MaLala yousafzai(@malala6548) 's Twitter Profile Photo

اگر آپ حسن پرست نہیں کوئی آپ کا عاشق نہیں یا آپ کسی کے عاشق نہیں یا حسین چہرے اپکو اٹریکٹ نہیں کرتے موسیقی کے دلدادہ نہیں، شاعری کا ذوق نہیں رکھتے، کائنات کے حسن سے لطف اندوز نہیں ہوتے، تو پھر دنیا میں آپ صرف اناج کھانے آئے ہیں ؟

account_circle