#BreakingNews
وفاقی وزیرِ مزہبی امور مفتی عبدالشکور
ٹریفک خادثے میں جاں بحق
😢😢
#muftiabdulshakoor
مفتی عبدالشکور رحمتہ اللہ علیہ اکلوتے بیٹے 'محمد' 💔😭 کے ساتھ زندگی کا آخری طواف کرتے ہوئے
#آہ_مفتی_عبدالشکور #muftiabdulshakoor
اللہ تعالیٰ ہمارے شہید مفتی عبدالشکور کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین۔
#آہ_مفتی_عبدالشکور #muftiabdulshakoor
آہ میرے مفتی صاحب ! اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین۔
#آہ_مفتی_عبدالشکور #muftiabdulshakoor
I am deeply saddened to hear of the sudden death of my colleague Mufti Abdul Shakoor. May Allah grant forgiveness to the deceased and patience to the bereaved.
#muftiabdulshakoor
مفتی عبدالشکور رح کچے مٹی کے مکان میں رہنے والا پاکستان کی تاریخ کا پہلا وفاقی وزیر
وزارت مذہبی امور میں ایسے کیا اقدامات کیے جو ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے
#MuftiAbdulshakoor
#آہ_مفتی_عبدالشکور
مفتی عبدالشکور کے ایکسیڈنٹ کا عینی شاہدین میں سے ایک خاتون رابعہ ملک اسلام آباد میں موقع پر آنکھوں کا دیکھا ہوا حال خود بیان کر رہی ہے۔ باقی آپ خود اندازا لگا سکتے ہیں۔
#MuftiAbdulShakoor #IslamabadAccident #Vigo
Rana Sana Ullah Khan
#آہ_مفتی_عبدالشکور
اسلام آباد:
مفتی عبدالشکور شہید رح کی جنازے کے وقت مناظر،
نمازہ جنازہ قائدجمیعت حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب ادا کی.
#آہ_مفتی_عبدالشکور
#muftiabdulshakoor
لکی مروت: وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور کی نماز جنازہ آبائی علاقے میں ادا کی گئی ۔
#MuftiAbdulshakoor
#آہ_مفتی_عبدالشکور
الـلّٰـه اکـبـر : ایسا تھا میرا مـفـتـی .
اک سـتـاہ تھـا میں کہکـشــاں ہوگـیا
#MuftiAbdulshakoor
#آہ_مفتی_عبدالشکور
اے دنیا والو۔۔۔!
میرا شہید مفتی میرے مظلوم قبائل کا غمخوار کیسا تھا جاننا چاہتے ہو تو سن لیں 😭
الـلّٰـه اکـبـر : ایسا تھا میرا مـفـتـی .
اک سـتـاہ تھـا میں کہکـشــاں ہوگـیا
#MuftiAbdulshakoor
#آہ_مفتی_عبدالشکور
آپ مولوی جانتے ہو؟
میں وہ مولوی ہوں جسکا اپنا موٹر نہیں جسکا اپنا گھر نہیں خدا کی قسم آپ میرے گھر چلے جا سکتے ہیں میرے گھر میں ایک اینٹ پکی نہیں ہے . میں ابھی بھی پشاور میں ایک مسجد کے گھر میں رہتا ہوں .
مفتی صاحب ؒ نے ہمیں رولادیا😢
#MuftiAbdulShakoor
#آہ_مفتی_عبدالشکور
○كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْت○
#آہ_مفتی_عبدالشکور
نماز جنازہ کے مناظر 😭
اللہ اکبر اللہ اکبر
#MuftiAbdulshakoor
Mufti Abdul Shakoor of JUI has been died in a car accident. May his soul rest in peace...
#آہ_مفتی_عبدالشکور
#muftiabdulshakoor
آہ مفتی عبدالشـکـور شہید رحمہ اللّٰه
اک سـتـاہ تھـا میں کہکـشــاں ہوگـیا
#آہ_مفتی_عبدالشکور #muftiabdulshakoor
@MuftishakoorJUI
رقت آمیز مناظر
مفتی صاحب کے استاد محترم۔ بزرگ شیخ الحدیث ایم این اے @MAnwarOfficial_ صاحب آنکھوں میں آنسوں لئے موجود ۔۔ محمد۔۔ کو دلاسہ دینے کی ناکام کوشش کررہے ہیں
#آہ_مفتی_عبدالشکور
#MuftiAbdulshakoor