LaLa Murtaza(@lalamurtaza251) 's Twitter Profile Photo

اسحاق ڈار تو کہتا تھا کہ عمران خان نے پاکستان کو گروی رکھ دیا
اب کس منہ سے 👇

account_circle
Sehar🇵🇸(@BE_A_TRUE_MUSLM) 's Twitter Profile Photo

The shore of the Sea of ​​ , where the sand separates the ice from the water, in a magical view..
MA SHA ALLAH,♥️
GLORY BE TO ALLAH WHO IS THE BEST CREATOR 🤍🌊

The shore of the Sea of ​​#Japan, where the sand separates the ice from the water, in a magical view.. 
MA SHA ALLAH,♥️
GLORY BE TO ALLAH WHO IS THE BEST CREATOR 🤍🌊

#ImranRiazKhan #MasterChefAU #delhiflood #earthquake #السودان #imfpakistan #SeemaHaider
account_circle
Samana.(@Dr_sam03) 's Twitter Profile Photo

Key points of Imran Khan's meeting with IMF Deligation:

👉Free and fair election according to constitution

👉 Political stability

👉 Rule of law

👉 Sehat card

👉 Target subside

account_circle
Raftar(@raftardotcom) 's Twitter Profile Photo

فکس میچ چل رہا ہے اس سے بڑا کوئی ظلم ہو سکتا ہے پہلے انکے کیسز مشرف کے دور میں معاف ہو گئے تھے اور اب باجوہ نے آ کر سارے کیسز معاف کر دیے۔ عمران خان کی لاہور ہائی کورٹ میں گفتگو

account_circle
ABC Urdu News(@ABCNewsUrdu) 's Twitter Profile Photo

آپ کو قرضہ ایک ایسے شخص کی وجہ سے مل رہا ہے جس کا وجود ماننے کے لیے آپ تیار نہیں جس کا نام سننے کے لیے آپ تیار نہیں ہیں
Ather Kazmi

آپ کو قرضہ ایک ایسے شخص کی وجہ سے مل رہا ہے جس کا وجود ماننے کے لیے آپ تیار نہیں جس کا نام سننے کے لیے آپ تیار نہیں ہیں
@2Kazmi 
#ImranKhan  #imfpakistan 
#NewsUpdate  #ABCNews
account_circle
BOL Network(@BOLNETWORK) 's Twitter Profile Photo

کیا آئی ایم ایف سے قرضہ ملنے کے بعد پاکستان کے معاشی حالات بہتر ہوپائیں گے؟

کیا آئی ایم ایف سے قرضہ ملنے کے بعد پاکستان کے معاشی حالات بہتر ہوپائیں گے؟ 
#BOLNews #imfpakistan
account_circle
Public Pulse | عوام کی آواز(@PublicPulse01) 's Twitter Profile Photo

آئی ایم ایف معاہدے پر عمل در آمد کا سلسلہ، حکومت کا بجلی کے بعد گیس مہنگی کرنے کا فیصلہ
پٹرولیم ڈویژن نے گیس قیمتوں پر ورکنگ کے حوالے سے اوگرا کو آگاہ کردیا۔

آئی ایم ایف معاہدے پر عمل در آمد کا سلسلہ، حکومت کا بجلی کے بعد گیس مہنگی کرنے کا فیصلہ 
پٹرولیم ڈویژن نے گیس قیمتوں پر ورکنگ کے حوالے سے اوگرا کو آگاہ کردیا۔
#gasprices #OGRA #imfpakistan
account_circle
شکیل_گجر(@Shak__Gujjar) 's Twitter Profile Photo

آئی ایم ایف سے اسٹاف لیول کی ڈیل ہونے کے بعد ہمارے ملک کے لفافوں اور اشرافیہ کی حالت

account_circle
NewsViews(@NewViewsPk) 's Twitter Profile Photo

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو آئی ایم ایف سے ایک ارب 10 کروڑ ڈالر موصول


Loan



newsviews.com.pk/state-bank-of-…

account_circle
Express News(@ExpressNewsPK) 's Twitter Profile Photo

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 70 کروڑ ڈالر کی اگلی قسط کیلئے مذاکرات رواں ہفتے شروع ہوں گے

account_circle
Mustafa Gujjar(@MGujjar94) 's Twitter Profile Photo

آئی ایم ایف IMF Assosiates Pakistan

سن لیں ان کو اور پوچھیں سانوں جواب کس نے دینا ہے پھر پیسے چاہیں یا نہیں یہ بھی لگتے ہاتھ ✋ پوچھ لیں ان سے 🤔😂🤣

آئی ایم ایف @ImfPakistan 

سن لیں ان کو اور پوچھیں سانوں جواب کس نے دینا ہے پھر پیسے چاہیں یا نہیں یہ بھی لگتے ہاتھ ✋ پوچھ لیں ان سے 🤔😂🤣
account_circle
ABC Urdu News(@ABCNewsUrdu) 's Twitter Profile Photo

آئی ایم ایف کی ٹیم کی تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے ملاقات عالمی برادری کی طرف سے واضح پیغام ہے کہ لڑائی لڑائی معاف کرو، اپنا گھر مل کر صاف کرو۔
Habib Akram

آئی ایم ایف کی ٹیم کی تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے ملاقات عالمی برادری کی طرف سے واضح پیغام ہے کہ لڑائی لڑائی معاف کرو، اپنا گھر مل کر صاف کرو۔
@HabibAkram 
#imfpakistan  #ImranKhan 
#NewsUpdate  #ABCNews
account_circle
Sajid Bhatti(@SajidbhattiPAK) 's Twitter Profile Photo

ایک فقیر بچہ ملا میں نے پوچھا بڑے ہو کرکیا بنو گے؟ اسکے جواب نے حیران کردیا کہنے لگا۔۔۔۔
میں بڑاہوکرآئی ایم ایف بنوں گا؟

ایک فقیر بچہ ملا میں نے پوچھا بڑے ہو کرکیا بنو گے؟ اسکے جواب نے حیران کردیا کہنے لگا۔۔۔۔
 میں بڑاہوکرآئی ایم ایف بنوں گا؟
#imfpakistan
account_circle