Meher Baloch(@maherirani69464) 's Twitter Profile Photo

🇵🇰

🇱🇾

سینئر رہنماپاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ ساؤتھ جناب کی جانب سے پاک فوج سے اظہارِ یکجہتی کے لیے ٹینری روڈ لیاری میں واک ، پیدل مارچ
،

account_circle
Meher Baloch(@maherirani69464) 's Twitter Profile Photo

🇱🇾
🇱🇾

الیکشن کمپین یوسی 2 جیت جیالوں کا مقدر

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما ڈسٹرکٹ ساؤتھ عزیر رستم بلوچ سابق صدر ڈسٹرکٹ صدر حاجی قاسم بلوچ ، و جیالوں کا جاری الیکشن یوسی 2 میں شاندار ریلی ،

یوسی 2 جئے بھٹو کے نعروں سے گونج اٹھا
،

account_circle
Meher Baloch(@maherirani69464) 's Twitter Profile Photo

🇱🇾

الیکشن کمپین یوس( 2) لیاری ڈسٹرکٹ ساؤتھ

اب میئر کراچی بھٹو کا 🇱🇾

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما و سابق صدر پیپلز پیرا میڈیکل اسٹاف کراچی ڈویژن جناب عزیر رستم بلوچ کا لیاری یوسی 2 میں جاری الیکشن مہم میں شرکت

#MediaCellUzairlal🇱🇾

Saqib Baloch ppp(@saqibbaloch252) 's Twitter Profile Photo

🇱🇾
😡

پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ ساؤتھ کا لیاری میں ظالمانہ لورڈشیڈنگ کے خلاف مین ہیڈ آفس پنجاپ

account_circle
Moiz Raees(@MoizRaees387503) 's Twitter Profile Photo

🏹
🇱🇾
لیاری پی ایس 106- 107
(این اے 239):
سینئر رہنماپاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ ساؤتھUzair Rustam Balochکی لیاری کے جیالوں عوام سے ملاقاتیں
پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدواران کو بھاری اکثریت سے کامیاب کروانے کا عزم
BilawalBhuttoZardari

account_circle
Meher Baloch(@maherirani69464) 's Twitter Profile Photo

🇱🇾

لیاری ❤️ ھے جانی جیالوں کا

عوامی جیت سیاسی دکانداروں کی سیاست دفن یوسی 2 لیاری جیالوں نے فتح کرلیا،

#MediaCellUzairlal🇱🇾

لیاری ❤️ ھے جانی جیالوں کا 

عوامی جیت سیاسی دکانداروں کی سیاست دفن یوسی 2 لیاری جیالوں نے فتح کرلیا،
account_circle
Saqib Baloch ppp(@saqibbaloch252) 's Twitter Profile Photo

🇱🇾

صوبائی وزیر ترقی نسواں سندہ سیدہ کا میڈیکل کالج لیاری ،سندہ گورنمنٹ لیاری جنرل ہسپتال کا دورہ،
پرنسپل پروفیسر ،ڈسٹرکٹ صدرppp ،چیف ایڈمن آفیسر MS لیاری جنرل ہسپتال

account_circle
Sajid Baloch(@sb947743) 's Twitter Profile Photo

🇱🇾
صوبائی وزیر ترقی نسواں سندہ سیدہ شہلا_رضا کا شہید محترمہ بےنظیر بھٹو میڈیکل کالج لیاری ، سندہ گورنمنٹ لیاری جنرل ہسپتال کا دورہ
پرنسپل پروفیسر انجم رحمان ڈسٹرکٹ صدرppp ساؤتھ خلیل ھوت ، چیف ایڈمن آفیسر MSلیاری جنرل ہسپتال سے ملاقات

account_circle
Waqas Sarbazi(@sarbazi_waqas) 's Twitter Profile Photo

🏹
🇱🇾
لیاری 106.107
(این اے 239):
سینئر رہنماپاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ ساؤتھ کی لیاری کے جیالوں عوام سے ملاقاتیں ،
پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدواران کو بھاری اکثریت سے کامیاب کروانے کا عزم ،
Uzair Rustam Baloch

account_circle
Saqib Baloch ppp(@saqibbaloch252) 's Twitter Profile Photo

RedSalutSZAB
🇱🇾
پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ ساؤتھ کی جانب سے قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 44 ویں برسی عیدگاہ پارک بہار کالونی لیاری میں منائی گئی
جیالوں کے ہمراہ شرکت
BilawalBhuttoZardari

account_circle
Saqib Baloch ppp(@saqibbaloch252) 's Twitter Profile Photo

🇱🇾

تاریخ گواہ ہے مزدوروں کے حقوق کے لیے پاکستان پیپلز پارٹی نے جدوجہد کی اور کرتی رہیگی ،

