Javed Ahmed Chandio(@Javedali841) 's Twitter Profile Photo

جرائم پیشہ افراد اور ان کے سہولت کاروں کے لیے حکومت سندھ صفر برداشت کی پالیسی پر کاربند ہے۔ اسٹریٹ کرائم بھی کم ہوئے ہیں اور کچے کے علاقے میں امن وامان کی صورتحال میں پولیس کی موثر کارروائیوں کی بدولت بہتری آئی ہے۔
سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن

Sharjeel Inam Memon

account_circle
Javed Ahmed Chandio(@Javedali841) 's Twitter Profile Photo

وفاقی حکومت سے ہمارا مطالبہ ہے کہ اداروں کی نجکاری کرنے کے بجائے اداروں کو پبلک پرائیوٹ پارٹنرشپ کے تحت چلائیں تاکہ اس کے ذریعے ہم قومی اداروں کو فعال کرسکیں اور معیشت پر مثبت اثرات ڈال سکیں۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
BilawalBhuttoZardari

account_circle
Javed Ahmed Chandio(@Javedali841) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کا فلسفہ بڑا سادہ ہے اور وہ یہ کہ مزدوروں کو ان کی محنت کا صلہ ملنا چاہیئے، پاکستان پیپلزپارٹی اپنے قیام سے لے کر آج تک مزدوروں کے لیے اپنی جدوجہد پر فخر کرتی ہے۔
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا عالمی یوم مزدور پر تقریب سے خطاب
BilawalBhuttoZardari

account_circle
Javed Ahmed Chandio(@Javedali841) 's Twitter Profile Photo

پاکستان پیپلزپارٹی کی حکومت نے مزدوروں کی فلاح کے لیے جتنی قانون سازی کی پاکستان کی تاریخ میں کسی اسمبلی نےنہیں کی ہم اس بات پر فخر کرتے ہیں کہ مزدوروں کو با اختیار بنانے اور محنت کا صلہ دلوانے میں کوئی صوبہ سندھ کا مقابلہ نہیں کرسکتا
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
BilawalBhuttoZardari

account_circle
Javed Ahmed Chandio(@Javedali841) 's Twitter Profile Photo

آج سندھ بھر میں پولیومہم کا آغاز شروع ہے اگلے ہفتے کے دوران 62,000 فرنٹ لائن کارکن24 اضلاع میں 5سال سے کم عمر بچوں کو پولیو کے قطرے پلائیں گے آئیے ہم سب مل کر اپنے دوستوں خاندان اور پڑوسیوں کو اپنے بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کی ترغیب دیں
Aseefa B Zardari

@AseefaBZ
#EndPolio
account_circle
Javed Ahmed Chandio(@Javedali841) 's Twitter Profile Photo

پاکستان سمیت دنیا بھر کی معیشتیں، کاروبار اور ادارے محنت کشوں کے خون پسینے کی محنت سے چلتے ہیں۔ چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری
BilawalBhuttoZardari

پاکستان سمیت دنیا بھر کی معیشتیں، کاروبار اور ادارے محنت کشوں کے خون پسینے کی محنت سے چلتے ہیں۔ چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari 
#InternationalLabourDay
account_circle
Javed Ahmed Chandio(@Javedali841) 's Twitter Profile Photo

صدر آصف علی زرداری کو CM ہاؤس،کراچی میں سندھ کی امن و امان کی مجموعی صورتحال پر بریفنگ
وزیر اعلیٰ سندھ نے صدر مملکت کو امن و امان کی صورتحال پر بریفنگ دی
قانون نافذ کرنےوالے اداروں کے نمائندوں نے صدر مملکت کو کراچی میں جرائم،کچے کے علاقے اور صوبے کی مجموعی سیکورٹی بارے آگاہ کیا

account_circle
Javed Ahmed Chandio(@Javedali841) 's Twitter Profile Photo

صدر زرداری نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں نہ صرف حکومت کو بلکہ تمام جماعتوں کو دعوت دی ہے کہ آئیے ایک نئی شروعات کریں۔ پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں لیکن پاکستان کے وقار کو کبھی نیچا نہیں دکھایا۔
پ پ پ سینیٹر شیری رحمان
SenatorSherryRehman

account_circle
Javed Ahmed Chandio(@Javedali841) 's Twitter Profile Photo

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری اور ایم این ای بی بی آصفہ بھٹو زرداری، زرداری ھائوس کراچی مین پ پ پ خواتین ونگ کی سربراھ ادی فریال ٹالپر کی سالگرہ کا کیک کاٹ رہے ہین
BilawalBhuttoZardari
Aseefa B Zardari Faryal Talpur

account_circle
Javed Ahmed Chandio(@Javedali841) 's Twitter Profile Photo

پاکستان پیپلز پارٹی نے اپنے آغاز سے ہی روٹی کپڑا اور مکان کا نعرہ دیا جو آج بھی عوام کی بنیادی ضروریات ہیں ایٹم بم سے آئین تک اور سی پیک سے تھرکول منصوبے تک سب کا فائدہ براہ راست عوام کو ہوا۔
سینیٹر ندیم احمد بھٹو کا سینیٹ میں خطاب
Nadeem Ahmed Bhutto

account_circle
Javed Ahmed Chandio(@Javedali841) 's Twitter Profile Photo

پ پ پ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے گمبٹ انسٹی ٹیوٹ کے ڈائریکٹر ڈاکٹر رحیم بخش بھٹی نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر انہوں نے پیر عبدالقادر شاہ جیلانی انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کی کارکردگی کے حوالے سے بریفنگ دی