South Today official(@southtodaylive) 's Twitter Profile Photo

ملتان سمیت جنوبی پنجاب ان دنوں شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں۔ شہریوں نے گیس اور الیکٹرک ہیٹر کا استعمال بڑھا دیا۔ریسکیو 1122نے شہریوں کےلئے احتیاطی گائیڈ لائنزجاری کردیں.

account_circle