مزدور کا بھٹو زندہ ھے

#MediaCellUzairlal🇱🇾
#LabourDay_1_May

تاریخ گواہ ہے مزدوروں کے حقوق کے لیے پاکستان پیپلز پارٹی نے جدوجہد کی اور کرتی رہیگی ، 
 
مزدور کا بھٹو زندہ ھے
account_circle
Sajid Baloch(@sb947743) 's Twitter Profile Photo

🇱🇾

وفاقی وزیرخارجہ و چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی کا ضلع ملیر میں دنیا کے سب سے بڑے 1200 بیڈز پر مشتمل امراض قلب کے اسپتال کارڈیو ویسکولر ڈیزیز کا سنگ بنیاد رکھ دیا

#KhidmatMeinSabSyAagaySindh 
#MediaCellUzairLal🇱🇾

وفاقی وزیرخارجہ و چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی #بلاول_بھٹو_زرداری کا ضلع ملیر میں دنیا کے سب سے بڑے 1200 بیڈز پر مشتمل امراض قلب کے اسپتال #ذوالفقار_علی_بھٹو کارڈیو ویسکولر ڈیزیز کا سنگ بنیاد رکھ دیا
account_circle
Moiz Raees(@MoizRaees387503) 's Twitter Profile Photo

🇱🇾

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ سے زرداری ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات ۔

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے دوطرفہ سماجی و اقتصادی تعلقات کے فروغ پر بات چیت کی۔
BilawalBhuttoZardari

account_circle
Sajid Baloch(@sb947743) 's Twitter Profile Photo

🇱🇾❤️

دنیا بھر میں رہنے والے تمام مسلمانوں کو عیدالفطر بہت بہت مبارک

ٹیم میڈیا سیل عزیر لعل بلوچ پاکستان پیپلز پارٹی 🇱🇾

#EIDMUBARAK 🇱🇾❤️
#MEDIACELLUZAIRLAL

دنیا بھر میں رہنے والے تمام مسلمانوں کو عیدالفطر بہت بہت مبارک 

ٹیم میڈیا سیل عزیر لعل بلوچ پاکستان پیپلز پارٹی 🇱🇾
account_circle
Saqib Baloch ppp(@saqibbaloch252) 's Twitter Profile Photo

🇱🇾

ملک بھر میں ایک ہی دن انتخابات کرانے کے علاؤہ کوئی اور فیصلہ قبول نہیں ھے

صدر پاکستان پیپلز پارٹی سندہ نثار احمد کھوڑو

#Long_live_Democracy
#MediaCellUzairlal🇱🇾

ملک بھر میں ایک ہی دن انتخابات کرانے کے علاؤہ کوئی اور فیصلہ قبول نہیں ھے

صدر پاکستان پیپلز پارٹی سندہ نثار احمد کھوڑو
account_circle
Saqib Baloch ppp(@saqibbaloch252) 's Twitter Profile Photo

🇱🇾❤️

دنیا بھر میں رہنے والے تمام مسلمانوں کو عیدالفطر بہت بہت مبارک

ٹیم میڈیا سیل عزیر لعل بلوچ پاکستان پیپلز پارٹی 🇱🇾

#EIDMUBARAK 🇱🇾❤️
#MEDIACELLUZAIRLAL

دنیا بھر میں رہنے والے تمام مسلمانوں کو عیدالفطر بہت بہت مبارک 

ٹیم میڈیا سیل عزیر لعل بلوچ پاکستان پیپلز پارٹی 🇱🇾
account_circle
Moiz Raees(@MoizRaees387503) 's Twitter Profile Photo

🇱🇾

وَتُعِزُ مَن تَشَاء وَتُذِلُ مَن تَشَاء
Beshak Izzat Aur Zillat Allah Ke Hath Mein Hai Khalil Hoat ♥️♥️

account_circle
Saqib Baloch ppp(@saqibbaloch252) 's Twitter Profile Photo

🇱🇾

شہید ذوالفقار علی بھٹو نے پاکستان کو اس کا پہلا متفقہ، جمہوری اور اسلامی آئین دیا، اور آج بھی پاکستان پیپلز پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں اس آئین کی سر بلندی کیلئے جدوجہد کو جاری رکھے ہوئے ہے۔

#آئین_امانت_بھٹو_کا

❤️
MediaCellUzairlal🇱🇾

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما و سابق صدر پیپلز پیرا میڈیکل اسٹاف کراچی ڈویژن جناب عزیر رستم بلوچ سے لیاری کے عہدیداران، جیالوں سیاسی و سماجی شخصیات کی انکے آفس میں ملاقات عید کی مبارکباد ،

#EIDMuBarak ❤️