Umar Sherani(@umarsherani9) 's Twitter Profile Photo

تحصیل درازندہ میں دو دن پہلے طالبان نے نوجوانوں کو پکڑ کر ویڈو بنائی جس میں کہا گیا کہ آئیند علاقائی جرگوں میں شرکت نہیں کریں گے اس سے پہلے مزدور اغواء ہوئے بھتے لئے پختونخوا جل رہا ہے لیکن مین سٹریم میں مکمل طور پر خاموشی ہے شاید ہم دوسرے شہری کے شہری ہیں۔

account_circle
Umar Sherani(@umarsherani9) 's Twitter Profile Photo

تحصیل درازندہ میں گوڈ طالبان سفید ویگو گاڑیوں میں اسلحہ سمیت آتے ہیں آدھا علاقہ سرنڈر طالبان کے حوالے کر دیا ہے ایجنسیاں ان ہی لوگوں کے ذریعے بدامنی پھیلا رہےہیں۔
ریاست کے ہوتے ہوئے پرائیویٹ مسلح لوگوں کی کیا ضرورت ہے اور ایجنسیاں کس چیز کی تنخواہیں لے رہے ہیں؟

#WeRejectMilitancy
account_circle