KP Updates(@KPKUpdates) 's Twitter Profile Photo

اس وقت دنیا کی بلند ترین پہاڑ ماؤنٹ ایورسٹ اور کے ٹو نہیں بلکہ عمران خان کا سیاسی قد ہے
زرداری ، نواز شریف اور فضل الرحمان عمران خان کے ٹخنوں کے برابر بھی نہیں ہے ۔

account_circle
Muhammad Sohaib(@MisterSohaib688) 's Twitter Profile Photo

کوہاٹ ضمنی الیکشن

پاکستان تحریک انصاف کے سینئیر قیادت راشد شیخ ،شریف خٹک اور نعیم بنگش کا داؤد شاہ امیدوار برائے صوبائی اسمبلی کے ساتھ مختلف پولنگ سٹیشن کے دورے۔

تمام پولنگ سٹیشن پر ٹرن آؤٹ جاری ہے انشاءاللہ آج کا دن داؤد شاہ کے حق میں ہوگا۔

کوہاٹ ضمنی الیکشن

پاکستان تحریک انصاف کے سینئیر قیادت راشد شیخ ،شریف خٹک اور نعیم بنگش کا داؤد شاہ امیدوار برائے صوبائی اسمبلی #PK91 کے ساتھ مختلف پولنگ سٹیشن کے دورے۔

تمام پولنگ سٹیشن پر ٹرن آؤٹ جاری ہے انشاءاللہ آج کا دن داؤد شاہ کے حق میں ہوگا۔
#ووٹ_عمران_خان_کا #KPKUpdates
account_circle
Muhammad Sohaib(@MisterSohaib688) 's Twitter Profile Photo

پاکستان تحریک انصاف کے خیبرپختونخوا اسمبلی کے امیدوار داؤد شاہ آفریدی کا مختلف پولنگ اسٹیشنز کے دورے کے دوران میڈیا سے بات چیت.

account_circle
Zeeshan Khan(@MZshanTweets) 's Twitter Profile Photo

خیبرپختونخوا میں بارش اور سیلاب سے متاثرہ خاندانوں میں امدادی سامان تقسیم..

فیملی سائز ٹینٹ-600
فوم میٹریس-400
کچن سیٹ -200
پلاسٹک میٹ-300
لحاف/کمبل-650
ترپال کی چادریں -300
حفظان صحت کی کٹس - 200
مچھر جال -300

#KPKUpdates #RainyWeather #KPGovt
account_circle
Zeeshan Khan(@MZshanTweets) 's Twitter Profile Photo

آر پی او ہزارہ ڈی آئی جی اعجاز خان کا قصور صرف یہ ہے کہ پشاور میں پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان پر تشدد ، ان پر چھاپے مارنا اور جعلی پرچے کاٹنے سے انکاری تھا ۔
فارم 47 کے جعلی وزیر اعظم پاکستان صرف اس بغض میں یہ سب کر رہا ہے

#KPKUpdates #Pakistan #Peshawar #PTIFamily
account_circle
Bannu Updates(@bannuupdates3) 's Twitter Profile Photo

پاک فوج کے برگیڈ کمانڈر بنوں نے آئی ڈی پی کیمپ بکا خیل کا دورہ کیا۔
کمانڈر نے مقامی لوگوں سے ملاقات کی اور علاقے کی ترقی اور لوگوں کو درپیش مسائل کے بارے میں بات چیت کی۔
News NewsNetwork Facts

پاک فوج کے برگیڈ کمانڈر بنوں  نے آئی ڈی پی کیمپ بکا خیل کا دورہ کیا۔
 کمانڈر نے مقامی لوگوں سے ملاقات کی اور علاقے کی ترقی اور لوگوں کو درپیش مسائل کے بارے میں بات چیت کی۔
#Bannu #BannuNews #BannuNewsNetwork #KPKUpdates #BannuFacts
account_circle
Haniya Abdullah(@abdullah55308) 's Twitter Profile Photo

ان عقل کے اندھوں کو یہ نہیں معلوم کہ کے پی سے یہ جیت چکے ہیں تو کیا ان پر یہ سوال نہیں بنے گا کہ کے پی میں امام کعبہ نے الیکشن کروائے ہیں یا پشاور کی حکومت نے اپنے امیدواروں کے حق میں کمپین نہیں چلائی ؟

#KPKUpdates
account_circle
Zeeshan Khan(@MZshanTweets) 's Twitter Profile Photo

🚩 آئندہ 48 گھنٹوں میں خیبر پختون خواہ میں دریائے کابل میں کے مقام پر اونچے درجے کے سیلاب کا خطرہ۔۔
حساس علاقوں کی آبادی کو محفوظ مقام پر منتقل کرنے کی ہدایت،

پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا 🚩

🚩 آئندہ 48 گھنٹوں میں خیبر پختون خواہ میں دریائے کابل میں #نوشہرہ کے مقام پر اونچے درجے کے سیلاب کا خطرہ۔۔ 
حساس علاقوں کی آبادی کو محفوظ مقام پر منتقل کرنے کی ہدایت، 

پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا 🚩

#KPKUpdates #KPGovt #PDMA
account_circle
PTI Mansehra Official(@PTIO_Mansehra) 's Twitter Profile Photo

وزیر صحت سید قاسم علی شاہ کے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال چارسدہ کے دورے کے فوری بعد عرصہ دراز سے بند ڈائیلاسز یونٹ فعال کردیا گیا ہے۔

اب گُردوان کے مرض میں مبتلا چارسدہ کے مریض
اپنے ہی علاقے کے ہسپتال میں ڈائیلاسز کی خدمات حاصل کرسکیں گے.

account_circle
Aafaq Noor(@AfridiAafaq) 's Twitter Profile Photo

ڈیرہ اسماعیل خان میں کسٹم اہلکاروں پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے چار کسٹم اہلکار جاں بحق ہوگئے
AttackIsrael

ڈیرہ اسماعیل خان  میں  کسٹم اہلکاروں پر  نامعلوم افراد کی فائرنگ سے چار کسٹم اہلکار جاں بحق ہوگئے
#KPKUpdates #IranAttackIsrael #Iran
account_circle
Muhammad Sohaib(@MisterSohaib688) 's Twitter Profile Photo

کوہاٹیوں کل اتوار کو کپتان سے آپ کے عشق کا دوبارہ امتحان لیا جارہا، پھر سے ہمیشہ کی طرح سرخرو ہونا اور کروانا ہے، یہ سیٹ بھی ہم نے کپتان کو اڈیالہ جیل میں بطور تحفہ بھیجنی ہے. إنشاءالله

account_circle
PTI Mansehra Official(@PTIO_Mansehra) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور سے سپیکر خیبرپختونخواہ اسمبلی بابر سلیم سواتی کی وزیر اعلیٰ ہاوس پشاور میں ملاقات.

ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال ہوا، اس موقع پر دیگر اراکین صوبائی اسمبلی بھی موجود تھے.

#KpkUpdates
account_circle
Zeeshan Khan(@MZshanTweets) 's Twitter Profile Photo

📍- خان صاحب پاکستان کی ترقی کی خاطر ہٹنے کو بھی تیار تھا لیکن پھر لندن پلان بنا جو ایکسپوز ہوگیا اور اب نظام اور رياست ایکسپوز ہورہا ہے..

وزیر اعلی خبیر پختونخوا علی امین گنڈا پور

account_circle
Bannu Updates(@bannuupdates3) 's Twitter Profile Photo

صوبائی وزیر ملک پختون یار اور ڈپٹی کمشنر بنوں شاہ سعود بنوں کے تمام محکموں کے سربراہان کیساتھ کارکردگی بہتر بنانے اور رہ جانے والے ضروری منصوبوں پر کام شروع کرنے کے حوالے سے میٹنگ کررہے ہے۔

صوبائی وزیر ملک پختون یار اور ڈپٹی کمشنر بنوں شاہ سعود بنوں کے تمام محکموں کے سربراہان کیساتھ کارکردگی بہتر بنانے اور رہ جانے والے ضروری منصوبوں پر کام شروع کرنے کے حوالے سے میٹنگ کررہے ہے۔
#Bannu #KPKUpdates  #Pakistan #DC_Bannu
account_circle
Tehreek-e-Insaf(@InsafPK) 's Twitter Profile Photo

وفاق نے ہمیں ایک خط لکھا کہ ہم آپ سے بات چیت کرنا چاہتے ہیں لیکن خط سے پہلے ہی اپنی کاروائیاں شروع کردیں اور لوگوں کو FIRs دینی شروع کردیں. ایک طرف بات چیت کی بات کرتے ہیں دوسری طرف کاروائیاں کررہے ہیں. اگر بات چیت نہیں کرنی تو خط کیوں لکھا؟

account_circle
Tehreek-e-Insaf(@InsafPK) 's Twitter Profile Photo

سینیٹ کا الیکشن ملتوی کیا گیا اور ہمیں کہا گیا کہ آپ جعلی نوٹیفائڈ مخصوص نشستیں انکو دیں جنکا آئینی اور قانونی حق ہی نہیں بنتا. چیف الیکشن کمیشن ائین کیساتھ کھلواڑ کررہے ہیں اور ہماری نشستیں اوروں کو پکڑا کر اب وہ اسکے لیئے قانون بنارہے ہیں.

account_circle
𝕂𝕒𝕣𝕒𝕔𝕙𝕚 𝔹𝕠𝕪 🧐(@shahge44) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلی علی امین خان گنڈاپور کی ہدایات کی روشنی میں وزیراعلی سیکرٹریٹ میں ایمرجنسی فلڈ کنٹرول روم قائم کردیا گیا ہے۔ ہنگامی صورتحال میں درج ذیل فون یا واٹس ایپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
091-9210707
0343-3333049
0344-0955550