محبت کسی حسِینہ کی کلائی سے اُتری ہوئی چوڑیوں کی کھنک ہے-“🦋🌸
#trendingreels #DureFishan #shairey #drama #couplesgoals #beautychallenge #romanticcouples
लड़कियां शादी से 10 दिन पहले यह चीज लगा लो ब्यूटी पार्लर नहीं जाना पड़ेगा।
#beauty challenge #beauty #beautiful #beauty salon #BeauPere #beauty parlour #face #FacebookPage #face book #girls #girlpower #marriage
#health
•
دوائیں بیچنے والو ، وہ کیا کریں جن کو،
کسی عزیز کو کھو کر بخار ہو جائے!
#trendingreels #DureFishan #shairey #drama #couplesgoals #beautychallenge #romanticcouples
خوبصورت عورت بنا کوئی حرکت کئے
اپنے ہونٹوں سے کسی کو بھی قائل کر سکتی ہے۔ ۔!
#trendingreels #DureFishan #shairey #drama #couplesgoals #beautychallenge #romanticcouples
سوچتی ہوں کہ بھلا اب بھی کوئی باقی ہے؟
جس کو کھونے سے میری جان چلی جائے گی_🖤
#trendingreels #DureFishan #shairey #drama #couplesgoals #beautychallenge #romanticcouples
توں تکیا اے باپ دا رونا۔ !!!
جے یوسف دی ماں ہوندی تے!!!
🖤
#trendingreels #DureFishan #shairey #drama #couplesgoals #beautychallenge #romanticcouples
میں نے سیکھا ہے ریاضی کے اصولوں سے!!!
جو ناممکن ہو اسے فرض کیا جائے ❤️
#trendingreels #DureFishan #shairey #drama #couplesgoals #beautychallenge #romanticcouples
تیری اترن بن کے سونپا جاؤں گا غیر کو
تو آنے والے سے کہنا میرا جُھوٹا مبارک ہو
کہیں میں بنوں گا کسی مرکز کا آستانہ
کسی غیر کو تیرے دل کا کوٹھا مبارک ہو🖤
#trendingreels #DureFishan #shairey #drama #couplesgoals #beautychallenge #romanticcouples
میں ایک شرط پر بھیجوں گا خود سے دور تمھیں
وہ شرط یہ ہے کے خود جیسا اور لا دو مجھے
مجھے کسی سے محبت نہیں تمھارے سوا
تمھیں کسی سے محبت ہے تو بتا دو مجھے_
#trendingreels #DureFishan #shairey #drama #couplesgoals #beautychallenge #romanticcouples #Survivor2024
اِتنی جلدی دوائیں بھی اثر نہیں کرتی
جتنی جلدی من پسند انسان کا لہجہ, رویہ اور اُس کی توجہ اثر کرتی ھے__!!🌸🔥♥️
#trendingreels #DureFishan #shairey #drama #couplesgoals #beautychallenge #romanticcouples
جھوٹی پیوں رقیب کی مجھ کو حرام ہے
ساقی کے ہاتھ میں تو فقط ایک جام ہے
-
#trendingreels #DureFishan #shairey #drama #couplesgoals #beautychallenge #romanticcouples
کتنے حسین لوگ تھے جو مِل کے ایک بار
آنکھوں میں جذب ھو گئے دِل میں سَما گئے۔۔!!
#trendingreels #DureFishan #shairey #drama #couplesgoals #beautychallenge #romanticcouples
دل نے ایک سانولی صورت پر دم توڑ دیا،اب ہم حُسن والوں کا احترام نہی کرتے-“🌸🦋
#trendingreels #DureFishan #shairey #drama #couplesgoals #beautychallenge #romanticcouples
ذرا سی دیر میں اُترے گا ، جب خُمارِ جہاں
اُس ایک شخص نے بے حد پُکارنا ہے مجھے❤️
#trendingreels #DureFishan #shairey #drama #couplesgoals #beautychallenge #romanticcouples
وہ مجھے چھوڑ کر پچھتائی بھی نہیں__ آپ کہ رہے ہیں محبت مکافات عمل ہے
#trendingreels #DureFishan #shairey #drama #couplesgoals #beautychallenge #romanticcouples
दुनिया की सबसे खूबसूरत महिला क्रिकेटर एलिस पेरी के लिए 1,00,000 लाइक करे ❤️ अगर आपको मिलने का मौका मिले तो आप एलिस पेरी को क्या कहेंगे 🥰
#ellyseperry #elysee #womencricket #beautifulwoman #beauty girl #beauty women #lovewomen #beauty challenge #beauty #challenge #ChallengeChallenge …
کوچہٕ دل میں ہے ہر سمت خلاؤں کا ہجوم-“🌻🦋
#trendingreels #DureFishan #shairey #drama #couplesgoals #beautychallenge #romanticcouples
کیا پتہ تیرے دل کو اچھی لگ جاؤں
تو سوچ لے پھر سے میرے بارے میں 🙂🖤