عمران خان کی مقبولیت 8 فیصد ہے کہنے والے ڈی جی آئی ایس پی آر شاید آٹھ کے ساتھ صفر لگانا بھول گئے!
#May9th_FalseFlag
#نو_مئی_بہانہ_PTI_نشانہ
گر بازی عشق کی بازی ہے جو چاہو لگا دو ڈر کیسا
جو جیت گئے تو کیا کہنا ہارے بھی تو بازی مات نہیں
#May9th_FalseFlag
#BehindYouSkipperAlways
Who will apologise for the way they treated our mothers and sisters! #May9th_FalseFlag ; they all shall be shamed of themselves for such fascism. Wish their families stopped them or condemned them at least!
Mini documentary of #May9th_FalseFlag operation containing 32 pieces of evidence. PTI has all the proofs, the ball is now in the court of folks who stole CCTV footage to show their proofs. Will they? #نو_مئی_بہانہ_PTI_نشانہ
دوسروں کو انتشاری ٹولہ کہنے والے سرکاری ملازمین کا اپنا بیانیہ انتشار کا شکار ہے۔
اگر کور کمانڈر ہاوس، دفاعی تنصیب ہے تو بانی پاکستان کا گھر کیسے؟
کونسی ریاست اپنے بانی کے گھر کو دفاعی تنصیب بنا کر ، جنگی ہدف کا سامان بناتی ہے؟
#نو_مئی_یوم_فسطائیت
ایک سابق وزیراعظم کو گریبان سے پکڑ کر گھسیٹا گیا، یہ تھا اصل یوم سیاہ! یہاں سے کرو تحقیقات کا آغاز!
#May9th_FalseFlag
#نو_مئی_یوم_فسطائیت