Ayesha Afzal(@AyeshaA07118243) 's Twitter Profile Photo

پاکستانیوں آپ سب کا بھت بھت شکریہ جس طرح28جنوری اتوار کو سخت ترین کریک ڈاون کے باوجود آپ نکلے آپ سب کا شکریہ۔

آپ کا بھی شکریہ کپتان آپ نے سوئ ہوئ عوام کو جگایا۔

account_circle
Ayesha Afzal(@AyeshaA07118243) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف نے باغ جناح سے ریلی نکالنے کی اجازت مانگی نہیں ملی طارق روڈ کی اجازت مانگی نہیں ملی اسکے بعدPTI نے تین تلوار پہ ریلی نکالنا چاھی پولیس نے فائرنگ لاٹھی چارج شیلنگ کر دی خان کے شیروں نے کراچی پولیس کو بھاگنے پر مجبور کردیا۔

account_circle
Rahi pti(@rahi49507796) 's Twitter Profile Photo

پاکستانیوں اپ کا قیمتی ووٹ کس کے نام۔

کمنٹ میں ضرور بتائیے گا۔

میرا ووٹ۔معصوم کے نام
جو اس وقت جیل میں ہے

account_circle