SAMAA TV(@SAMAATV) 's Twitter Profile Photo

صائم ایوب کی جگہ تو کوئی بھی کلب لیول کا لڑکا کھلالیں ۔۔۔
کم از کم وہ اسکور تو کرے گا ۔۔۔ قادر خواجہ برس پڑے

Shahid Afridi Mushtaq Ahmed Hafiz Muhammad Imran Qadir Khawaja

account_circle
SAMAA TV(@SAMAATV) 's Twitter Profile Photo

پاکستان اور انگلینڈ کا تیسرا ٹی 20 انٹرنیشنل بھی بارش کی نظر ہوگیا، سیریز میں انگلش ٹیم کو 0-1 کی برتری، پاکستان کرکٹ ٹیم کا مورال ڈاؤن

Shahid Afridi Mushtaq Ahmed Hafiz Muhammad Imran

account_circle
SAMAA TV(@SAMAATV) 's Twitter Profile Photo

بابر جو قربانی صائم کیلئے دے رہے ہیں وہ فخر زمان کیلئے دیں ۔۔۔
ساری مصباح الحق کی غلطی ہے ۔۔۔ قادر خواجہ کا تجزیہ

Shahid Afridi Mushtaq Ahmed Hafiz Muhammad Imran Qadir Khawaja

account_circle
SAMAA TV(@SAMAATV) 's Twitter Profile Photo

انگلش کھلاڑیوں کو پاکستان کیخلاف سیریز کھیلنے سے زیادہ آئی پی ایل میں فائدہ ہوسکتا تھا؟، مائیکل وان کے بیان پر حافظ عمران کا زبردست تجزیہ

Shahid Afridi Mushtaq Ahmed Hafiz Muhammad Imran Qadir Khawaja

account_circle
SAMAA TV(@SAMAATV) 's Twitter Profile Photo

چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی پاکستان کے پاس ۔۔۔ بھارت نے بڑی رکاوٹ کھڑی کردی ۔۔۔ ماہرین کیا کہتے ہیں؟

Shahid Afridi Mushtaq Ahmed Hafiz Muhammad Imran

account_circle
SAMAA TV(@SAMAATV) 's Twitter Profile Photo

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں بارش ہوگی؟، قادر خواجہ نے موسم کا حال بتادیا

Shahid Afridi Mushtaq Ahmed Hafiz Muhammad Imran Qadir Khawaja

account_circle
SAMAA TV(@SAMAATV) 's Twitter Profile Photo

ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کا میچ ۔۔۔۔ کس ٹیم کو فتح نصیب ہوگی؟، کامران اکمل کی رائے جانیے

Shahid Afridi Mushtaq Ahmed Hafiz Muhammad Imran

account_circle
SAMAA TV(@SAMAATV) 's Twitter Profile Photo

قومی کپتان بابر اعظم کی برطانیہ میں فینز سے بدتمیزی ۔۔۔ ویڈیو وائرل
واقعے پر ماہرین کرکٹ کی رائے سنیے

Shahid Afridi Mushtaq Ahmed Hafiz Muhammad Imran

account_circle
SAMAA TV(@SAMAATV) 's Twitter Profile Photo

پاکستانی کپتان بابر اعظم بھارت کے اسٹار بیٹر ویرات کوہلی کے ایک اور ریکارڈ کے قریب، کیا اعزاز اپنے نام کر پائیں گے

Shahid Afridi Mushtaq Ahmed Hafiz Muhammad Imran

account_circle
SAMAA TV(@SAMAATV) 's Twitter Profile Photo

کیا ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے منتخب نہ کیا جانا حسن علی کے ساتھ زیادتی ہے؟، صائم ایوب کو اوپن اور بابر کا نمبر 3 پر آنے کا فیصلہ درست ہے؟۔ حافظ عمران کا تجزیہ سنیں