WE News(@WENewsPk) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں ڈان لیکس کا ڈرامہ پھر پانامہ لیکس کا استعمال کرکے خود سیاست دانوں کو نشانہ بنانا اس بات کا ثبوت ہے کہ یہاں ایلز برگ جیسے لوگ برداشت نہیں کیے جاتے  اور نہ یہاں کی عدالتیں اُن کا تحفظ کرتی ہیں۔ ڈاکٹر ناظر محمود کی وی رائے ساز میں گفتگو

account_circle
WE News(@WENewsPk) 's Twitter Profile Photo

کیا تحریک انصاف کے ساتھ ظلم ہورہا ہے؟ جانیں ڈاکٹر ناظر محمود سے

account_circle
WE News(@WENewsPk) 's Twitter Profile Photo

آپ نے بھی وہ خبر پڑھی ہوگی کہ پاکستان میں 200 گالف کلب ہیں، اور اربوں روپوں مالیت کی زمین پر واقع ہر گالف کلب سرکاری خرچ پر چلتا ہے،
وی نیوز کے لیے عبیدﷲ عابد کا کالم

مزید جانیں:wenews.pk/news/28140/

آپ نے بھی وہ خبر پڑھی ہوگی کہ پاکستان میں 200 گالف کلب ہیں، اور اربوں روپوں مالیت کی زمین پر واقع ہر گالف کلب سرکاری خرچ پر چلتا ہے، 
وی نیوز کے لیے عبیدﷲ عابد کا کالم
#GolfClubs #WERaisaz  #WENews
مزید جانیں:wenews.pk/news/28140/
account_circle
WE News(@WENewsPk) 's Twitter Profile Photo

پھر ہوا یوں کہ ایک خبر اچانک دنیا بھر کے ذرائع ابلاغ کی زینت بنی جس سے ہر طرف تہلکہ مچ گیا۔ خبر بھی پاکستان کے متعلق تھی اور وہ خبر کیا تھی؟
دیکھیں عمار مسعود کا ویڈیو کالم صرف وی نیوز پر
Ammar Masood

account_circle
WE News(@WENewsPk) 's Twitter Profile Photo

کیا واقعی نوجوان صرف حالات کے ستم سے تنگ آکر آئے دن خودکشی کرنے پر مجبور ہورہے ہیں یا اس کے پیچھے کوئی اور کہانی یا راز پوشیدہ ہیں؟
صنوبر ناظر کا کالم
Sanober

account_circle
WE News(@WENewsPk) 's Twitter Profile Photo

ہمارا المیہ ہے کہ ہم فلاحی ریاست کے بجائے دفاعی ریاست کا روپ دھار چکے ہیں اگر وقت پر ضروری اقدامات نہ کیے گئے تو اس ملک میں زلزلہ یا بائپر جوائے نہیں، مہنگائی نفسانفسی اور عوامی حقوق کی پامالی سے ڈوبیں گے

Sanober

account_circle
WE News(@WENewsPk) 's Twitter Profile Photo

اگرمسلمانوں کا گند مسلمان صاف نہیں کرسکتا تو چترال سے سندھ تک غیرمسلموں کو کلمہ پڑھانے کی جو فیکٹریاں قائم کی گئیں ہیں اور مسلسل قائم کی جارہی ہیں تو خدارا انھیں بند کر دیجئیے کیونکہ پھر تو یہ ایک کھلا تضاد ہے ۔
صنوبر ناظر کا کالم
Sanober

account_circle
WE News(@WENewsPk) 's Twitter Profile Photo

کل نقصان دو چار شہروں تک محدود تھا لیکن اس بار خسارہ پورے ملک اور اس کے عوام  کا ہوگا اور مقدس  گائے کے آرام میں کوئی خلل نہیں آئے گا۔

صنوبر ناظر کا کالم
Sanober

account_circle
WE News(@WENewsPk) 's Twitter Profile Photo

شاہراہیں تو منزل مقصود تک پہنچانے کا ذریعہ ہوتی ہیں، اپنے پیاروں سے ملانے کا باعث بنتی ہیں، لیکن ہماری اپنی غفلت کے باعث قتل گاہوں میں تبدیل ہوجاتی ہیں۔
دیکھیں صنوبر ناظر کا ویڈیو کالم
Sanober

account_circle
WE News(@WENewsPk) 's Twitter Profile Photo

'لیکن جب بات گھر میں نیاز، سالگرہ اور شادی کی تقریبات پر آتی اس وقت وہ صرف ایک مسیحی عورت سمجھی جاتی ۔ جو بنیادی طور پر ایک “چوہڑے”کی ہی اولاد تو تھی ۔ اور نرس ہوجانا بھی کوئی فخر کی بات ہے ؟'
صنوبر ناظر کا کالم
@Sanobar_Nafis

account_circle
WE News(@WENewsPk) 's Twitter Profile Photo

محبت کی شادی یا نفرت کی شادی؟ دیکھیں صنوبر ناظر کا ویڈیو کالم صرف وی نیوزپر
Sanober

مکمل ویڈیو: youtube.com/watch?v=ioXVjf…

محبت کی شادی یا نفرت کی شادی؟ دیکھیں صنوبر ناظر کا ویڈیو کالم صرف وی نیوزپر
@Sanober_Nafis
#WERaisaz #WomenEmpowerment #WENews
مکمل ویڈیو: youtube.com/watch?v=ioXVjf…
account_circle
WE News(@WENewsPk) 's Twitter Profile Photo

قدرت اللہ شہاب کی چندراوتی
’جب مجھے چندراوتی سے محبت ہوئی، اسے مرے ہوئے تیسرا روز تھا۔‘
وی نیوز کے لیے مشکور علی کاکالم
MashkoorAli

wenews.pk/news/60234/

account_circle
WE News(@WENewsPk) 's Twitter Profile Photo

اگر لوگ آپ کے ایماء پر ریاست کی املاک کو نقصان پہنچاتے ہیں تو اس کا خمیازہ بھگتنا پڑتا ہے، اس کا جرمانہ بھرنا پڑتا ہے۔ پھر تاریخ بتاتی ہے کہ جیل بھی مقدر بنتی ہے اور پھانسی کا پھندہ بھی گلے پڑتا ہے۔
عمار مسعود کا کالم

Ammar Masood

account_circle