شبانہ شوکت(@Shabanashaukat4) 's Twitter Profile Photo

ہمارے ملک میں سائبر کرائم کا جو ونگ ہے، وہ سست روی کا شکار ہے، کسی کی تصویر یا ویڈیو کو غلط طور استعمال کر لیا جائے اور وہ شکایت لیکر سائبر کرائم یا ایف بی آر کے پاس جائے تو وہ اس طرح ایکٹ نہیں کرتے جیسے کرنا چاہئے، اس کیلئے کوئی مضبوط قانون ہونا چاہئے

account_circle
muzammal(@muzammal_23) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں ہراسمنٹ کے واقعات دن بدن بڑھتے جا رہے ہیں سائبر کرائم ونگ میں درخواست دیں تو 30،ساٹھ یا 90 دن کا ٹائم دیا جاتا فیس بُک، انسٹا گرام، ایکس کے دفاتر پاکستان میں ھونے چاہیں

account_circle
میاں عامر 🦁(@LegiMian) 's Twitter Profile Photo

معروف یو ٹیوبر ڈکی بھائ کی بیوی کی ڈیپ فیک ویڈیو منظرِ عام پر آنے کے بعد یوتھیوں نے بھی اب سوشل میڈیا کے حوالے سے قانون سازی کرنے پر حکومت سے اپیل کر دی ہے😝

account_circle
Political Embassy ⚓(@politicalrole) 's Twitter Profile Photo

Today, social media is being increasingly used for fraud, blackmail, harassment, and illegal activities, posing serious threats to individuals and society.

account_circle
Naaz ✨(@handsupp___) 's Twitter Profile Photo

Social media is increasingly being used for illicit purposes, ranging from fraud to harassment, which puts users at grave risk.

account_circle
Hamza(@hamza529_) 's Twitter Profile Photo

عالمی برادری آگے بڑھ کر ذمہ داری قبول کرے، یوں پاکستان کو افغان مہاجرین کو واپس افغانستان بھیجنے کی پالیسی پر لیکچر نہ دے۔

عالمی برادری آگے بڑھ کر ذمہ داری قبول کرے، یوں پاکستان کو افغان مہاجرین کو واپس افغانستان بھیجنے کی پالیسی پر لیکچر نہ دے۔

#SafeandSecureSocialMedia
account_circle
KASHIF KIRAN(@KashifKiran1) 's Twitter Profile Photo

سائبر کرائم ونگ کی استعداد کار اور اختیارات کو بڑھایا جانا چاہئے تاکہ کسی بھی فیک پروپیگنڈہ یا بلیک میلنگ کی فوری سرکوبی کی جا سکے ۔

account_circle
Rameen(@IRameen88) 's Twitter Profile Photo

سوشل میڈیا کا مقصد ہمیں جوڑنا تھا، لیکن یہ نفرت، ہراساں کرنے اور غلط معلومات پھیلانے کا مرکز بن گیا ہے۔ آئیے اپنی آن لائن جگہوں پر دوبارہ دعوی کریں

account_circle
Sophia(@sos0phiaa) 's Twitter Profile Photo

Empowering women starts with ensuring their safety online. Let's commit to creating a space where women can thrive without fear.

account_circle
Maryam sheikh(@maryamsheikh___) 's Twitter Profile Photo

The approval of the cyber crime law in Pakistan is a crucial step towards ensuring a safe and secure online environment for all citizens.

account_circle
Sid(@Sidmeeer) 's Twitter Profile Photo

Let's advocate for policies that promote transparency and accountability among social media platforms to ensure a ecosystem.

account_circle
noor 🇵🇰(@angle__noor) 's Twitter Profile Photo

Approval of laws, establishment of institutions, and the presence of global social media platforms in Pakistan can be instrumental in reducing cybercrime.

account_circle
علــــــی چـــوہــــدری(@AliCh7777) 's Twitter Profile Photo

اگرچہ دنیا بھر میں اس طرح کے کیسز تیزی سے عام ہو رہے ہیں لیکن پاکستان میں بالخصوص خواتین کے لیے ناساز ماحول ہونے اور قانون کی عملداری نہ ہونے کی وجہ سے یہاں حالات زیادہ مشکل ہیں۔

account_circle