TrendSetterPK(@PKTrendSetter92) 's Twitter Profile Photo




5 لاکھ 64 ہزار ٹویٹس کا اپنا ہی بنا ہوا ریکارڈ بنا کر توڑنے پہ اللہ تعالیٰ کا خاص شکر ادا کرتے ہیں۔
اور آپ تمام دوستوں کا تہ دل سے شکریہ

account_circle
Sabir Hussain(@SabirHu94716547) 's Twitter Profile Photo


حاصل کسی کامل سے یہ پوشیدہ ہنر کر
کہتے ہیں کہ شیشہ کو بنا سکتے ہیں خارا

#SahibzadaSultan 
حاصل کسی کامل سے یہ پوشیدہ ہنر کر 
کہتے ہیں کہ شیشہ کو بنا سکتے ہیں خارا
account_circle
M Khan(@MKhan4227) 's Twitter Profile Photo


حاصل کسی کامل سے یہ پوشیدہ ہنر کر
کہتے ہیں کہ شیشہ کو بنا سکتے ہیں خارا

#SahibzadaSultan 
حاصل کسی کامل سے یہ پوشیدہ ہنر کر 
کہتے ہیں کہ شیشہ کو بنا سکتے ہیں خارا
account_circle
Bilal Shafi(@bilal_shafi_111) 's Twitter Profile Photo

صاحبزادہ سلطان صاحب پاکستان آف روڈ ریسنگ میں ایسی شخصیت ہیں کہ دور دراز سے لوگ ان کو دیکھنے(ڈرائیونگ، شخصیت، مہارت، گاڑی، ریس) کے لیے آف روڈ ریلی کا رخ کرتے ہیں۔

صاحبزادہ سلطان صاحب پاکستان آف روڈ ریسنگ میں ایسی شخصیت ہیں کہ دور دراز سے لوگ ان کو دیکھنے(ڈرائیونگ، شخصیت، مہارت، گاڑی، ریس) کے لیے آف روڈ ریلی کا رخ کرتے ہیں۔ 
#sahibzadasultan #teamsultan #horsepowermagazine #huboffroadrally2023 #Driver #skill
account_circle
محبوب الحق بسطامی(@InamKhanNiazi12) 's Twitter Profile Photo

ہمیں امید واثق ہے اُجالے جلد آئیں گے
سیاہ تر ہوتی جائیں گی یہ راتیں کون کہتا ہے

ہمیں امید واثق ہے اُجالے جلد آئیں گے 
سیاہ تر ہوتی جائیں گی یہ راتیں کون کہتا ہے
#اردو
#sahibzadasultan
account_circle