Sufi shahzad(@sufishahzad) 's Twitter Profile Photo

A six-year-old girl went missing last year. She has not been found yet. The gang that kidnaps the children is in the grip of Harpa @Sahiwalpolice station.Interestingly, one member of the gang belongs to the street of the missing girl.

account_circle
m saleem(@MSm9728328) 's Twitter Profile Photo

یہ کون ہے ؟
اور اس پر لوگ لعنت کیوں بھیجتے ہیں ؟ تھانہ ڈیرہ رحیمSahiwalpolice

account_circle
Azmm News Network(@AzmmNews) 's Twitter Profile Photo

ساہیوال ۔تھانہ فرید ٹاؤن کی حدود میں فائرنگ دو افراد قتل

رپورٹ:عکاشہ خالد بیوروچیف نیشن نیوز ساہیوال

Police

account_circle
RPO Sahiwal(@RpoSahiwal) 's Twitter Profile Photo

آر پی او ساہیوال محبوب رشید کی جانب سے پتنگ فروشوں اور پتنگ بازوں کے خلاف کریک ڈاون کرنے کا حکم

account_circle
RPO Sahiwal(@RpoSahiwal) 's Twitter Profile Photo

آر پی او محبوب رشید کی جانب سے روزانہ کی بنیاد پر اپنے آفس میں کھلی کچہری کا سلسلہ جاری۔
ساہیوال ریجن کی عوام کا تحفظ میرا عزم ہے ۔ محبوب رشید آر پی او

account_circle
Fayyaz Mailk(@MailkFayyaz) 's Twitter Profile Photo

عید اسپیشل شو پولیس کے اُن محافظوں اور افسروں کے نام جنہوں نے اپنی جان کے نظرانے پیش کیے
دیکھیے پروگرام فردِ جرم عید کے پہلے دن شام 7:05 منٹ پر

account_circle
RPO Sahiwal(@RpoSahiwal) 's Twitter Profile Photo

آر پی او ساہیوال محبوب رشید کیطرف سے روزانہ کی بنیاد پر اپنے آفس میں کھلی کچہری کا سلسلہ جاری
انہوں نے معزز شہریوں کے مسائل سن کر ان کے فوری حل کے لیے احکامات جاری کئے
کھلی کچہری کا مقصد شہریوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرناہے

آر پی او ساہیوال محبوب رشید کیطرف سے روزانہ کی بنیاد پر  اپنے آفس میں کھلی کچہری کا سلسلہ جاری
انہوں  نے معزز شہریوں کے مسائل سن کر ان کے فوری حل کے لیے احکامات جاری کئے
کھلی کچہری کا مقصد شہریوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرناہے #OfficialDPRPP #Sahiwalpolice
account_circle
RPO Sahiwal(@RpoSahiwal) 's Twitter Profile Photo

آر پی او ساہیوال محبوب رشید کی واپڈا کے وفد سے ملاقات، ملاقات میں بجلی چوروں کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے حوالہ سے گفتگو کی گئی

آر پی او ساہیوال محبوب رشید کی واپڈا کے وفد سے ملاقات، ملاقات میں بجلی چوروں کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے حوالہ سے گفتگو کی گئی #OfficialDPRPP #dpopakpattan #Sahiwalpolice
account_circle
RPO Sahiwal(@RpoSahiwal) 's Twitter Profile Photo

ریجنل پولیس آفیسر ساہیوال ڈی آئی جی محبوب رشید کی زیر صدارت ریجن ہذا ایس ڈی پی اوز ساتھ ویڈیو لنک اجلاس.
15 کے رسپانس کو بہتر سے بہتر بنائیں اور ہر وقوعہ پر ایس ڈی پی او خود پہنچے۔آر پی او

account_circle
RPO Sahiwal(@RpoSahiwal) 's Twitter Profile Photo

آر پی او ساہیوال محبوب رشید کیطرف سے روزانہ کی بنیاد پر اپنے آفس میں کھلی کچہری کا سلسلہ جاری
انہوں نے معزز شہریوں کے مسائل سن کر ان کے فوری حل کے لیے احکامات جاری کئے
کھلی کچہری کا مقصد شہریوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرناہے

آر پی او ساہیوال محبوب رشید کیطرف سے روزانہ کی بنیاد پر  اپنے آفس میں کھلی کچہری کا سلسلہ جاری
انہوں  نے معزز شہریوں کے مسائل سن کر ان کے فوری حل کے لیے احکامات جاری کئے
کھلی کچہری کا مقصد شہریوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرناہے #OfficialDPRPP #Sahiwalpolice #dpopakpattan
account_circle
RPO Sahiwal(@RpoSahiwal) 's Twitter Profile Photo

ریجنل پولیس آفیسر ساہیوال محبوب رشید کا روزانہ کی بنیاد پر کھلی کچہری کا سلسلہ جاری۔انہوں نے لوگوں کے مسائل سنتے ہوئے فوری حل کے لیے موقع پر احکامات جاری کیے۔ Valerie Khan Group Development Pakistan RPO Rawalpindi

account_circle
CCW NEWS(@news_ccw) 's Twitter Profile Photo

ساہیوال پولیس
اے ایس پی معاذالرحمان ایس ڈی پی او چیچہ وطنی سرکل کسووال کی گاڑی کو چیک کرتے ہوئے ۔
Sahiwal Police Official Punjab Police Official RPO Sahiwal
PakistanOfficial police

ساہیوال پولیس 
اے ایس پی معاذالرحمان ایس ڈی پی او چیچہ وطنی سرکل کسووال کی گاڑی کو چیک کرتے ہوئے ۔
@Sahiwalpoliceo1 @OfficialDPRPP @RpoSahiwal 
#PunjabPolicePakistanOfficial #Sahiwalpolice #rposahiwal #DPOSahiwal #PunjabPolice  #Sahiwal #publicsafety #PoliceForce
account_circle