بلوچستان ترقی کے راستے پر مسلسل گامزن ہے ۔ آسڑیلیا میں باکسنگ ٹورنامنٹ منعقد ہوا جس میں الیاس ہزارہ نے انڈین حریف کو شکست دے کر گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا ۔۔
#بلوچ_ہیروز
#MediaCellUzairLal
#KhidmatMeSubseAageNabilGabol
#Lyari #SSGC_Work
صرف دعوے نہیں کام بھی
ایم این اے لیاری سردار نبیل گبول کی کاوشوں سے الحمداللہ مرزا آدم خان لیاری سے نیو گیس پائپ لائن بچھانے کا کام جاری ،
میں کام والا بندہ ھو کام کرنے آیا ھوں
سردار نبیل گبول
Nabil Gabol
سرمچار کبھی بھی بلوچستان میں تباہی مچانے سے باز نہیں آتے ۔ آج سے ٹھیک 18 سال پہلے 15 مئی 2006 کو بلوچستان کے علاقے مینگھونڈی میں 132k ڈبل سرکٹ پاور ٹرانسمیشن لائن کو دھماکے سے اڑا دیا ۔۔
#سرمچار_بلوچ_عوام_کےدشمن