عمران کی لائیو سماعت پر تو آپ بندش ڈال دی۔
مگر سندھ کے دیہی علاقے سامارو میں آج کالج کے امتحان دیتے ہوئے اس اسٹوڈنٹ کا کیا کرو گے جس نے اپنی شرٹ پر کڑھائی سے قیدی نمبر 804 لکھایا ہوا ہے۔
#قوم_مانگے_خان_کی_رہائی
#SupremeCourt
نظام کے بچے جمہوریے کو نیا بیانہ نہی مل رہا ہے ۔ ابھی تک اسی میں پھنسا ہے مجھے کیوں نکالا ۔۔
ویڈیو اچھی لگی تو شیئر کرنے میں کنجوسی مت کجیے گا ۔۔شکریہ
#SupremeCourt
#قوم_مانگے_خان_کی_رہائی