پاکستان ایک باوقار قوم کا ملک ہے یہاں پر ہرمسلک اور ہر طبقہ کے لوگ رہتے ہیں ان میں اکثریت ایسے لوگوں کی ہے جو رواداری اور بھائی چارے پر یقین رکھتے ہیں
کچھ لوگ ہیں جو منافرت کا بھی پرچار کرتے ہیں مگر ان شاءاللہ ہم بحیثیت مجموعی آپنے اختلافات کو ختم کر دیں گے
#FocusPakistan
ہمارا ملک ہمار ہے ادارے :
ملک ہمارا اپنا ہے، ادارے پاکستان کے ہیں، شہری پاکستانی ہیں۔ رواداری اور مذاکرات معاملات کو معمول پر لانے کی راہ ہموار کرتے ہیں۔ کشیدگی اور تشدّد کے نتیجے میں قوم کا نقصان ہوتا ہے۔
(ایڈووکیٹ چوہدری)
Government of Pakistan JAN M KHAN @CitizensofPakistan @Politicians
✅️✅️✅️ الهام امیدواری Ellie Omidvari کنشگر مستقل و پرکار در یک جمله کوتاه اما بسیار پرمغز و معنادار همه ما را به #تمرین_دموکراسی یعنی #گفتگوی_سازنده (constructive dialogue) و #رواداری (tolerance) هماکنون و در همین زمان دعوت میکند زیرا تنها با #فرهنگسازی درست ما می…