Profile Photo

یکم مئی
سالار جمہوریت مولانا فضل الرحمٰن کی لاہور یاترا
عبدالمعین قریشی
ڈپٹی سیکرٹری جنرل
جمعیۃ علماءاسلام پنجاب

یکم مئی
سالار جمہوریت مولانا فضل الرحمٰن کی لاہور یاترا
عبدالمعین قریشی
ڈپٹی سیکرٹری جنرل
جمعیۃ علماءاسلام پنجاب
#لبیک_مولانا
account_circle