MSM Pakistan(@MSMPakistan_) 's Twitter Profile Photo

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ تحصیل پہاڑپور کا اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں خصوصی شرکت صدر MSM تحصیل پہاڑ پور مدثراسلم نے کی۔ اجلاس میں تنظیمی استحکام ، تعلیم سب کے لیے مہم 2024، مراکز علم کے قیام اور فہم دین پروجیکٹ کے ساتھ تنظیمی تربیتی کیمپ کے حوالے سے بریفننگ دی گئی۔
۔

#MSMPakistan
account_circle
MSM South Punjab(@MSMSPUNJAB) 's Twitter Profile Photo

ایم ایس ایم کروڑ لعل عیسن کے زیر اہتمام
'' تعلیم سب کیلئے مہم 2024'' ایجوکیٹر سائنس اکیڈمی بستی قاضی کروڑ کا انعقاد کیا گیا, شرکت شوکت علی مغل صدر MSM جنوبی پنجاب نے کی، طلبہ کو تعلیم کی اہمیت پہ بریفنگ دی، MSM کے تعلیمی مطالبات پہ بریفنگ دی،
MSM Pakistan

@MSMPakistan_
#educationforall
account_circle
MSM South Punjab(@MSMSPUNJAB) 's Twitter Profile Photo

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کالج آف شریعیہ راجن پورکا اجلاس منعقد ہوا جس میں خصوصی شرکت محمد اسماعیل قادری ہیڈ سوشل میڈیا MSM جنوبی ہنجاب نے کی۔ اجلاس میں تنظیمی استحکام، تعلیم سب کے لیے مہم 2024 میں %5 GDP کی ڈیمانڈ، مراکز علم کے قیام کے حوالے سے بریفننگ دی گئی۔
MSM Pakistan

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کالج آف شریعیہ راجن پورکا اجلاس منعقد ہوا جس میں خصوصی شرکت محمد اسماعیل قادری ہیڈ سوشل میڈیا MSM جنوبی ہنجاب نے کی۔ اجلاس میں تنظیمی استحکام، تعلیم سب کے لیے مہم 2024 میں %5 GDP کی ڈیمانڈ، مراکز علم کے قیام  کے حوالے سے بریفننگ دی گئی۔ 
@MSMPakistan_
account_circle
MSM Pakistan(@MSMPakistan_) 's Twitter Profile Photo

Join the nationwide campaign for education reform!
Mustafavi Students Movement proudly launches the 'Education for All' campaign DP, advocating for 5% GDP allocation for education in the upcoming budget.
For your personalized DP, contact your relevant zonal social media team or

Join the nationwide campaign for education reform! 
Mustafavi Students Movement proudly launches the 'Education for All' campaign DP, advocating for 5% GDP allocation for education in the upcoming budget.
For your personalized DP, contact your relevant zonal social media team or
account_circle
MSM South Punjab(@MSMSPUNJAB) 's Twitter Profile Photo

ایم ایس ایم جنوبی پنجاب کے ضلعی و تحصیلی ذمیداران کا ماہانہ آنلائن اجلاس منعقد کیا گیا۔ جسکی صدارت محترم شوکت علی مغل صاحب صدر ایم ایس ایم جنوبی پنجاب نے کی۔ اجلاس میں تعلیم سب کیلئے مہم 2024، مراکز العلم جیسے دیگر امور زیرِ بحث رہے۔

#MsMSouthPunjab #MSMPakistan #MSMForStudents
account_circle
MSM Wah Cantt(@msm_wahcantt_) 's Twitter Profile Photo

تزکیہ نفس، تصفیہِ قلب، اصلاح احوال، توبہ اور آنسوؤں کی بستی
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمدطاہرالقادری کی سنگت میں
'شہر اعتکاف 2024'

🟢آن لائن رجسٹریشن جاری !

