Anwaar Abbasi(@anwaar12345) 's Twitter Profile Photo

ریلوے اسٹیشن راولپنڈی میں اسکینگ مشین عرصہ دراز خراب۔۔۔ریلوے پولیس کی نااہلی کسی بڑے سانحے کا باعث بن سکتی ہے

Ministry of Railways
Pakistan Railways Pakistanrailway FAHD BASHIR

account_circle
Naeem Khan ppp ❤🖤💚(@naeemkhaniq) 's Twitter Profile Photo

اے حاکم وقت چل اٹھ ذرا
ہم تیرے پیچھے چلتے ہیں
سن مظلوموں کی صدا
ہم ہر مشکل کو سہتےہیں
نہ بھوک پیاس کا ڈر ہے
ہم جانیں بھی پیش کرتے ہیں

account_circle
BOL Network(@BOLNETWORK) 's Twitter Profile Photo

پاکستان ریلوے کے پراپرٹی اینڈ لینڈ ڈیپارٹمنٹ میں اربوں روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشاف سامنے آگیا۔۔

account_circle
Fakhar Yousafzai(@fakharzai7) 's Twitter Profile Photo

Pakistan Train Accident Hazara Express Bogies Derailed At Sarhari Railway Station In Nawabshah, 25 people died 80 Injured

Railway

Pakistan Train Accident Hazara Express Bogies Derailed At Sarhari Railway Station In Nawabshah, 25 people died  80 Injured
#Pakistan 
#PakistanRailway
account_circle
Karachi Alerts(@Khi_Alerts) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ: کراچی سے حویلیاں جانے والی بدقسمت ٹرین ہزارہ ایکسپریس کی کئی بوگیاں نواب شاہ کے قریب پٹری سے اتر گئیں جس کے نتیجے میں کم از کم 15 افراد جاں بحق اور 50 سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔

بریکنگ: کراچی سے حویلیاں جانے والی بدقسمت ٹرین ہزارہ ایکسپریس کی کئی بوگیاں نواب شاہ کے قریب پٹری سے اتر گئیں جس کے نتیجے میں کم از کم 15 افراد جاں بحق اور 50 سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔

#HazaraExpress #PakistanRailway
#TrainAccident
account_circle