Imran Khan(@ImranRiazKhan) 's Twitter Profile Photo

الحمدللہ میاں علی اشفاق اور ٹیم کے جاندار دلائل اور بہترین قانونی حکمت عملی کی بدولت آج ECL سے نام نکالنے کا حکم جاری ہوا ہے جلد انشاءاللہ حج کا سفر شروع ہو گا۔

الحمدللہ میاں علی اشفاق اور ٹیم کے جاندار دلائل اور بہترین قانونی حکمت عملی کی بدولت آج ECL سے نام نکالنے کا حکم جاری ہوا ہے جلد انشاءاللہ حج کا سفر شروع ہو گا۔
account_circle
Harmeet Singh(@HarmeetSinghPk) 's Twitter Profile Photo

عمران ریاض بھائی Imran Khan نے درست کریڈٹ دیا ہے، میرے بھائی رضی طاہر Razi Tahir نے ہمیشہ مظلوم کیلئے آواز اٹھائی، بالخصوص اپنے ساتھ نوجوان صحافیوں کو متحرک رکھتے ہیں۔ شکریہ دوست!!

account_circle
زبیر🌐(@AloneInMist) 's Twitter Profile Photo

آج اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر بھائی عمران ریاض کی گفتگو اور عادل راجہ کی اِس ٹویٹ کے بعد صاف ظاہر ہے کہ عادل راجہ کس کے لیئے کام کرتا ہے !!

Moeed Pirzada
Shafqat Ch
Imran Khan
Sabir Shakir
Sher Afzal Khan Marwat

account_circle
AWAIS TAHIR(@AwaisiTahir) 's Twitter Profile Photo

احمد فرہاد کیس مثالی انداز میں لڑنے اور حق وسچ کی آواز بننے پر اینکر عمران ریاض خان کا ایمان مزاری صاحبہ کا شکریہ۔
Imaan Zainab Mazari-Hazir Imran Khan

account_circle
Haider Ali(@Haider4PTI) 's Twitter Profile Photo

' مجھے ان پر ترس آنا شروع ہوگیا ہے،
عمران خان نے کہا تھا میں ان کو رولاوں گا لیکن اتنا زیادہ رولاوں گا یہ نہیں کہا تھا ' Imran Khan

account_circle
Siasat.pk(@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

'حمود الرحمٰن کمیشن کے ارکان نے انکشاف کیا تھا مشرقی پاکستان کا لیڈر شیخ مجیب الرحمٰن غدار نہیں تھا غداری بھٹو کو اقتدار دینے کیلئے کی گئی تھی۔'عمران ریاض خان

Imran Khan

Link : siasat.pk/threads/896649

'حمود الرحمٰن کمیشن کے ارکان نے انکشاف کیا تھا مشرقی پاکستان کا لیڈر شیخ مجیب الرحمٰن غدار نہیں تھا غداری بھٹو کو اقتدار دینے کیلئے کی گئی تھی۔'عمران ریاض خان

@ImranRiazKhan #SheikhMujiburRahman

Link : siasat.pk/threads/896649
account_circle
Firdous 🥀(@nihan2124) 's Twitter Profile Photo

مجھے ترس آنا شروع ہوگیا ہے ان کے اوپر يقين کريں آپ۔ عمران خان نے کہا تھا میں ان کو رولاوں گا لیکن یہ نہیں کہا تھا اتنا زیادہ رولاوں گا مجھے بہت بُرا لگنا شروع ہو گیا۔۔۔🤣🤣'عمران ریاض خان'

Imran Khan

account_circle
WE News(@WENewsPk) 's Twitter Profile Photo

ننھے وی لاگر آحل نے عمران ریاض اور ڈکی بھائی کو گلگت بلتستان آنے کی دعوت دے دی۔
رپورٹ: شیریں کریم
Imran Khan Ducky Bhai

account_circle
✍︎𝕊ᴀᴍʀᴀʜ ℕᴀᴢ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ✍︎(@bdigl) 's Twitter Profile Photo

ایسا بھی کیا ہے تیرے پنجرے میں ؟؟؟
ایک ہستے کھیلتے جوان انسان کو اٹھاتے ہو ۔۔۔ بوڑھا کر کے چھوڑ دیتے ہو ؟؟؟
Imran Khan Ahmad Farhad

ایسا بھی کیا ہے تیرے پنجرے میں ؟؟؟ 
ایک ہستے کھیلتے جوان انسان کو اٹھاتے ہو ۔۔۔ بوڑھا کر کے چھوڑ دیتے ہو ؟؟؟ 
@ImranRiazKhan @AhmadFarhadReal
account_circle
Mehwish Saleem (ImranRiazKhan)(@mehwishpk15) 's Twitter Profile Photo

حج جیسے مقدس فریضے سے عمران ریاض خان کو روکنا قابلِ مذمت ہے
عمران ریاض بھائی کا نام ECL سے نکالا جائے

account_circle
Imran Khan(@ImranRiazKhan) 's Twitter Profile Photo

یہ سینیئر صحافی صالح مغل صاحب ہے جو ایکسپریس نیوز سے وابستہ ہیں۔ملک ریاض کے انکار کے بعد بحریہ ٹاؤن میں ہونے والے آپریشن کے دوران خاص لوگوں کی فوٹیج بنانے پر انہیں حراست میں لے لیا گیا اور مبینہ طور پر بحریہ ٹاؤن میں ہی کہیں چھپایا گیا ہے۔ یہ ہے اس ملک میں آزادئ اظہار رائے۔۔۔