☎️مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں:
(042) 35201967
0316 4948985

Dr Tahir-ul-Qadri MSM Pakistan

account_circle
MSM South Punjab(@MSMSPUNJAB) 's Twitter Profile Photo

ایم ایس ایم روجھان کے زیر اہتمام تربیتی سیشن کا انعقاد کیا گیا خصوصی شرکت شوکت علی مغل صدر MSM جنوبی پنجاب نے کی۔
گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج کے اس پرفتن دور میں اپنا ایمان بچانا مشکل ہوگیا یے
اس موقع پہ محمد اسماعیل قادری ہیڈ سوشل میڈیا MSM جنوبی پنجاب بھی موجود تھے

یکم مئی مزدور ڈے۔
جس معاشرے میں مزدور کو انکا حق نہیں ملتا وہ معاشرہ فرعون کا معاشرہ ہے (قائدِ انقلاب)
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری

#LabourDay2024 #InternationalLabourDay 
@MSMPakistan_
account_circle
Malik Awais(@MalikAwaisIltaf) 's Twitter Profile Photo

Today Attended Social Media Summit 2024 🔥

5th annual 𝑺𝒐𝒄𝒊𝒂𝒍 𝑴𝒆𝒅𝒊𝒂 𝑺𝒖𝒎𝒎𝒊𝒕 2024, organized by Mustafavi Students Movement.

#MSMPakistan #MSMForStudents #MSMCyberForce #SocialMediaSummit #socialmedia #activist #media #students
account_circle
MSM Sargodha(@msm_sgd) 's Twitter Profile Photo

Productive meeting today by Mustafvi Students Movement Sargodha Central! Special guest President Sheikh Farhan Aziz briefed us on the February membership campaign.

Productive meeting today by Mustafvi Students Movement Sargodha Central! Special guest President Sheikh Farhan Aziz briefed us on the February membership campaign.  #MSMSargodha 
#QuaidDay2024
#MSMPakistan
#MembershipCompaign
account_circle
MSM Central Punjab(@MSMofficialCP) 's Twitter Profile Photo

ہم محترم اسامہ مشتاق صاحب کو مرکزی ہیڈ سوشل میڈیا MSM پاکستان محترم محبِ رسول صاحب کو مركزی کوآرڈینیٹر سوشل میڈیا MSM پاکستان اور محترم عزیر جامی صاحب کو مركزی ڈپٹی کوآرڈینیٹر سوشل میڈیا MSM پاکستان کی نئی ذمہ داری ملنے پر سے دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں

𝑪𝒐𝒏𝒈𝒓𝒂𝒕𝒖𝒍𝒂𝒕𝒊𝒐𝒏𝒔 𝒕𝒐 𝑵𝒆𝒘𝒍𝒚 𝑨𝒑𝒑𝒐𝒊𝒏𝒕𝒆𝒅 𝑻𝒆𝒂𝒎 𝒐𝒇 Mustafavi Students Movement Farooq Abad Sheikupura for Session (2024-25)

Pakistan
Farooqabad
ForStudents

𝑪𝒐𝒏𝒈𝒓𝒂𝒕𝒖𝒍𝒂𝒕𝒊𝒐𝒏𝒔 𝒕𝒐 𝑵𝒆𝒘𝒍𝒚 𝑨𝒑𝒑𝒐𝒊𝒏𝒕𝒆𝒅 𝑻𝒆𝒂𝒎 𝒐𝒇 Mustafavi Students Movement Farooq Abad Sheikupura for Session (2024-25)

#MSMPakistan
 #MSMFarooqabad
#MSMForStudents 
#MSM
 #NewTeam
#ReOrganization 
#StudentRights
 #studentpolitics
account_circle
MSM Wah Cantt(@msm_wahcantt_) 's Twitter Profile Photo

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ زیرِ اہتمام شیخ الاسلام کی 73ویں سالگرہ کی خوشی میں کیک کاٹا گیا جس میں میاں انصر محمود مرکزی جنرل سیکریٹری MSM پاکستان، چودھری شاہد مصطفی صدر MSM شمالی پنجاب، MSM واہ کینٹ کے قائدین و کارکنان نے حصہ لیا اور کیک کاٹا۔

#HappyBirthdayDrQadri
@MSMPakistan_
account_circle