PMML Lodhran official(@PmmlLodhran) 's Twitter Profile Photo

پہلا یا آخری پروگرام نہیں تھا، یہ جو سفر ہم نے شروع کیا ہے یہ لمبا سفر ہے ، جس میں خواص سے لیکر عوام تک سب کو متحد کرنا ہے

خالد مسعود سندھ (ایڈووکیٹ ہائی کورٹ) صدر پاکستان مرکزی مسلم لیگ
مکمل ڈاکومنٹری کا لنک
youtu.be/_PW--OUQaS0👈

account_circle
Mirza Munsaf(@Mirza_Munsaf) 's Twitter Profile Photo

تکبیر کانفرنس مینار پاکستان لاہور ۔۔ 1940کے بعد اج پھر بھر دیا
شاندار پروگرام ۔۔ لوگوں کا جوش خروش ۔

account_circle
Abdullah Zubair(@Abdullah_ofcl) 's Twitter Profile Photo

تکبیر کانفرنس مینار پاکستان لاہور ۔۔ 1940کے بعد اج پھر بھر دیا
شاندار پروگرام ۔۔ لوگوں کا جوش خروش ۔

account_circle
Social Activist(@zaidAhmadAwan2) 's Twitter Profile Photo

الحمدللہ رب العالمین
ہم کامیاب پروگرام پہ سب سے پہلے اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہیں

اور تشریف لانے والے سب احباب کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ
اللہ تعالیٰ قبول فرمائیں

account_circle
Razi Tahir(@RaziTahirPak) 's Twitter Profile Photo

نئی سیاسی جماعت پاکستان مرکزی مسلم لیگ کی جانب سے مینار پاکستان میں پاور شو، عوام کی بڑی تعداد شریک۔ پاکستان میں اتحاد کا پیغام لے کر نکلے ہیں، مرکزی صدر خالد مسعود سندھو کا خطاب

نئی سیاسی جماعت پاکستان مرکزی مسلم لیگ کی جانب سے مینار پاکستان میں پاور شو، عوام کی بڑی تعداد شریک۔ پاکستان میں اتحاد کا پیغام لے کر نکلے ہیں، مرکزی صدر خالد مسعود سندھو کا خطاب

#تکبیر_کانفرنس_لاہور
account_circle
Sumama Matloob(@SumamaMatloob2) 's Twitter Profile Photo

تکبیر کانفرنس کی مکمل روداد ایک عظیم الشان جلسہ کی خصوصی ڈاکومنٹری!
اتوار 4 جون 2023 ان شاء اللہ

account_circle
Mohammad Ashfaq(@Alhamdulillha72) 's Twitter Profile Photo

پہلا یا آخری پروگرام نہیں تھا، یہ لمبا سفر ہے ، جس میں خواص سے لیکر عوام تک سب کو متحد کرنا ہے

مکمل ڈاکومنٹری کا لنک
youtu.be/_PW--OUQaS0

account_circle
Ahmad shaheen(@Ahmad_shaheen__) 's Twitter Profile Photo

پاکستان مرکزی مسلم لیگ کہ تکبیر کانفرنس لاہور کا اعلامیہ

قوم پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے منشور کو پڑھے اور ہماری آواز بنے

پاکستان مرکزی مسلم لیگ کہ تکبیر کانفرنس لاہور کا اعلامیہ

قوم پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے منشور کو پڑھے اور ہماری آواز بنے
#TakbeerConferencePMML
account_circle