جنوبی وزیرستان امن اور ترقی و خوشحالی کے سفر پر گامزن ہے۔ عوام الناس میں امن پسندی اور حصول علم کا شوق بڑھ رہا ہے۔ مقامی افراد کو تعلیم، صحت اور روزگار سمیت تمام تر بنیادی سہولیات گھر کی دہلیز پرمیسر ہیں۔
#Peaceful_SouthWaziristan
د جنوبي وزيرستان په مختلفو سکولونو کښي د علامه محمد اقبال د ورځي په مناسبت مختلف پروګرامونه جوړ شوي وو په دي پروګرام کښي د اقبال ورځي په مناسبت د قرآن پاک تلاوت، تقريرونه او قومي ترانې وړاندې کړې شوې او طالبعلمانو کښي انعامونه هم وويشل شول۔
#SouthWaziristan_Updates
د ملک د نورو برخو په څېر په جنوبي وزيرستان کې هم د اقبال ورځ په جوش او جذبې سره ولمانځل شوه او علامه اقبال ته د درناوي لپاره بېلابېلې غونډې وشوې چې پکې طالب علمانو او د سيمې مشرانو هم ګډون وکړ. د اقبال د ورځې نمانځنه وشوه او انعامونه وویشل شول
#SouthWaziristan_Updates
د ملک د نورو برخو په شان په جنوبي وزيرستان کې هم د اقبال ورځ په جوش او جذبې سره ولمانځل شوه، په جنوبي وزيرستان کې هم په مختلفو ځايونو کې پروګرامونه ترسره شول او په سکول کې ماشومانو سندرې او ويناوې وکړې چې په هغې کې په ماشومانو کې انعامونه هم وويشل شول.
#SouthWaziristan_Updates
Recent video of my birthplace with completely different scenes __
Post war waziristan is never the same __
But still I love the soil, smell , oxygen & lush green view !
#SouthWaziristan
جنوبی وزیرستان میں یوم اقبال جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا، جب طلباء اور بزرگ پاکستان کے لیے شاعر فلسفی کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے جمع ہیں۔ پروگراموں میں تلاوت قرآن، تقاریر، قومی ترانے اور تقسیم انعامات شامل ہیں
#SouthWaziristan_Updates
جنوبی وزیرستان میں امن، ترقی اور خوشی کے سفر کا آغاز😍 مقامی لوگ امن کواپنارہے اور تعلیم کےلیے بڑھتےہوئےجذبےکامظاہرہ کررہے ہیں۔ مقامی لوگوں کو تعلیم،صحت کی دیکھ بھال اور روزگار کےمواقع تک رسائی ہےجو انکی فلاح وبہبود کی بنیاد ہے۔
#Peaceful_SouthWaziristan
جنوبی وزیرستان میں مالی استحکام لانے اور کسانوں کو جدید ورٹیکل کاشتکاری کے طریقہ کار سے واقف کرانے کے لیے مختلف ورکشاپس کے انعقاد کے بعد تحصیل سروکئی اور تیارزہ میں ورٹیکل کاشتکاری کے پائلٹ پروجیکٹ کا باقاعدہ آغاز کردیا گیا ہے۔
#Developing_SouthWaziristan
I will take you down the only road I have ever been down__
You know the one that will take you to the places where all veins meet __
#Snowfall
#Kaniguram
#SouthWaziristan !
جنوبی وزیرستان میں یوم اقبال کا جوہر ایک پرجوش جشن میں بلند ہوا، جس نے مختلف علاقوں کی دلوں کو چھو لیا۔سکول علامہ اقبال کی تعلیمات کے مرکز میں تبدیل ہو گئے، کیونکہ طلباء اور کمیونٹی لیڈران نے عقیدت کے جذبے کے ساتھ پروگراموں میں سرگرمی سے شمولیت اختیار کی
#SouthWaziristan_Updates
علامہ محمد اقبال کا جنم دن جنوبی وزیرستان کے علاقوں میں بھی بہت جوش و خروش سے منایا گیا ۔سکولوں میں پروگرام منعقد ہوئے ،جس میں تلاوت پاک کے بعد علامہ اقبال کے حوالے سے بچوں نے تقریریں اور ملی نغمے پیش کیے۔بچوں میں اس پر انعامات بھی تقسیم کئے گئے ۔
#SouthWaziristan_Updates
جنوبی وزیرستان اپر تجربہ گاہ ہے۔
ایک ان پڑھ شخص جو اپنا نام انگریزی میں نہیں لکھ سکتا، دو سال قبل ٹانک میں رکشہ چلاتا تھا۔
پتہ ہے وہ اب
جنوبی وزیرستان اپر میں ڈی ایس پی کے عہدے پر براجماں ہیں ۔
#Southwaziristan
Recent claims circulating on social media by Indian accounts stating that a Pakistan Air Force (PAF) drone strike targeted a mosque in South Waziristan, causing injuries to several civilians, are completely false.
#FactCheck #FakeNews #SouthWaziristan
ملک بھر کی طرح جنوبی وزیرستان میں بھی اقبال ڈے پورے جوش اور جذبے کے ساتھ منایا گیا اور علامہ اقبال کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے مختلف تقریبات کا انعقاد کیا گیا جس میں طلباء اور علاقائی عمائدین نے بھی شرکت کی۔
#SouthWaziristan_Updates
جنوبی وزیرستان کے مختلف علاقوں میں یوم اقبال بھرپور جوش جذبے سے منایا گیا۔ مختلف اسکول میں اقبال ڈے کے حوالے سے تقریبات منعقد کی گئی اور طلبا نے بھرپور شراکت کی اور مصور پاکستان کو خراج تحسین پیش کیا۔
#SouthWaziristan_Updates
What a brilliant initiative taken, for the development of education of children of this region.. #PakArmy is working steadfastly on educating #NorthWaziristan and #SouthWaziristan ..
Excellent strategy 👍🏻
#mobileeducation
#EducationForAll
#EducationMatters
جنوبی وزیرستان میں اقبال ڈے بھرپور جوش و خروش سے منایا گیا ہے.مختلف سکولوں میں مفکر پاکستان علامہ محمد اقبال کو بھرپور انداز خراج تحسین پیش کیا گیا.علاقہ عمائدین نے بھی ان تقریبات میں شرکت کی.
#SouthWaziristan_Updates
اقبال ڈے کے موقع پر جنوبی وزیرستان میں اقبال ڈے جوش و جذبے سے منایا گیا پروگرام میں تلاوت کلام پاک، تقریریں اور ملی نغمے طلباء میں انعامات بھی تقسیم کیے گئے۔ اس طرح کے پروگراموں سے طلباء کو ہمارے عظیم رہنماؤں کے بارے میں معلومات رہے گی اور لگاؤ بھی
#SouthWaziristan_Updates
جنوبی وزیرستان کے مختلف علاقوں کے اسکولوں میں بھی اقبال ڈے بھرپور ملی جوش وجذبے سے منایا گیا۔ مختلف پروگرامز کا انعقاد ہوا پروگرام کا آغاز قرآن باک کی تلاوتِ سے کیا گیا، طلباء کے علاؤہ علاقائی عمائدین نے بھی بھرپور انداز میں شرکت کی۔ ۔ #SouthWaziristan_Updates