Mona Khan(@mona_qau) 's Twitter Profile Photo

فوج کو بحثیت ادارہ اپنے ایسے عناصر کو بھی دیکھنا ہو گا جو ادارے کی بدنامی کا باعث بن رہے ہیں چاہے وہ کسی کرنل کی بیوی ہو۔سوشل میڈیا پہ وائرل وڈیو، خاتون اپنے آپ کو کرنل بیوی بتا کر پولیس اہلکاروں ،نائب صوبیدارکو گالیاں دے رہی۔اپنے شوہر کے لیے بدنامی کا باعث بننے والی گھمنڈی عورت

account_circle
Saiira(@Saiira_sherfu) 's Twitter Profile Photo

Neeli pari or iski apnayiat ne kabhi mjhy mayoos nahi kia. Shehr ke kisi bhi jgha mojood ho aur neeli pari ko rescue ke liye pukaaro to wo apne darwaze khole apke pas ajaye g💙

account_circle
Mona Khan(@mona_qau) 's Twitter Profile Photo

شہید لیفٹینیٹ ناصر خالد کی والدہ محترمہ ❤️ شوہر ملک پہ قربان ہو گیا۔ بڑا بیٹا ملک پہ قربان ہو گیا۔ دوسرا بیٹا پاکستان ملٹری اکیڈمی میں زیر تربیت ہے۔ کہتی ہیں پچاس بیٹے بھی ہوتے تو ملک پہ قربان کر دیتی ۔۔ اس ماں کی ہمت اور حوصلے کو داد ہے !!!

account_circle
Mona Khan(@mona_qau) 's Twitter Profile Photo

خاتون ڈرائیور کو ہراساں کرنے پر موٹروے پولیس نے پانچ اوباش نوجوانوں کو گرفتار کرلیالڑکوں کا تعلق لاہورسے ہے جو گھومنے کے لیے مری آئے تھے،
ایکسپریس وے پر مری کی جانب سفر کرنے والی خاتون نے130پر کال کرکے بتایاکہ 5لڑکےاسکی گاڑی کامسلسل پیچھا کررہے ہیں اور عجیب عجیب اشارے کررہے ہیں۔

Mona Farooq Ahmad(@MonaChaudhryy) 's Twitter Profile Photo

Celebrate the remarkable legacy of our Nobel laureate, Dr. Abdus Salam, by participating in the 'Abdus Salam Science Festival' on May 27-29, 2024 at QAU Islamabad with Prof. Hoodbhoy.

Our youth is in dire need of knowing & taking inspiration from Dr salam.

account_circle
L A I B A(@laiba_QAU) 's Twitter Profile Photo

ملک میں باچا خان اور عبد الستار ایدھی کے مجسمے لگائیں تاکہ نئی نسل کو معلوم ہو کہ اس ملک میں کبھی انسان بھی بسا کرتے تھے🚩✌🏻

account_circle
planstforfood(@plantsorfood) 's Twitter Profile Photo

R: Me ka merzit…me ka merzit shume ai (Meritoni). E gjithe situata (per Heidin) me ka merzit.

Kjo ishte pasi qau Heidi, dhe pas kesaj e thirren ne dhome te rrefimit ku e mbajten 1 ore dhe kur u kthye ishte i nevrikosur dhe komplet i renduar.

heidiit

account_circle
Mona Khan(@mona_qau) 's Twitter Profile Photo

کوئٹہ میں بارش کے دوران ایک شخض بجلی کے کرنٹ لگنے سے کھمبے سے چپک گیا تھا جس کو پاک فوج کے جوان نے اپنی جان کی پروا نہ کرتے ہوئے جرات اور بہادری کے ساتھ بچا لیا۔

account_circle
Mona Khan(@mona_qau) 's Twitter Profile Photo

روسی وزیر خارجہ نے اپنی چھتری خود پکڑی ہوئی اور شاہ صاحب کی چھتری پکڑنے کے لیے بندہ نامزد ہے😯🤦🏽‍♀️

روسی وزیر خارجہ نے اپنی چھتری خود پکڑی ہوئی اور شاہ صاحب کی چھتری پکڑنے کے لیے بندہ نامزد ہے😯🤦🏽‍♀️
#RussiaPakistan
account_circle
Mona Khan(@mona_qau) 's Twitter Profile Photo

چھوٹی سی اقرا جو پانچویں جماعت کی طالبہ ہے سیدپور کی رہائشی گھر کا خرچ چلانے کے لیے ابلے ہوئےانڈے بیچتی ہے،ماں باپ دونوں بیمار،تین بہن بھائیوں میں دس سالہ اقرا چھوٹی ہو کر بھی سب سے بڑی ہے ساتھ سات سالہ بھائی حفاظت کے پیش نظر ہوتا ہے۔ پیاری بچی کی اللہ مشکل آسان کرے Senator Aon Abbas Buppi

account_circle
Mona Khan(@mona_qau) 's Twitter Profile Photo

دفتر خارجہ کی سابق سپیشل سیکرٹری تسنیم اسلم کے مطابق جب نواز شریف وزیراعظم تھے تو اُن کی ہدایات تھیں کہ انڈیا کے خلاف زیادہ بات نہیں کرنی، نہ کلبھوشن جادیو پہ اور نہ بلوچستان میں بھارت کی مداخلت پر کوئی بات کرنی ہے یہ واضح ہدایات تھیں Essa Naqvi گڈ انٹرویو

account_circle
◯🦭 🍀(@QAUEfMqxCthbf0r) 's Twitter Profile Photo

近さにビビって0.5×で撮ったせいで画質が残念なことになってしまい人類に大きな損失を与えてしまった感ハンパないんですがかわいいの写ってたのでよかったら見てください

2024/05/19 イオンモール幕張新都心
vt.tiktok.com/ZSYNtrAHJ/

account_circle